Torghar Kaladaka.

Torghar Kaladaka. abu musab deshani

29/08/2023

محبت عمر کا محتاج نہیں ہے بابا جی نے عمران خان کی رہائی کے خوشی میں سرکندئی مننہ 😂اور یو زل بیا مننہ

کیا یہ ھماری وفا ہے ؟؟  رضیــــــنا قسمۃ الجبار فینا  وہ ہستیاں جنھوں نے  پیٹ پر پتھر باندھ کر بھوکے پیاسے رہ کر  کبھی ک...
28/08/2023

کیا یہ ھماری وفا ہے ؟؟ رضیــــــنا قسمۃ الجبار فینا

وہ ہستیاں جنھوں نے پیٹ پر پتھر باندھ کر بھوکے پیاسے رہ کر کبھی کجھور اور پانی پی کر دریاوں صحــــــــراؤں جنگلوں کو عبــــــــــــور کرکے ہمیں الله کا قـــــــــــرآن اور رســــــــول الله مبارک صلی الله علیہ وسلم کے احادیث مبارکہ پہنچائے

ان عظـــــــیم ہستیوں کے بدولت آج ھم سر اونچا کرکے فخـــــــــــر کرتے ہیں کہ جنت ھم جائیں گے اگرچہ ھم اعمال کے وہ نہیں جو جنت کے حقدار بن جائے لیکن ان ہستیوں نے ھم کو وہ کلمہ عطاء کیا جس کو ایک بار پڑھنے والا جنت میں ضـــــــــــرور داخل ہوگا

انھوں نے وفا کی آخری حد تک سب مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے حجاز مقدس سے نکل کر دنیا کے کونے کونے تک پہنچ گئے ایک دن بھی کبھی بھوک وپیاس یا مشکلات کا رونا نہیں رویا بلکہ سمندروں میں گھوڑے ڈال کر اسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر کہنے لگے یا الله ھم نے آپکے دین کا جھنڈا دنیا کے آخری کونے پر لہرایا

اگر کوئی ھم کو یہ اطلاع دیں کہ اس سمندر پار بھی کوئی انسانی دنیاہے تو ھم گھوڑوں کو اس سمندر میں ڈال کر وہاں پہنچ جائے آج تک کسی نے ان جیسوں کی وفا نہ دیکھی ہے نہ دیکھ پائیں گے

آج اس ملک جو اسلام کے نام پر معرض وجود میں آیا ان ہستیوں کی کھلے عام گستاخیاااں کی جاتی ہے پورے مجمعے میں علی الاعلان لاوڈ سپیــــــــــکر پر نام لیکــــــــــر گستاخیاااااااں کی جارہی ہے مگـــــــــر کوئی وفا شعار نظر نہیں آرہا ہے جو ان ک ن جروں م ل ع ونوں کو لگام ڈالیں

بجلی بل اور مہنگائی کا تو سب رونا روتے ہیں لیکن ابو سفیان و معاویہ رضی الله عنھما لا وارث ہیں صحابہ لا وارث ہیں جو بھی گٹررر کا گندا کیڑا اٹھے گالی دیں اسکو لگام ڈالنے والا کوئی نہیں

کیا یہ ھماری اس جماعت سے وفا ہے؟ جنھوں نے ھم کو کلمہ دیا جنھوں نے ھم کو شیوخ الحدیث بنایا جن کے زریعے ھم شیوخ القران بنے کیا یہی وفا ہے کہ ھم سب کچھ سن دیکھ کر خاموش ہیں کہ اگر کچھ بولیں گے تو گولییی لگے گی

الله کی قســــــــــــم موت کا وقت مقرر ہے جو رات قبــــــر میں ہے وہ کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا ہے پھر ڈرنا کیوں ؟ صحابہ کو لاوارث کیوں چھوڑا ہے؟؟

کچھ دیوانے جنکو ہر دور میں ستایا گیا باتیں سنائی گئی کہ تم شدت کرتے ہو تمھارا موقف ٹھیک ہے لیکن تم جذباتی ہو تمھاری وجہ سے علماء شھید ہوگئے یہ ہوگیا وہ ہو گیا آج بھی وہی جذباتی لوگ میدان میں ہیں اکیلے ہی کھڑے ہیں وہی جذباتیت دکھا رہے ہیں کریں تو کیا کریں 😰

شھـــــــــــــید جرنیل فرمایا کرتے تھے سپاہیوــــــــــ آپ عام لوگ نہیں آپ چنے ہوئے ہو
رضیــــــــــــنا قسمۃ الجبــــــــــــــار فینا ـــــــــــــ
سپاہیوــــــــــ الله کی تقســـــــیم پر راضی ہو جاو کسی سے کوئی گلہ شکوی نہ کرو کہ فلاں کیوں نہیں بولا فلاں کیوں خاموش ہے

اپ سے جتنا ہو سکے کر گزرو لا یکلف الله نفسا الا وسعہا پر عمل پیرا ہو کر اپنی وفا کا ثبوت دو ان شـــــــــاء الله دنیا سے جاتے وقت کامیاب ہونگے اور جس کے در پر چوکیداری کروگے روز قیامت انہی کے سنگ کھڑے ہونگے

ابو مصعب الدیشانی

منتخب ہونے والے نمائیندوں نے بٹگـــــــــرام کو خود پسمانده کہہ کر  اپنے اپنے  پانچ سالے کا خوب فائدہ اٹھایا آج وہ قومی ...
29/07/2023

منتخب ہونے والے نمائیندوں نے بٹگـــــــــرام کو خود پسمانده کہہ کر اپنے اپنے پانچ سالے کا خوب فائدہ اٹھایا آج وہ قومی تحـــــــــریکوں میں گھس کر کہتے ہیں ھم بٹگــــــــــــرام کو اندھیروں سے نکال کر دم لیں گے

ان منتخب نمائیندوں سے کوئی پوچھ لیں کہ آپ لوگ اسمبلی لوگوں کو دیکھنے کیلئے جاتے ہو یا پشاور اسلام آباد دیکھنے کیلئے ؟ــــــــــــــــ

قوم آپکو منتخب کرکے جب اسمبلی بھیج دیتے ہیں آپ لوگ وہاں صرف اپنا بنک اکاونٹ بھرنے کیلئے حاضـــــــــــری دیتے ہو قوم آپ کے یاد میں نہیں رہتے لیکن جب وقت پورا ہوتا ہے تو قوم قوم کہہ کر دوبارہ دھوکہ دے جاتے ہو ــــــــــــ

ایک عجیب بات آپ لوگوں نے محسوس کیا ہوگا وہ لوگ جو اب تک ن لیگ والوں کو گالیاں اور چور چور کہہ رہے تھے آج وہی منتخب نمائیندے جب اسمبلی سے فارغ ہو گئے تو اسی ن لیگ کے امیــــــــــــــر مقام سے بجلی مانگ رہے ہیں
میں یہ نہیں کہتا کہ بجلی ان سے نہ مانگیں بلکہ آپ کو سوچنے پر مجبــــــــور کر رہا ہوں کہ جنھوں نے ملکی سطح پر امیر مقام کے ساتھ اختلاف رکھا اب امیـــــــر مقام اس تحریک کو کیسے بجلی دے پائے گا

جن میں انکا ازلی دشمن بیٹھا ہے ــــــ ازلی دشمن کیلئے آپ کو ۲۰۰۸کے صوبائی انتخابات تک جانا پڑے گا کہ وہاں کیا ہوا تھا ـــــــــــ
پھر بھی سمجھ نہ آئے تو کمنٹ میں پوچھ لینا ـــــــــ

جہاں بھی قومی تحــــــریک میں خوانین نے انٹری ماری تو سمجھووہ تحریک ناکام ہوگیا اس کا زندہ مثال گزرے دنوں میں علاقہ دیشان کو تقســــــــیم کرنا تحریک خوب چل رہا تھا ــــــــــ

لیکن جب خوانین اور انکے زیر سایہ لوگوں نے ایک ساتھ چلنے کا کہا بظاہر تو سب خوش تھے کہ سب ایک پیج پر جمع ہوگئے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا آدھا دیشان تحصیل الائی کے ساتھ ملایا گیاـــــــــــــــــ

آج بھی جو جاگو تحریک کا یہ سلسلہ چلا ہے یہ بھی ان خوانین اور منتخب نمائیندوں( چاہے اب ہے یا سابقہ ) انکے ناکامی پر پردہ ڈالنا ہے ھمارے معزز مشران سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آپ لوگ اگر تحریک چلانا چاہتے ہو تو کم ازکم وہ لوگ جو منتخب ہوکر کچھ نہ کرسکیں انکو اپنی صفوں سے نکال کر اپنی جدوجہد کریں

کیونکہ جو نمائیندے اسمبلی میں جاکــــــــــــر کچھ نہ نہیں کر سکتے تو انکو قومی مشــــــــــران کے ساتھ بیٹھنے اور تحریکوں احتجاجوں میں جانے کا کوئی حق نہیں بنتا پھر بھی اگر انکو شوق ہے تو اپنا الگ احتجاج اور تحریک چلائےـــــــــــ وســــــــــــــــــلام

ابو مصعب الدیشانی

آج مولانا  مســـــــرور نواز  نے  حضرت حسین رضی الله عنه  کا نام لیکــــــــر خوب تقریر سے سامعین کو متوجہ کیا  لیکن  لی...
08/07/2023

آج مولانا مســـــــرور نواز نے حضرت حسین رضی الله عنه کا نام لیکــــــــر خوب تقریر سے سامعین کو متوجہ کیا لیکن لیکن لیکن اگــــــــــــر کوئی اسکو بتا دیتا کہ شہزادے جیسے کوفیوں نے حضرت حسین کو ہزاروں خطوط لکھ کر بلایا اور پھر جب آپ وہاں پہنچے تو کوئی بھی نہیں تھا

بالکل ایسے ہی آج آپ کو جس نے گلے لگایا کوفی تو نہیں کہہ سکتا البتہ مشابہت میں اسی کوفیوں کی طـــــــرح یہ سیاسی کوفی آج آپ سے ملے کل کو جب میــــــــــدان سجے گا تو آپ کو یہ کوفیوں مشابہ گلےملانے والےنہیں ملیں گے

کچھ لوگ تو ایسے مل رہے تھے کہ یہ تو مشن جھنــــــــــــــ ـنگوی پر مر مٹنے والے ہو حالانکہ نجی محفلوں میں آپ ان سے بحث کریں گے تو یہی لوگ جھنـــــــــگ وی سے لیکر حیــــــــــــــد رری شھیدد تک سب کو جذباتی شدت پسند
اور یہاں تک کہ ایجنسیوں کے آلہ کار کہتے نہیں شرماتے

لیکن آج ایک دیشانی کو گرانے کیلئے کوفیوں کی طرح مل بیٹھے وقت آنے پر آپ کو یہ سچ ثابت کر کے دکھاونگا
ان شـــــــــــــــــــاء الله

ابو مصعب الدیشانی

Address

Battagram District
Battagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Torghar Kaladaka. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Battagram

Show All