پی ٹی آیی کراچی سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی ہمراہ سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کے جنرل سیکریٹری نعمان آفریدی۔
چیئرمین پی ٹی آیی عمران خان سے اظہار یکجہتی اور رحیم یار خان جلسہ میں جاری پاکستان کی حقیقی آزادی کے اہم خطاب سننے کے لیے باشعور عوام کی بڑی تعداد میں شریک۔
سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن، اور تمام یوسیز کہ ذمہ داران و کارکنان کا گلشن اقبال بیت المکرم مسجد منگل بازار گراؤنڈ میں ایک بڑے قافلے کی صورت میں شریک ہوئے۔
#MinusOneNaManzoor
#ISTANDWITHIMRANKHAN
صدر تحریک انصاف کراچی سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن شبیر قریشی اور جنرل سیکرٹری نعمان آفریدی کی سربراہی میں ٹاؤن کے زمہ داران اور سابقہ یوسیز کے زمہ داران اور بلدیاتی نمائندوں کا منگل بازار گراؤنڈ نزد بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ہفتہ کے روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا خطاب براہ راست اسکرین کے زریعے سے دیکھانے کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ نورس چورنگی پر شام 5 بجے تمام زمہ داران وکارکنان جمع ہونگے۔
اجلاس کی شروعات قرآن پاک کے تلاوت سے کیا گیا۔
اجلاس میں سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کے زمہ داران اور سابقہ یوسیز کے زمہ داران و بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کراچی میں لگائے گئے سیلاب زدگان کیمپ۔
سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کے صدر و رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی مشاورت سے سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن یوسی 05 رشید آباد سے سیلاب زدگان کے مختلف علاقوں کے لیے لاتعداد امدادی سامان راشن کپڑے ادوایات یوسی 05 رشید آباد سے روانہ کیا جا رہا ہے۔
ہمراہ سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کے جنرل سیکٹری نعمان آفریدی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جنید چوہدری، یوسی 05 کے سابقہ صدر و امیدوار برائے چیئرمین ساجد شاہ اور دیگر ذمہ داران و کارکنان بھی موجود۔
سائٹ موریرو میر بہار ٹاؤن کی مختلف یوسیز سے مرحلہ وار امدادی ٹرکس کے روانگی کا سلسلہ جاری۔
#FloodInPakistan
*PTI Dist Keamari !*
ڈسٹرکٹ سیکرٹری اطلاعات *ایاز محمد خان* نے ڈسٹرکٹ کیماڑی میں ٹاؤن کی سطح پر *تنظیم سازی* کے حوالے سے تفصیلی وڈیو بیان جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ
*ٹیم سوشل میڈیا کیماڑی*
*#SMTKeamari*
*کراچی سے جو وعدہ وزیر اعظم عمران خان نے کیا اس کی تکمیل کا عمل جاری ہے۔* *ہم اپنے ہر دلعزیز ایم این اے شکور شاد اور ایم پی اے رمضان گھانچی اور ج
*کراچی سے جو وعدہ وزیر اعظم عمران خان نے کیا اس کی تکمیل کا عمل جاری ہے۔*
*ہم اپنے ہر دلعزیز ایم این اے شکور شاد اور ایم پی اے رمضان گھانچی اور جی ایس یاسر بلوچ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے علاقے میں پانی کا مسئلہ حل کروایا جہاں گزشتہ کئی دنوں سے گندا اور بدبو دار پانی لائن میں آرہا تھا۔*
*شکریہ ایم این اے شکور شاد*
*شکریہ ایم پی اے رمضان گھانچی*
*شکریہ پاکستان تحریک انصاف*
*میڈیا سیل*
*گارڈن ٹاؤن*
*ڈسٹرکٹ ساوتھ کراچی*
#NA_246 #PS_109
#UC_18
#DevelopmentWorks
بلاول آؤ دیکھو جب زیادہ بارش آتا ہے تو کراچی کا برا حال ہوتا ہے، آدھے گھنٹے کی بارش نے کراچی کی حالت ابتر کردی ہے شارع فیصل میں بارش کے پانی سے
بلاول آؤ دیکھو جب زیادہ بارش آتا ہے تو کراچی کا برا حال ہوتا ہے، آدھے گھنٹے کی بارش نے کراچی کی حالت ابتر کردی ہے شارع فیصل میں بارش کے پانی سے مین شاہراہ مکمل ڈوب چکی ہے، بچے شارع فیصل پر تیر رہے ہیں، چیف مینجر مراد علی شاہ کہتے ہیں کراچی کے حالات بہتر ہوگئے ہیں، کہاں ہے شہر کا ایڈمنسٹریٹر، وزیر بلدیات اور وزیر اعلیٰ ؟ خرم شیر زمان
پی ٹی آئی کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے شارع فیصل کا دورہ۔
*کراچی سے جو وعدہ وزیر اعظم عمران خان نے کیا اس کی تکمیل کا عمل جاری ہے۔* *ایم این اے شکور شاد* *اور *ایم پی اے رمضان گھانچی* *کے وفاقی فنڈ سے ڈسٹر
*کراچی سے جو وعدہ وزیر اعظم عمران خان نے کیا اس کی تکمیل کا عمل جاری ہے۔*
*ایم این اے شکور شاد* *اور *ایم پی اے رمضان گھانچی* *کے وفاقی فنڈ سے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے جی ایس *یاسر بلوچ کے تعاون سے UC 18 وارڈ 4 گھاس منڈی پیٹرول پمپ حاجی محفوظ شیرمال والی گلی میں سیوریج کی 18 کی لائنیں ڈالی جارہی ہے اس کام کی نگرانی گارڈن ٹاؤن کے جنرل سیکٹری *میر حماد اور یوسی 18 کے جنرل سیکٹری *عمیر خان نیازی* ۔۔۔ *رمیز قریشی اور ببلو بلوچ کی ٹیم کر رہی ہے ۔۔۔*
*شکریہ پاکستان تحریک انصاف🇧🇫🇧🇫*
*شکریہ عمران خان♥️*
*#NA_246 #PS_109*
*#UC_18#*ward#4*
نانک واڑہ کے ایم سی ایڈمنسٹریٹر کے آفس کے اطراف کے مناظر کراچی کی تباہی زرداری
نانک واڑہ کے ایم سی ایڈمنسٹریٹر کے آفس کے اطراف کے مناظر
کراچی کی تباہی
زرداری
شیر شاہ چوک سے میرا ناکہ پل تک کا روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ شبیر قریشی
روڈ کے سائڈ نالے سے انڈسٹری کا کیمیکل کا پانی اوور فلو ہونے کے بعد سڑکوں پر آجاتا ہے۔ شبیر قریشی
کیمیکل کا پانی عوام کو مختلف بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ شبیر قریشی
روڈ کی تعمیر کا کام کب شروع ہوگا اور کب مکمل کیا جائیں گا۔ شبیر قریشی
میں تقریباً 3 سالوں سے مسلسل آواز اٹھارہا ہو روڈ سائٹ ایریا کے تمام سڑکوں کو تعمیر کیا جائیں۔ شبیر قریشی
ٹی وی چینلز اور اخبارات پر کہی بار روڈ کی خستہ حالی رپورٹ کر ہوچکی ہے۔ شبیر قریشی
اس سے پہلے بھی اس روڈ کی تعمیر پر کہی بار توجہ دلاچکا ہوں۔ شبیر قریشی
پارلیمانی سیکرٹری کی جانب سے کہا گیا بہت جلد روڈ تعمیر کا کام شروع کردیا جائیں گا اور فنڈز منظور ہوچکا ہیں۔ شبیر قریشی
جب فنڈز منظور ہوا تو 1 ارب روپے میں میرا ناکہ روڈ شامل ہی نہیں تھا۔ شبیر قریشی
مسلسل 3 سال سے اسمبلی میں آواز اٹھانے کے بعد اب جاکر سائٹ ایریا کے 17 روڈ کی تعمیر کا کام شروع ہونے والا ہے۔ شبیر قریشی
لیکن اس میں بھی انتہائی ناقص میٹریل استعمال کیا جارہا ہے۔ شبیر قریشی
سائٹ ایریا میں جاری روڈ کی تعمیر کا کام کا جائزہ لینے گیا تو جب دیکھا تو ڈرین سسٹم کیلئے کباڑی سے لیا گیا پرانا سریاں استعمال کیا جارہا تھا۔ شبیر قریشی
اس دورا