ملتان ضلع کونسل میں انجئیرنگ برانچ میں افسروں کی موحودگی میں بلوچ اور بھٹہ ٹھیکدار گروپوں میں حالیہ ضلع کونسل میں جاری سرکاری کروڑوں کے ٹینڈر پر گالم گلوچ ہاتھا پائی
#Multan
#trend
#Pakistan
#District
#fighter
نشتر ہسپتال ایمرجنسی میں گزشتہ رات بارش کے بعد بجلی گئی تو متبادل بیک اپ جنریٹرز کے لئے ڈیزل دستیاب نہیں تھا جبکہ موقع پر موجود ڈی ایم ایس ایمرجنسی رات 8 بجے یہ کہہ کر لواحقین کو ٹالتے رہے کہ ڈیوٹی تبدیلی کا وقت ہے
جنوبی پنجاب اندرون سندھ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بھی بعض اضلاع کا بوجھ اٹھانے والی نشتر ایمرجنسی پندرہ سے بیس منٹ اندھیرے میں ڈوبی رہی
ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹرز نرسز موبائل ٹارچ جلا کر مریضوں کا علاج کرتے رہے کسی کو علاج سے انکار نہیں کیا
لیکن
کسی نے پوچھا کہ آخر ایمرجنسی کے بیک اپ جنریٹرز کے لئے ڈیزل تھا کیوں نہیں؟؟؟؟
اس ڈیزل کی خرید کے پیسے کس نے مہیا کرنے تھے؟؟
#nishter
#Multan
#trend
#emergency
#Pakistan
#medical
#doctors
#nurse
پاک بحریہ کا ایک سی کنگ ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
دو افسر اور ایک جوان شہید۔
شہدا میں پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر جواد، معاون پائیلٹ لفٹیننٹ کمانڈر حمزہ اور ٹیکنیشن حسنین شامل ہیں۔
ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا
#pakistan
#army
#bahria
#helicopter
#HelicopterCrash
تحریک انصاف کے سینیٹر و صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
عون عباس بپی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
9 مئی کا واقعہ پاکستان کی تاریخ پر سیاہ دھبہ ہے، عون عباس بپی
9 مئی واقعات کی شدید مذمت کرتا ہوں، عون عباس بپی
یہ فوج اور یہ قوم لازم و ملزوم ہیں، عون عباس بپی
تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہوتا ہوں
کچھ عرصہ کیلئے سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں
#pti
#Pakistan
#Multan #trend
#Aonabbas
#PMLN
#PPPDigital
#politics
#political
سالانہ عرس حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی کی تقریبات کے آغاز میں ہی شاہ محمود قریشی صاحب کے بھائی مرید حسین قریشی اور بیٹے زین قریشی کے درمیان شدید لڑائی
یہ درگاہوں کی گدی کیلئے سیاست کرنے والے قوم کے نجات دہندہ ہیں
واہ ری قوم واہ لگے رہو اپنے تراشے بتوں کے پیچھے
#PTI
#Pakistan
#Multan
#Darbar
#trend
#army
#rescue
بٹگرام چئیر لفٹ آپریشن
الحمدللہ
ایک یا دو بچوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
جبکہ کچھ ذرائع بتا رہے ہیں کہ ابھی صرف ایک بچے کو بحفاظت ریسکیو کیا گیا ہے
باقی متضاد اطلاعات ہیں
اللہ کرے سب با حفاظت ریسکیو کر لئے جائیں
ہیلی کاپٹر والا آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا گیا لیکن زمینی آپریشن جاری رہے گا
چھوٹی ڈولی کو اسی رسی پر ڈال کر متاثرہ ڈولی کے قریب لے جایا جاۓ گا اور بقیہ بچوں کو اس چھوٹی ڈولی کے ذریعے ریسکیو کیا جاۓ گا
تازہ ترین اپڈیٹ؛ کمانڈوز ہیلی کاپٹر سے ایک یا دو بچے ریسکیو کر کے اسلام آباد روانہ۔ جبکہ کے پی کے ، کے غیور عوامی کمانڈوز اپنی مدد آپ کے تحت بچوں کو بغیر سہولیات کے ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں
دعاؤں کی خصوصی درخواست
#Pakistan
#PakArmyZindabad
#armychief
#army
#rescue
#rescue911
#Multan
#ARYNews
#trend
#Pakistan
#PakArmyZindabad
#armychief
#army
#rescue
#rescue911
#Multan
#ARYNews
#trendingreels
ملتان کے علاقے ولوٹ موڑ شیر شاہ روڈ کا رہائشی صفدر عباس رات کو گھر والوں سے جھگڑا کر کے سو گیا اور رات اہل خانہ کی آنکھ کھلی تو صفدر عباس بستر سے غائب پایا گیا جس پر اہل خانہ نے ریسکیو ون ون ٹو ٹو کو کال کر دی ٹیمیں پہنچنے پر اہل علاقہ نے لوکل کھوجی کی گواہی دلوائی کہ صفدر عباس کے نشان دریا کے پاس ملے ہیں ان نے خود کشی کر لی ہے رات چونکہ دریا میں لاش کا تلاش کرنا ناممکن تھا اسلئے سورج طلوع ہوتے ہی ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے اپنے تمام تر وسائل (سکوبا ڈائیونگ، بوٹ سرچ، لائن سرچ )استعمال کرتے ہوئے لاش کی تلاش شروع کر دی گئی ۔۔۔۔۔اب ہے کہانی میں اصل ٹوئسٹ
اب سے کوئی ایک گھنٹہ قبل پتہ چلا کہ صفدر عباس کی زندہ لاش قریبی جوار کے کھیت میں چھپی ہوئی تھی
اب سوچئے جب ریسکیو ون ون ٹو ٹو جیسے اداروں کے وسائل اس طرح کی فیک ایمرجنسی میں استعمال ہوتے رہیں گے تو اداروں کا کیا حال ہو گا
ہماری عوام کب سدھرے گی کب اپنے وسائل کا بے دریغ استعمال کرنا اپنا حق نہیں سمجھے گی بلکہ وسائل کی حفاظت کریگی
نوٹ
ویڈیو میں زندہ لاش اپنی گمشدگی کا احوال سنا رہی ہے
نشید انجم شاہ
#rescue
#fakenews
#fakesituation
#Rescue1122
#punjabi
#Multan
#accident
#Pakistan
ملتان:ظلم کی انتہا، چچا نے چار سالہ بھتیجی کو پچیس فٹ گہرےمین ہول میں پھینک دیا
ملتان: ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن کے بعد چار سالہ فاطمہ کی لاش مین ہول سے نکال لی
ملتان: ملزم فیصل نے گھریلو جھگڑے کے بعد بچی کو سیوریج لائن میں پھینکا،پولیس
ملتان: واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، تلاش جاری
نوٹ
ریسکیو 1122 کے یہ جوان
معاشرے کے حیوانوں کے کئے گناہوں کے بعد اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر یہ آپریشن کرتے ہیں
ان نوجوانوں کو سلام
#Crime
#photo
#Pakistan
#rescue
#children
#childcare
#Multan
#accident
#Zulm
مسلم ٹاون گلی نمبر 9 ملتان
اس طرح کے درندے معاشرے میں ہر جگہ دندناتے پھر رہے ہیں جنہیں دردناک سزائیں جب تک نہیں دی جائیں گی یہ ایسے ہی سڑکوں گلی محلوں میں جنسی درندے بن پر پھرتے رہیں گے
#Multan #daily
#multannews
#abuse
#children
#nashleaks
#molest
#CCTVCamera
#caught
ملتان : ریجنل پولیس آفیسر کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری کا ملتان گلگشت برانڈروڈ پر کار ڈرائیور کا دو خواتین کو ٹٙکر مارنے کے وقوعہ کا نوٹس
ملتان : پولیس نے کاروائی کر کے کار ڈرائیور کو کار سمیت گرفتار کر لیا ، آر پی او ملتان
ملتان : کار ڈرائیور کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی ہے ، کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری
ملتان : ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے ، ۔آر پی او
ملتان : کار ڈرائیور کے خلاف تھانہ گلگشت میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے ، محمد سہیل چوہدری
ملتان : ملزم کو قانون کے مطابق عدالت سے سزا دلوائی جائے گی۔ کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری
گلگشت کی مرکزی شاہراہ پر ماں اور بیٹی کو کار والے نے کچل دیا
دونوں خواتین شدید زخمی
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کار سوار موبائل استعمال کر رہا تھا
اور آج کل ہر دوسری کار میں ڈرائیور موبائل استعمال کرتا ہوا نظر آتا ہے اور پتہ نہیں ان کو کیوں نہیں روکا جاتا
برانڈ روڈ پر منچلے گاڑیاں اس تیز رفتاری سے دوڑاتے ہیں اور وارڈنز وہاں صرف برانڈز کے باہر غیر قانونی کار پارکنگ کا تحفظ کر رہے ہوتے ہیں
ایسے حادثات کے ذمہ دار سب سے پہلے تو وہ لوگ ہیں جن ٹریفک قوانین سے نابلد شہر کی مصروف شاہراہ پر اوور ٹیکنگ کرتے ہیں پھر ضلعی انتظامیہ کے افسران اور ٹریفک پولیس ہے جو اپنی ذمہ داری ٹھیک سے پوری نہیں کرتے
برانڈ روڈ پر غیر قانونی پارکنگ تجاوزات کے خلاف بہت کم آپریشن ہوتے ہیں
#accident
#brand
#Gulgasht
#Multan
#Pakistan
#nashleaks
ہمارا جشن آزادی
#nashleaks
#nashville
#14august2023
#funny
#fun
#funnymemes
#funnyvideos
#funnyreels
#funnypost
#funnymoments
اکبر بازار خانیوال
عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
#firefighters
#fire
#Pakistan
#khanewalcity
#Multan
#accident
نشتر ہسپتال کے جو انڈر گراونڈ مراسی مسیحا ہیں سامنے آئیں
جنہوں نے افتخار ٹھاکر کو جگتیں کروائیں
#nishter
#NMU
#Pakistan
#swimming
#swim
#swimmingpool
#theatre
#IftikharThakur
#juggat
دو روز قبل ملتان گھنٹہ گھر چوک پر سر عام ہونے والی فائرنگ کے ملزمان کو پکڑ لیا گیا
ملزمان نے سر عام فائرنگ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا تھا
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت 23 مئی تک منظور کرلی۔
لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت پر درخواست کی سماعت ہوئی۔
بشریٰ بی بی نے القادر ٹرسٹ کیس میں لاہور ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی تھی۔
عدالت نے درخواست گزار بشریٰ بی بی کے پیش نہ ہونے پر اظہار ناراضی کیا۔
وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ سکیورٹی کے باعث بشریٰ بی بی ہائی کورٹ پیش نہیں ہوسکیں، عدالت کچھ دیر مہلت فراہم کرے۔
عدالت نےوکیل کی استدعا پر سوا دوبجے تک پیش ہونے کا وقت دیا، جسٹس شہباز رضوی کا کہنا تھا کہ دو بجےکر 16 منٹ پر درخواست ضمانت مسترد کر دوں گا۔
عدالت کے دیےگئے وقت کے 10 منٹ بعد بشریٰ بی بی عدالت کے سامنے پیش ہوگئیں، اس موقع پر عمران خان بھی ان کے ہمراہ تھے،کمرہ عدالت میں پیشی کے وقت بشریٰ بی بی کے اردگرد سفیدکپڑےکا حصار بنایا گیا۔
جسٹس شہباز رضوی کا کہنا تھا کہ جو وقت دیا گیا تھا، درخواست گزار کو عدالت میں موجود ہونا چاہیے تھا، یہ وکیل اور عدالت دونوں کے لیے باعث شرمندگی ہے۔
عدالت نے 23 مئی تک بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
Geo news
پشاور
اور لاہور
ملک کے بیشتر حصوں میں تحریک انصاف کے کارکنان کنٹونمنٹ علاقوں میں گھس گئے
قسم لے لو
مزدوری کرتے ہوئے اینٹ ساتھ والے کے ماتھے پر لگی میری آنکھیں چلی گئیں
لیکن میں انھا نئی
میں کوئی انھا آں
شرطیہ کھٹے
بہاولپور/ فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگنے کا معاملہ ۔۔
بہاولپور: آگ نے پیٹرول پمپ کے کچھ حصے کو بھی لپیٹ میں لے لیا
بہاولپور :فلاور شاپ سمیت فرنیچر اور فوم میٹرس کی چار دوکانیں جل چکی ہیں ۔ ریسکیو ذرائع
بہاولپور: فلاور شاپ پر خشک پھولوں کی پتیوں کو آگ لگانے سے واقعہ پیش ایا ۔ ریسکیو ذرائع
بہاولپور: آگ کی شدت نے بالترتیب دوکانوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ۔ ریسکیو ذرائع
بہاولپور: تقریبا دو کروڑ روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے ریسکیو ذرائع
ملتان,پولیس کی مبینہ فائرنگ سے دو نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ
ملتان,پولیس کے نوجوانوں کے تعاقب کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی
ملتان,فوٹیج میں تین نوجوانوں کو موٹرسائیکل پر جاتے اور پولیس موبائل کو پیچھا کرتے دیکھا جاسکتاہے
ملتان,فوٹیج واقعہ سے چند منٹ قبل کی ہے,ذرائع
ملتان,عید کے ایام کے دوران دو نوجوان پولیس کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے
ملتان,واقعہ کا نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب نے نوٹس لیا تھا
ملتان,فائرنگ میں ملوث پولیس اہلکاروں میں سے تاحال ایک اہلکار کی گرفتاری ہوسکی
پی پی 217 شاہ محمود قریشی کے خلاف اپنی ہی پارٹی کے امیدوار صف آرا
ملتان میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کا معاملہ
پولیس تھانہ کینٹ کی جانب سے شراب فروشوں یا دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کے لیے سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی تھی
پولیس اہلکاروں نے کار سواروں کو مشکوک جان کر تعاقب کیا اور 9 نمبر چونگی کے قریب روکا اور شناخت ظاہر کی کہ وہ پولیس والے ہیں اور تلاشی لینا چاہتے ہیں
کار سواروں نے اس کے باوجود مزاحمت کی اور شور ڈال دیا کہ ہمیں ڈاکو پڑ گئے ہیں
جس پر لوگوں نے اکٹھے ہو کر بے سنے بغیر پولیس اہلکاروں پر تشدد کیا
دونوں اہلکار اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے
پولیس نے وقوعہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی
بعد میں کار سواروں نے تسلیم کیا کہ ان کو غلط فہمی ہو گئی تھی
پارلیمنٹ میں گھسنے والے "جنگلی جانور" کو پکڑ لیا گیا
وفاقی وزیر مذہبی امور عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا
سی سی ٹی وی فوٹیج
#facebookreels
#peace
#ImranKhan
#fyp
#islam
#PTI
#pakistani
#accident
#cars
وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ترجمان پولیس کے مطابق مولانا میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا کی گاڑی کو ٹکر ماری مولانا عبدالشکور کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے
عمران خان کے نکاح خواں مفتی سعید کا ویڈیو بیان بھی سامنے آ گیا ،
بات یہ ہے سیاست نہایت گندہ دھندہ ہے اس پر دوسروں پر کیچڑ اچھالا تو چھینٹے اپنے پر بھی آئیں گے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد
سابق وزیراعظم عمران احمد خان نیازی اور بشری بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کا کیس
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں کا بیان عدالت میں قلمبند ہوگیا
میری 62 سال عمر ہے، مدرسے میں پرنسپل ہوں، مفتی محمد سعید خان کا بیان
یکم جنوری 2018 کو عمران خان نے مجھ سے کال پر رابطہ کیا، مفتی محمد سعید خان
عمران خان سے اچھے تعلقات تھے، ان کی کور کمیٹی کا ممبر تھا، مفتی محمد سعید خان
عمران خان نے مجھ سے کہا میرا نکاح بشریٰ بی بی سے پڑھوا دو، مفتی محمد سعید خان
عمران خان نے کہا نکاح پڑھانے کے لیے لاہور جانا ہے، مفتی محمد سعید خان
عمران خان مجھے اپنے ساتھ لاہور کے علاقے ڈیفینس کی کوٹھی میں لے گئے، مفتی محمد سعید خان
بشریٰ بی بی کے ساتھ ایک خاتون فرح خان نے خود کو بشریٰ بی بی کی بہن ظاہر کیا، مفتی محمد سعید خان
خاتون سے میں نے پوچھا کہ کیا بشریٰ بی بی کا نکاح شرعی طور پر ہوسکتا ہے؟ مفتی محمد سعید خان
خاتون نے بتایا کہ بشریٰ بی بی کے نکاح کی تمام شرعی شرائط مکمل ہیں، مفتی محمد سعید خان
خاتون نے بتایا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا ن
یہ ہیں ہم پر مسلط کئے گئے از خود رہنما
جو انٹرویو کے دوران سچا سوال پوچھے جانے پر کٹ کٹ کی آوازیں لگا دیتے ہیں
#maryam
#StarsEverywhere
#Mansoor
#MaryamNawazSharif
#MaryamAurangzeb
#interview
#podcast
#facebookreels
#facebookpost
#foryou
#fun
ملتان کینٹ سٹیشن پر 44 سال سے کام کرتا یہ وزیر ہے
جو نام کا وزیر اور قسمت سے کنگال ہے
یہ وہ محنت کش ہیں جو عید کا دن بھی دوسروں کا بوجھ اٹھاتے ہیں جبکہ اپنے چہروں پر فکر و تفکر کی جھریاں سجائے یہ محنت کش قلی مانگتے ہیں تو صرف یہ کہ ان کو کم از کم ریلوے اپنا ملازم بنا لے اب حال یہ ہے کہ 50 50 سال سے کام کرتے قلی آج بھی ایک وقت کی روٹی کمانے کیلئے اپنی عید شب رات سب سٹیشن پر گزارتے ہیں جبکہ روزانہ کی جانے والی کمائی کا آدھے سے زائد حصہ ٹھیکیدار کو دینا ہوتا ہے
کاش ان کی بھی کوئی آواز بنے
اور کم از کم ان کا سالانہ ٹھیکہ جو لگ بھگ چار سے ساڑھے چار لاکھ بنتا ہے وہی کوئی صاحب استطاعت اپنے ذمہ لے لے
#railway
#pakistani
#coolie
#PakistanRailways