Nc Marwah

07/02/2023

Bulldozer drive: M.P Hasnain Masoodi speaks in Lok Sabha, watch the video...

07/02/2023

جو جو لوگوں کو بھروسہ دیتا ہے کہ آپ کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی وہ لکھے کیوں نہیں دیتا ہے کیونکہ یہ ایک جملہ ہے

06/02/2023

Family in Arampora Dooru Anantnag Alleged illegal damage of Structure in Milkiyat Land , Tehsildar Dooru Denies allegations said no Milkiyat Land were touched

06/02/2023

"Dil Se Jo Baat Nikalti Hai Asar Rakhti Hai"

(Bas Din kaat rahe hain hum Yahaan)

06/02/2023
06/02/2023

وائ خدایا،، کیاہ گوء یھتہ کشمیرس
جنت چُھ جہنم باسان ، لُرپار تہء آنئ گھٹہ چھئ ژپارء نظر گئسآن،،،، 😭

06/02/2023

آج سابق چیف منسٹر جموں کشمیر و نایب صدر نیشنل کانفرس جناب عمر عبداللہ صاحب نے پارٹی ہیڈ کوارٹر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جسے عوام کی کافی حوصلہ افزائی ہوئی

06/02/2023

Khanalwan Mai Demarcation K Beach Kya Howa | Mere 3 Marle B Lelo | Magar Pehle Unke Pass Jawo Jinko Bohut Sare Zameen Hai |

06/02/2023

video from Kanewan Bijbehara

05/02/2023

Anti-encroachment & Installation of Smart electric meters: Scores of women protest at Mehjoor Nagar Srinagar

مڑواہ میں ایڈمنسٹریشن کے خلاف احتجاج ہیلی سروس نہ ہونے کے کارن بیمار پورے دن ہیلی پیڈ مڑواہ میں تڑپتا رہا اور ایڈمنسٹریش...
05/02/2023

مڑواہ میں ایڈمنسٹریشن کے خلاف احتجاج ہیلی سروس نہ ہونے کے کارن بیمار پورے دن ہیلی پیڈ مڑواہ میں تڑپتا رہا اور ایڈمنسٹریشن نے تاحال کوئی انتظام نہیں کیا اس سلسلے میں عوام نے ناراضگی کا اظہار کیا عوام مڑواہ نے انتظامیہ پر الزام لگایا کہ مڑواہ کے کے تئیں تعصب کیا جارہا ہے یہاں ہسپتال میں ڈاکٹر موجود نہیں ہے بیماروں کی ایک ہی امیدکی کرن ہے کہ وہ ایئر لفٹ ہوسکے اورکہیں اپنا علاج کراسکے ایک ہفتے سے ائیرسروس من مرضی سے چل رہی ہے جسکے کارن عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوام مڑواہ نے ہیلی پیڈ پرموجود بیماروں کو CHC مڑواہ میں رکھا اور ہسپتال کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا عوام مڑواہ کا ماننا ہے کہ تب تک احتجاج جاری رہے گا جب تک نہ عوامی مسائل کا ازالہ کیا جائے

05/02/2023

on

05/02/2023

Action ag*inst PC Chairman Sajad Gani lone, Shabnam lone. encroached land vacated At Nishat Srinagar .

05/02/2023

سابق صدر پاکستان
جنرل پرویز مشرف
انتقال کرگئے

04/02/2023


عبد الغنی وترہلی کو ماننے والے اور سننے والوں کے نام پیغام ______ #گمراہ
مقرر :- شیخ الحدیث حضرت مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ❤️
(مفتی اعظم کشمیر)

04/02/2023

Rub chu yawar

04/02/2023

Video from kupwara family

04/02/2023

Khudaya raham kar
Somewhere in kashmir

آجمورخہ 4 جنوری 2023 بروز سنیچروار کو ایک اجلاس جناب میر شوکت صاحب سابقہ ڈویژنل کمشنر کشمیر(سیاسی صلاح کار جناب ڈاکٹر فا...
04/02/2023

آجمورخہ 4 جنوری 2023 بروز سنیچروار کو ایک اجلاس جناب میر شوکت صاحب سابقہ ڈویژنل کمشنر کشمیر(سیاسی صلاح کار جناب ڈاکٹر فاروق عبداللہ صاحب )کی قیادت میں نیشنل کانفرنس کے صدر دفتر شیر کشمیر بھون جموں میں منعقد کیا گیا اجلاس میں محترمہ لکشمی دتہ، محترم شیخ بشیر صاحب وضلعی صدور راجوری کشتواڑ اور سرنکوٹ پونچھ سے آئے حضرات نے شمولیت اختیار کی اور باضابطہ طور پر حکومت وقت کی غلط پالیسیوں پر غور فکر کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی گئی کو وہ اس مشکل وقت میں صبر اور برداشت کا مظاہرہ کریں قانون اور احکام کا آحترام کریں وقت گزرتے دھیر نہیں لگتی آج ان کا ہئے کل ہمارا بھی ہوگا

04/02/2023

Srinagar.
Gafoor basti k Rehnay waloo tumhay notice diya Jata hai k 5 minute kay ander basti khali kr do wrna ya boldozar shikree kutoo ke trah tum par chord diya jiya g*i. Scene of shaheenshah movie .same scene is implementing in Kashmir

04/02/2023

Stone pelting in Malik Market and a policeman was injured in

04/02/2023

Stone pelting in ag*inst eviction.

04/02/2023

کشتواڑ میں مڑواہ کے درمندہ مسافروں کی ڈی سی کشتواڑ سے اپیل

03/02/2023

Abdul Gani urf (Gan kak) ka naya Dawa Allah tala mere kaan mai Khabrey sunata hai...
.

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nc Marwah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nc Marwah:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share