Once Upon a Time In Gilgit Baltistan

  • Home
  • Once Upon a Time In Gilgit Baltistan

Once Upon a Time In Gilgit Baltistan Once Upon a Time In Gilgit Baltistan

سوال:   پاکستان ابھی تک چاند پر کیوں نہیں پہنچا؟؟جوب:   پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے(SUPARCO) کا قیام چاند پر انسانی ...
24/08/2023

سوال: پاکستان ابھی تک چاند پر کیوں نہیں پہنچا؟؟

جوب: پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے(SUPARCO) کا قیام چاند پر انسانی قدم رکھنے سے 8 سال پہلے 1961 میں ہو چکا تھا۔ 1962 میں پہلا خلائی راکٹ کا کامیاب تجربہ کرکے تمام ترقی یافتہ ممالک کو حیران کر دیا تھا اور جنوبی ایشیائی ممالک پر اپنی خلائی برتری حاصل کر لی تھی۔ اس ادارے کے سربراہوں میں ڈاکٹر عبد السلام، ولادیسلاو جوزف مارئین تورووچ اور ڈاکٹر سلیم محمود جیسے بڑے نام شامل ہیں۔
2001 سے لیکر اب تک کے تمام سربراہ (لمبر ون) میجر جنرل رہے ہیں اور تقریباً سب کی تعلیمی قابلیت FA پاس (کچھ کہتے ہیں بیچلر) ہے۔ جبکہ انڈیا کے 2001 سے لیکر اب تک تمام سربراہ سائنسدان رہے ہیں اور تقریباً تمام کے پاس ڈاکٹریٹ (PhD) کی ڈگری ہے۔ اب PhD ڈگری ہولڈرز کے مقابلے میں FA یا BA/BS ڈگری ہولڈرز کی تحقیقی سوچ اور کامیابی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اسلئے فلحال دونوں اداروں کے موازنے سے گریز کریں تو بہتر ہے۔

منقول۔

24/10/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Once Upon a Time In Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share