SUCH News Kassowal
- Home
- SUCH News Kassowal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUCH News Kassowal, News & Media Website, .
Address
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when SUCH News Kassowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Videos
کسووال پنجاب کے باقی شہروں کی طرح کسووال میں بھی ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر بچوں بغیر ڈرائیور لائسنس کے خلاف کارروائی جاری۔ رپورٹر رائے مصطفیٰ کھرل کسووال سچ نیوز ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب
کسووال میں بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ لنڈا بازار سج گیا بڑھتی ہوئی مہنگائی نے لنڈا بازار کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ رپورٹر رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب کسووال
کسووال ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کسووال اقبانگر کے علاقے علاقوں میں بھی سموگ کے ڈیرے طبی ماہرین کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کر یں۔ رپورٹر رائے غلام مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب
کسووال سچ نیوز ہیڈلائنز کسووال اور اس کے علاقے سموگ کی لپیٹ میں رپورٹر رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب
کسووال میں بھی موسم سرما آغا پوتے ہی خشک میوہ جات کے سٹال لگ گئے مہنگائی کے باعث شہری ڈرائی فروٹ خریدنے سے قاصر شہریوں نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کم کی جائے رپورٹر رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب
کسووال اس دور جدید میں بھی کئی دیہات سوئی گیس جیسی بنیادی سہولت سے محروم اہل دیہہ نے عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا کہ گیس جیسی بنیادی سہولت کے لیے حقیقی معنوں میں اقدامات کیے جائیں رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ گروپ
کسووال میں بھی وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آر ایچ سی ہسپتال علاقے بھر کے مریضوں کا مفت چیک اپ کیا جا رہا ہے۔ مزید رائے غلام مصطفیٰ کھرل کی رپورٹ دیکھیئے ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب کسووال
کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر کسووال کے شہری خوش تو دوسری طرف عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے دیہات میں چلنے والے رکشہ ڈرائیور بھی کرایوں میں کمی کریں۔ رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب ملک بھر کی طرح کسووال شہر میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد انسانی صحت میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی نہ ہوئی شہریوں نے وزیراعظم سے قیمتوں میں کمی کی اپیل کر دی رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
ملک کے باقی شہروں کی طرح چیچہ وطنی کے شہر کسووال اقبانگر میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو دیگر اشیاء کے ساتھ سبزیاں اور پھل بھی شہریوں کی پہنچ سے دور رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ گروپ
چیچہ وطنی کے شہر کسووال اور اس کے علاقے 90 موڑ میں بھی جشن آمد کی تیاریاں جاری۔ رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال ورکنگ جرنلسٹ گروپ
کسووال ملک بھر کی طرح کسووال شہر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے شہریوں کی مشکل میں مزید اضافہ ہو گیا شہریوں نے وزیراعظم سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا
کسووال تھانہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ دو ڈاکو ھلاک دو ڈاکو فرار ھونے میں کامیاب. رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال کی رابطہ سڑکیں تباہ حالی کا شکار ہو گئیں شہریوں نے وزیراعظم سے روڑ کو جلد بنانے کی اپیل کی ہے رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب چھوٹے ریلوے پھاٹک کا روڑ کئ سال سے ٹوٹ پھوٹ خستہ حالی کا شکار جسکی وجہ سے شہریوں ایل علاقہ سمیت سکول کے طلبہ کو بھی آمدورفت میں دشواری کا سامنا شہریوں نے وزیراعظم سے روڈ کو جلد بنانے کی اپیل کی ہے رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
جرنلسٹ پریس کلب کسووال کسووال ملک بھر کی طرح کسووال میں بھی انسانی صحت بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال ورکنگ جرنلسٹ پریس کلب کسووال شہر اور کئ دیہات کو ملانے والا مصروف ترین روڈ کئ سال سے خستہ حالی کا شکار شہریوں ایل علاقہ کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا شہریوں نے وزیراعظم سے روڑ بنانے کی اپیل کی ہے رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال ملک بھر کی طرح کسووال شہر میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا شہریوں نے حکومت سے پٹرول کی قیمتوں میں کمی اپیل کر دی رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
کسووال ملک بھر کی طرح کسووال میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ایشیا خوردونوش کے ساتھ ساتھ سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اصافہ شہریوں نے وزیراعظم سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح چیچہ وطنی کسووال میں بھی دھان کی فصل کا روجھان بڑھنے لگا رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز ورکنگ پریس کلب کسووال
کسووال کے نواحی گاؤں 98 بارہ ایل میں 10محرم الحرام کی کوریج محرم الحرام عقیدت و احترام سے منایا گیا انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے بھی انتظامات کیے گئے رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل رائل نیوز کسووال
کسووال شہر کچرا کنڈی میں تبدیل جی ٹی روڈ کے ساتھ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور پانی کھڑا ہونے سے تعفن پھیلا ہوا ہے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے رپورٹ رائے مصطفیٰ کھرل نمائندہ سچ نیوز ورکنگ پریس کلب کسووال
کسووال ایزلائیو ملک کے باقی شہروں کی طرح کسووال شہر میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا دیگر اشیاء خوردونوش کے ساتھ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری چینی شہر میں 140 روپے فی کلو جبکہ دیہاتی علاقوں میں 150 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شہریوں کی مشکل میں اضافہ ہونے لگا رائے مصطفیٰ کھرل سچ نیوز کسووال
Shortcuts
- Address
- Alerts
- Videos
- Claim ownership or report listing
-
Want your business to be the top-listed Media Company?