"Such ki Awaz" is Urdu talk show about day to day issues and political views of anchor and any guest
04/05/2023
19/05/2022
10/03/2022
15/02/2022
جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی کے اس اقدام کا دائرہ ’قلیل مدتی، معقول اور متناسب‘ ہو گا اور فوج کو تعینات نہیں کیا جائے گا۔
30/01/2022
Fauj say bara bika0 maal K0i nahi…
30/01/2022
25/01/2022
17/01/2022
31/10/2021
30/10/2021
09/10/2021
فرانس کے کیتھولک چرچ کے پادریوں نے دو لاکھ سولہ ہزار بچوں سے جنسی زیادتی کی، رپورٹ
31/08/2021
باغ کے نواحی گاؤں گلہ چھتر نمبر2 میں قتل کی لرزہ خیز واردات 8 سالہ محب عارف کی تشدد زدہ نعش برآمد ہونے پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا باغ پولیس و انتظامیہ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ روانہ تفصیلات کے مطابق باغ آزاد کشمیر کے مضافاتی گاؤں چھتر نمبر2 گلہ میں محمد عارف ہاشمی کے 8 سالہ معصوم بچے محب عارف کی تشدد زدہ نعش کی بر آمدگی پر پورے علاقے میں کہرام مچ گیا بتایا جاتا ہے کہ عارف ہاشمی نامی شخص ایک سفید پوش اور بیمار آدمی ہیں جن کا 8 سالہ بیٹا محب عارف دن 11 بجے سے گھر سے لا پتا تھا جب کافی دیر وہ گھر واپس نہ آیا تو گھر والوں نے اسکی تلاش شروع کر دی کافی دیر کے بعد ایک ویران علاقہ سے گھاس میں 8 سالہ محب عارف کی زخم شدہ لاش ملی محب کے چہرے و جسم پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں تاہم اسکی موت کی وجوہات کے بارے حتمی معلومات کیلئے پولیس باغ و انتظامیہ نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو بھجوا دی ھے 8 سالہ محب عارف نامی بچے کی پر اسرار موت پر عوامی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت و ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد اس گمنام قتل کے محرکات سامنے لائیں اور متاثرین و لواحقین کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں.
31/08/2021
باغ اپر چھتر نمبر ٢ سے عارف ھاشمی صاحب کے بچے کی پر تشدد لاش ملی جسکو بڑی بے دردی سے قتل کیا گیا ھے۔انتظامیہ سے گزارش ھے جلد از جلد قاتل کو کیفرکردار تک پہچایا جاۓ۔
Be the first to know and let us send you an email when Such ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.