City62 News

City62 News Bahawalpur Ki Awaz

23/03/2024
19/03/2024
27/12/2023
16/12/2023
12/11/2023

"🌞🎉 We're shining bright in 2023 with the successful completion of our 100th solar project! A century of sustainable energy solutions and counting. Here's to a cleaner, greener future for all. ☀️💯 "

27/04/2023

ایک عزم۔۔۔۔۔۔۔۔پختہ ارادہ۔۔۔۔روشن پاکستان ھمارا۔
کسان بھائیوں کی خوشحالی کے لیے کوشاں۔۔۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور بڑھتی لوڈ شیڈنگ کسان کاشتکاروں کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔کسان بھائیوں کے لیے اس مشکلات سے چھٹکارا پانے کا بہترین موقع ۔کہ آج ہی اپنی ٹیوب ویل سولر پر شفٹ کریں اور بنا بھاری بجلی کے بلوں اور لوڈ شیڈنگ کی پریشانی سے اپنی کھیتوں کو پانی لگائیں۔

مز ید معلومات کے لئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں.
03033336935
03007799240

07/03/2023

07/02/2023
09/12/2022

بہاول پور ظفراقبال ارائیں چیرمین پی ایف سی لوکل گورنمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ بہاول پورنامزد' نوٹی فی کیشن جاری ' تفصیل کے مطابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی نے پبلک سروس ڈیلوری کی بہتری کیلئے ضلع بہاول پورمیں پی ایف سی لوکل گورنمنٹ اینڈ کیمونٹی ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ ضلع بہاول پورکاچیرمین ظفراقبال ارائیں کونامزدکرتے ہوئے ان کانوٹی فی کیشن بھی جاری کردیا

06/09/2022

24/08/2022

گھر ڈوب گۓ ۔۔ سامان بہ گیا ۔۔ اب یہی بچا ہے فقط 😭

⚠️البرھان فلڈ ریلیف⚠️
البرھان فلڈ ریلیف ٹیمیں گرائونڈ پر موجود ہوں گی اور آپ کا تعاون متاثرین تک پہنچائیں گی۔ ان شاءاللہ ۔البرھان فلڈ ریلیف اور دیگر رفاہی کاموں میں مدد دینے کیلئے ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں۔

For Pakistan:
📞 0300-0300-111

For International:
PayPal: albn.org/paypal

12/08/2022

بہاولپور کی شان سابق ہاکی اولمپئین مطیع اللہ خان وفات پا گئے ہیں۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ آج بعد نمازعصر 5:30pm پر گورنمنٹ ایس ای کالج نزد یونیورسٹی چوک ادا کی جاۓ گی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City62 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share