سکھ مذہب کا خوشیوں بھرا تہوار تہوار بابا گورونانک کا پرکاش گورپرب خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
تقریبات میں بھارت سمیت مختلف ممالک اور اندرون ملک سے آٸے سکھ یاتری والہانہ استقبال, بے مثال مہمان نوازی اور بہترین انتظامات کرنے پر حکومت پاکستان کے شکر گزار
بابا گورونانک کے جنم دن تقریبات کے مرکزی پروگرام نگرکیرتن کے بارے قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز پر میری خصوصی رپورٹ دیکھٸے
یہ ہے بابا گورونانک کا ننکانہ صاحب, ہمارا ننکانہ صاحب , پیارا ننکانہ صاحب, بہت ہی پیارا ننکانہ صاحب
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بابا گورونانک کے جنم دن تقریبات کے موقع پر گوردوارہ جنم استھان سمیت تمام گوردواروں اور ننکانہ صاحب شہر کے تمام روڈز, چوکوں اور چوراہوں کو ہزاروں نٸے پودوں, رنگ برنگی لاٸٹنگ اور خوبصورت پینٹگنز سے سجا دیا گیا۔۔
تقریبات میں شریک سکھ یاتریوں کے ساتھ ساتھ مقامی لوگ بھی ننکانہ صاحب کی خوبصورتی دیکھ کر ضلعی انتظامیہ کی تعریف کرنے پر مجبور ہوگٸے
قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز پر میری خصوصی رپورٹ
Thanks Nankana Sahib 1
y #BeautyTransformation #MondayNightFootball
#NankanaSahib
#BabaGuruNanak
#birthdaycelebration2024
ننکانہ صاحب اپ ڈیٹس Nankana Sahib Updates
ڈی پی او ننکانہ صاحب کا گوردوارہ جنم استھان کا وزٹ۔ سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ۔ سخت سیکیورٹی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
#PunjabPolice #nankanapolice #dponankana
#SalamPolice #BabaGuruNanak #sikh
#birthdaycelebration2024
میچ سے قبل شاھین فٹبال کلب واڑہ کے کھلاڑی میدان میں
آل پنجاب محمد رفیق جٹ میموریل
فٹ بال ٹورنامنٹ ولی پور بوڑا - 2024
فٹبال ٹورنامنٹ #todaybestphoto #todaybestphotochallenge #todaybestphotochallengeay
ننکانہ صاحب اور اس کی تین تحصیلوں میں بھی پانچ روزہ انسداد پولیو کا آغاز کر دیا گیا
ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راٶ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر طلحہٰ بن ضیاء اور سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر قیوم خان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوآرٹر ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا
ضلع بھر میں پانچ سال تک کی عمر کے دو لاکھ اٹھاسی ہزار بچوں کو پولیو سے بچاٶ اور وٹامن اے کے قطرے پلانے کے لٸے 1198ٹیمیں بناٸی گٸی ہیں
قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز کی رپورٹ
شیخوپورہ ننکانہ مانانوالہ کے فٹبال سٹار
سعد رفیق کی ولی پور بوڑا آل پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ
میں شاھین فٹبال کلب واڑہ آڑورہ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار
#footballtournament
#walipur
#pannwan
تاریخ میں پہلی دفعہ پاکستان-عمان بزنس کانفرنس ہونے جارہی۔ عمران علی چوہدری پاکستانی ایمبسڈر
#PAKOMAN
#businnessconference
#omanmuscat 🇴🇲🇵🇰
عمان کے شہر مسقط میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام پہلی پاکستان عمان تجارتی کانفرنس کا انعقاد مورخہ 13 , 14 اکتوبر 2024 انٹرسٹی ہوٹل الرایا ہال میں ہوگا ، جس میں پاکستان کے تقریبا 65 معروف کاروباری اداروں کی جانب سے اپنی مصنوعات کو عمانی کاروباری حضرات کیلئے نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا ۔ اس بزنس کانفرنس سے عمان کے مختلف شہروں سے آنے والے 500 سے زائد کاروباری حضرات مستفید ہونگے ۔
H.E. Imran Ali Chaudhry
Pakistan's Ambassador in Oman
*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب*
*بتاریخ 14 اگست 2024*
ننکانہ صاحب ( )ضلعی ہیڈ کوارٹرز پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122ننکانہ صاحب میں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر چوہدری محمدارشدنے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار، اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ صاحب وجیہہ ثمرین،کنٹرول روم انچارج محمد نوید، ریسکیو سیفٹی آفیسرعلی عمران و دیگر ریسکیو افسران، ریسکیورز اور ریسکیو سکاؤٹس کے چاق و چوبند دستے نے قومی پرچم کو سلامی پیش کی۔منعقدہ مرکزی تقریب میں ریسکیورزاورریسکیو سکاؤٹس سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے کہا کہ یوم آزادی دراصل اتحاد،ایمان اور یقین کے تجدیدِ عہدکا دن ہے یہ عظیم دن ہمیں ان بڑی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو حصولِ وطن کے لئے پیش کی گئی آج ہم آزادی کی نعمت کا اپنی عملی زندگی میں اظہارِ تشکرکریں اور متعین کردہ ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیں۔آخر میں ملک و قوم کی ترقی و سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ریسکیو 1122ننکانہ صاحب کانفرنس روم میں یوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا اور جوش و جذبے سے آزادی کا دن منایا گیا۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ارشد اور اسسٹنٹ کمشنر وجیہہ ثمری
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری
پانچ روز تک جاری رہنے والا رنگا رنگ بابا گورونانک ہاکی ٹورنامنٹ خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا
قمر اکرام ہاکی کلب فیصل آباد کی ٹیم نے پیراڈاٸز ہاکی کلب کی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے کر ٹاٸٹل اپنے نام کر لیا
جیتنے والی ٹیم کو پانچ لاکھ روپے اور رنراپ ٹیم کو تین لاکھ روپے نقد انعام بھی دیا گیا
قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی نیوز پر میری خصوصی رپورٹ دیکھٸے
حکومت پاکستان کی ہداٸیت پر بھارتی سکھ یاتریوں کو شدید گرمی سے بچانے کے لٸے آرام دہ اے سی بسوں اور تمام گوردواروں میں ٹھنڈے اور میٹھے مشروبات کی فراہمی کے خصوصی انتظامات
مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی تقریبات میں شرکت کے لٸے آٸے بھارتی سکھ یاتریوں کی گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں مذہبی رسومات کی اداٸیگی
قومی ٹی وی چینل پی ٹی وی پی ٹی وی نیوز پر میری خصوصی رپورٹ دیکھٸے