موسم سرما کی آمد، کراچی میں جگہ جگہ گرما گرم چکن کارن سوپ کی دکانیں سج گئیں۔
15/10/2023
کراچی میں16 اور 17 اکتوبر کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان 🌧️ ⛈️
مغربی ہواؤں کا سلسلہ سندھ میں داخل ہوچکا ہے جس کے زیر اثر 16, 17 اکتوبر (پیر اور منگل) کو کراچی ڈویژن میں کہیں کہیں بوندا باندی /ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات
weatherKarachi #
15/10/2023
کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی 💨، جبکہ گڈاپ، صفورا، اور معمار میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش۔۔
شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہونے کی اطلاعات
اپنے علاقے کی صورتحال بتائیں۔
30/09/2023
ہفتہ اور اتوار کراچی میں گرم ترین دن متوقع⚠درجہ حرارت °40 سے تجاوز ہونے کا امکان🌞عوام دوپہر 12 سے 4 بجے تک اپنی سرگرمیاں محدود رکھے اور ٹھنڈے مشروبات کا استعمال کرے✅
29/09/2023
Eid milad un nabi mubarak ho sub ko
06/09/2023
چہلم کے جلوس کے باعث آج 6 ستمبر 2023 کو جوہر چورنگی تا جوہر موڑ شام 7 بجے کے بعد ٹریفک کے لئے بند رہے گا۔ متبادل راستہ اختیار کریں۔
06/08/2023
کراچی میں آئندہ تین روز بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع زیادہ ترابر آلوداور مر طو ب رہنے کےساتھ اتوار اور پیر کو شہر میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
31/07/2023
کراچی: گلستان جوہر میں جوہر موڑ تا کامران چورنگی سوئم امام حسین ؓ کے جلوس کے راستوں اور اطراف میں موبائل فون سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کردی گئی۔
31/07/2023
12 محرم کے جلوس کے باعث آج شام 6 بجے سے جوہر موڑ تا منور چورنگی تک روڈ ٹریفک کے لئے بند رہےگا۔ متبادل راستہ اختیار کریں۔
19/06/2023
پاکستان میں ذوالحجہ ۱۴۴۴ ھجری کا چاند نظر آگیا ہے لہذا عید الاضحی 29 جون بروز جمعرات کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔انشاءاللہ!
19/06/2023
Vacations Eid ul azha 2023
16/06/2023
Whatsapp Down including Facebook & Instagram, Media’s aren’t uploading.
13/06/2023
سمندری طوفان اب بھی شمال/مغرب کی سمت بڑھ رہا ہے۔۔ابھی تک شمال مشرق کی سمت میں کوئی خاص حرکت نہیں دیکھی ہے۔۔ سندھ کی ساحلی پٹی تاحال خطرے پر موجود۔
CycloneBiparjoy
12/06/2023
السلام علیکم! شہر کراچی سے متصل ۱۰۰ کلومیٹر کے دائرہ کار میں سمندری طوفان بپرجوائے کے ٹکرانے کے امکانات اب 80 فیصد تک بڑھ چکے ہیں۔
11/06/2023
Monday
عوام الناس سے اپیل ہیں کہ گھر سے غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کرے🌞پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ استعمال کرے(شکریہ)
Send a message to learn more
11/06/2023
سمندری طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی کی جانب سے شہر سے بل بورڈز، سائن بورڈز سمیت اشتہاری مواد کو ہٹانے کا حکم جاری⚠️
11/06/2023
Latest satellite k mutabiq Samandri Toofan is waqt Karachi se 730 km duur he or Category 3 me aa chuka he. Ya Allah hum per Rehmat wali Barish barsa. Aameen🤲
09/06/2023
کراچی!
ساحل سمندر پر دفعہ 144 نافذ ۔
لہروں کی اونچائی 10 فٹ سے بھی زیادہ بلند ہو سکتی ہے
13/05/2023
Post for hiring :
We are looking for the sales representative for the DME campaign. Only experienced agents required. (Minimum 3 months)
This is the whole new company and have a chance to grow based on your monthly performance.
Fixed Salary - 22k up to 30k depending on skills and experience
Location - Gulshan-e-Iqbal
Timing - 7 till 2:30 am ( reporting time 6:45)
Email - [email protected]
WhatsApp: 0336 2286135
Drop your resume. Thank you
22/04/2023
Ap Sub ko Eid Mubarak
22/04/2023
21/04/2023
Chand Raat Mubarak ho sub ko
26/02/2023
News update
18/02/2023
𝐒𝐇𝐀𝐁-𝐞-𝐌𝐈𝐑𝐀𝐉
"The Night of Journey". It’s the day of the Prophet's night journey from Mecca to al-Aqsa Mosque in Jerusalem from where he embarked on the second leg of the journey heavenwards.
31/12/2022
Allah Pak se Duaa he k is Naye Saal me Allah Pak Hum sub per apna Khaas Karam farmaye or Hum sub ki Mushkilaat or Pareshaniyaan duur farmaye. Aameen 🤲
Be the first to know and let us send you an email when POSH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.