نشانہ لیکر حماد اظہر کو آنسو گیس کا شیل مارا گیا
شیل لگنے سے حماد اظہر کا چہرہ زخمی
#PTI
#ImranKhan
#ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پی ٹی آئی کارکنوں نے سگیاں ٹال پلازہ سے رکاوٹیں ہٹا دیں
راوی پل پر ٹریفک کھول دی گئی
پی ٹی آئی کارکنوں نے سگیاں ٹال پلازہ سے رکاوٹیں ہٹا دیں
راوی پل پر ٹریفک کھول دی گئی
#PTI #PTILongMarch
#PTIofficial #ImranKhan
#ImranKhanOfficial
لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ
#PTI
#ImranKhan
#ImranKhanOfficial
#ImranKhanPTI
یہ افسوسناک واقعہ موضع مراد پور سیال بستی غلام نبی لبانہ تحصيل لیاقت پور ضلع رحیم یارخان حدود تھانہ سٹی لیاقت پور میں ہوا ہے جسکی تفصیل یہ ہے کہ اس بزرگ کا نام ٹھیکیدار مستری فداحسین ولد لال محمد ہے جو مکانات بنانے کا ٹھیکیدار ہے اور معروف مستری ہے ٹھیکیدار مستری فداحسین کے ساتھ اکٹھے کام کرنے والے مستری محمد اقبال لبانہ ولد پیر بخش لبانہ کو اس کے گھر بستی غلام نبی لبانہ چھوڑنے کےلیے گیا تو بستی غلام نبی لبانہ کے رہائشی غلام نبی لبانہ ۔ غلام فرید لبانہ ۔ محمد شاہد لبانہ۔ اسلم لبانہ و دیگر نے مستری فداحسین کو کہاکہ تم مستری اقبال لبانہ کو چھوڑنے اس بستی نہ آیا کرو اس کے ساتھ ہمارا پانی کے کھال پر تنازعہ ہے جب مستری فدا حسین دوباره اپنے ساتھی مستری اقبال لبانہ کو چھوڑنے گیا تو مخالفین نے اس بزرگ مستری فدا حسین کو پکڑ لیا اور زبردستی اٹھاکر ایک کمرے میں لےگئے جہاں تشدد کا نشانہ بنایا اور بزرگ کو بدنام کرنے اور بےعزتی کرنے کےلیے موبائل چوری کا الزام لگانے کی ویڈیو بنالی تاکہ سوشل میڈیا پر اس بزرگ کو بدنام کیا جاسکے تشدد کے دوران اس بزرگ ٹھیکیدار کی جیب سے 58000 روپے زبردستی نکال لیے گئے بزرگ ٹھیکیدار مستری فدا حسین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ ۔ ڈی پی او رحیم یارخان ۔ ڈی ایس پی لیاقت پور۔
لاہور
ملتان روڈ
مشروبات کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ
بوائلر پھٹ گیا
خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا، 2 جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
#multan24news #multanhighlights #Multan #Benaqab
صادق آباد رحیم یار خان میں 9 افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج ملاحظہ فرمائیں
ویڈیو میں اندھڑ گینگ کے کارندوں شہزاد ہ دشتی‘ تنویر اندھڑ کو دیکھا جاسکتا ہے
تین ڈاکو پٹرول پمپ پر آئے‘ پمپ مالک ظہیر اور ساتھیوں سے بھتہ طلب کیا
معمولی تکرار کے بعد ڈاکوؤں نے ظہیر اور ساتھی پر فائرنگ کردی
ایک ڈاکو باہر کی جانب ہوائی فائرنگ کرتا رہا
مردہ پڑے ظہیر کی لاش پر بھی ڈاکوؤں نے فائر مارا
مسجد سے نماز پڑھ کر فائرنگ کی آواز سنکر آنے والوں کو بھی ڈاکوؤں نے گولیاں ماریں
پمپ اور اردگرد موجود مقامی افراد فائرنگ کی آواز سنتے ہی بھاگ نکلے
اندھڑ گینگ کے ارکان سڑک کے اطراف بھی فائرنگ کرتے رہے
واردات کے بعد ڈاکو موٹر سائیکل پر سیڈ کمپنی کی طرف جانکلے
دو روز قبل ہونیوالے واقعہ میں نو افراد جاں بحق ہوئے تھے
#multan24news #multanhighlights #Multan #Benaqab
لاہور ہائیکورٹ کاپی برانچ میں توڑ پھوڑ کرنے والا گنڈا وکیل زیر حراست
وکیل نے کاپی برانچ کے کاؤنٹر کے تمام شیشے توڑ دیئے، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
وکیل نے ڈنڈے سے کاپی برانچ پر حملہ کیا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت وکیل کے خلاف تھانہ انارکلی میں پرچہ درج، ترجمان ہائیکورٹ
#multan24news #multanhighlights #Multan #Benaqab