ملاکنڈ کے علاقے مٹکنی میں نامعلوم مسلح افراد نے فارئنگ کرکے تین افراد کو بے دردی سے قتل کرکے فرار ہوگئے لیویز نے علاقے کو سیل کرکے چھاپہ ماررہی ہے ۔۔۔۔۔
اپر دیر / 15 سیاح پھنس گئے
اپر دیر۔سیاحتی مقام کمراٹ میں سیلاب کی وجہ سے سیاح پھنس گئے جس میں بچے اور خواتین شامل ۔اپردیر : سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے.
اپر دیر : سیاحوں کو خوراک کی قلت اور بچے بیمار پڑنے کی اطلاعات ہے اپر دیر۔سیلاب کی وجہ سے وادی کمراٹ کا سڑک جگہ جگہ سیلاب میں بہہ گیا ہے ۔اپر دیر۔دوسرے روز بھی کمراٹ سے سیاحوں کو نہیں نکال سکا۔
اپر دیر۔ کمراٹ میں پھنس سیاحوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کی۔اپر دیر : پھنسے ہوئے سیاحوں کا لوکیشن خانہ بدوش کیمپ بتایا جاتا ہے
اپر دیر۔ سیاحوں کی کمراٹ میں پھنس جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایکشن کمیٹی کی رکن گل محمد خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اعجاز خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ایکشن کمیٹی کی رکن گل محمد خان نے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اعجاز خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔۔۔۔
ملاکنڈ۔۔۔
ملاکنڈ بٹ خیلہ میں ٹریفک حاد ثہ خاتون سميت دوافرادجاںبحق حادثہ اخترغونڈئی کنال روڈپر پیش آیا جہاں موٹر کار نہر میں گرگئی حادثے میں تین افراد زخمی بھی ہوئے حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں نعشوں اور زخمیوں کو کراسپتال منتقل کیا گیا حادثہ تیز بارش کے باعث پیش آیا مقامی لیویز
ضلع مالاکنڈ میں بھی پیٹرول پمپس کی ہڑتال جاری ہے شہر کے تمام پیٹرول پمپ کو بند کردیا گیاجسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا_______
ضلع مالاکنڈ میں بھی پیٹرول پمپس کی ہڑتال جاری ہے شہر کے تمام پیٹرول پمپ کو بند کردیا گیاجسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا_______
محمد زادہ شہید کےدونوں قاتل گرفتار کرلئے گئے ڈپٹی کمشنر انوارالحق نے دونوں قاتلوں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔۔۔۔
محمد زادہ شہید کےدونوں قاتل گرفتار کرلئے گئے ڈپٹی کمشنر انوارالحق نے دونوں قاتلوں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔۔۔۔
ضلع ملاکنڈ میں قتل ہونے والی خاتون شیباگل اور اس کے والد کے دوہرے قتل نے ملاکنڈ لیویز کی کارگردگی پر سوالات اٹھا دیے ۔۔
ضلع ملاکنڈ کے صدر مقام بٹخیلہ میں ضلعی انتظامیہ اورڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی
حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافےپر عوام نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ اضافے کو یکسر مستر کردیا ۔۔
ملاکنڈ میں اشیائے خوردنوش کی قیمتیں برقرار رکھنے اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس
باپ کی قدر کرو ویڈیو دیکھیں اور عبرت حاصل کریں