تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ

  • Home
  • تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ

تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ We want positive change in Pakistan !!!!!!!

24/03/2024
علامہ سلیمان اعظم کے ساتھ شکر گڑھ کے ساتھیوں کا گروپ فوٹو
24/03/2024

علامہ سلیمان اعظم کے ساتھ شکر گڑھ کے ساتھیوں کا گروپ فوٹو

04/04/2023

newstoady

03/04/2023
شکرگڑھ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔یہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست تھی۔علامہ زاہ...
30/03/2023

شکرگڑھ میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔یہ دروس عرفان القرآن کی دوسری نشست تھی۔علامہ زاہد جمیل صاحب نے موضوع،''مصطفوی معاشرے کا قیام" کے موضوع پر سیر حاصل گفتگو کی۔یاد رہے کہ تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ کے زیر اہتمام سالانہ دروس عرفان القرآن کا شمار بہترین پروگراموں میں ہوتا ہے

30/03/2023

𝗥𝗮𝗺𝗮𝗱𝗮𝗻 𝗞𝗮𝗿𝗲𝗲𝗺🌙 | 𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟳

۞هٰذَا بَیَانٌ لِّلنَّاسِ وَ هُدًی وَّ مَوْعِظَةٌ لِّلْمُتَّقِیْنَ

یہ قرآن لوگوں کے لئے واضح بیان ہے اور ہدایت ہے اور پرہیزگاروں کیلئے نصیحت ہے۔ (العمران، 3: 138)

‎ ‎ ‎ ‎

متفرق سرگرمیاں۔۔۔
28/03/2023

متفرق سرگرمیاں۔۔۔

مسلم کلب شکرگڑھ بھی دروس کی دعوت میں شریک۔۔۔
28/03/2023

مسلم کلب شکرگڑھ بھی دروس کی دعوت میں شریک۔۔۔

منہاج القرآن شکرگڑھ کی ٹیم پنڈال کے حتمی مراحل کا جائزہ لینے کے لیے موجود۔۔۔الحمدللہ
28/03/2023

منہاج القرآن شکرگڑھ کی ٹیم پنڈال کے حتمی مراحل کا جائزہ لینے کے لیے موجود۔۔۔الحمدللہ

28/03/2023

ملک خواہشات نہیں آئین کے تحت چلتے ہیں: خرم نواز گنڈاپور

ریاست فریق بن جائے تو پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوتے ہیں

عدلیہ کو تقسیم کرنے کے بھیانک نتائج نکلیں گے:سیکرٹری جنرل پی اے ٹی

ریاستی ادارے عدلیہ کے احکامات ماننے کی بجائے دائرہ اختیار چیلنج کررہے ہیں

الیکشن کمیشن نے جو کچھ کیا وہ ملکی تاریخ کا ایک منفرد اقدام ہے،فود سے گفتگو

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک آئین کے تحت چلتے ہیں خواہشات کے تحت نہیں۔ ریاست فریق بن جائے تو پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوتے ہیں۔ عدلیہ کو تقسیم کرنے کے تباہ کن نتائج نکلیں گے۔ حکومتیں آگ بجھاتی ہیں مگر یہ حکومت ہر روز آگ لگانے کے نئے نئے طریقے ایجاد کررہی ہے۔ ریاستی ادارے عدلیہ کے احکامات ماننے کی بجائے عدالتوں کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق الیکشن کروانے کی بجائے ازخود نئی تاریخ دے دینا اپنی نوعیت کا ایک منفرد اقدام ہے۔ الیکشن کمیشن کو کوئی مسئلہ تھا تو وہ سپریم کورٹ سے رجوع کر سکتا تھا مگر اس نے ”مسل“ دکھانے میں زیادہ دلچسپی لی۔ انہوں نے کہا کہ پیمرا نے ایک سیاسی راہنما کی نشریات پر پابندی کے اپنے حکم کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے والے لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا ہے۔ اگر عدالتیں آزادی اظہار کے بنیادی حق کا تحفظ نہیں کریں گی تو پھر کون کرے گا؟۔ کیا جمہوری دور میں کسی کا گلا دبانا آئینی اقدام ہے؟ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سیشن کورٹ اور مجسٹریٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرنے کے لئے پوری ریاستی مشینری کو متحرک کردیا جاتا ہے اور دوسری طرف آئین کی بالادستی کے تناظر میں اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کا مذاق اڑایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملک چند پارٹیوں کا نہیں 22کروڑ عوام کا ہے۔ خدانخواستہ اگر کوئی ملک پر آنچ آئے گی تو 22کروڑ متاثر ہوں گے۔ آج جو کچھ بھی بویاجارہا ہے کل وہی کاٹنا بھی ہے۔ ببول بیج کر پھولوں کی فصل کاشت نہیں کی جا سکتی۔ ریاست کو مزید بند گلی کی طرف نہ دھکیلاجائے۔ عوام کی منشا کے برعکس کئے گئے فیصلے تباہی لائیں گے۔ یہ تماشا بارہا دیکھا جا چکا ہے۔ اس وقت جو حکمران ملک کے سیاہ و سفید کے مالک بنے ہوئے ہیں یہی لوگ پہلے بھی کئی بار ملک کو آئینی بحرانوں اور معاشی تباہی کے تحفے دے چکے ہیں۔ یہی لوگ عدلیہ اور سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم جوئی کی سرپرستی کرتے رہے ہیں اور آج بھی انہوں نے اپنے ماضی سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور وہ دھن دھونس کے ذریعے اپنی خواہشات کے مطابق ملک چلانا چاہتے ہیں۔

28/03/2023

آٹے کی قطاروں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا خون حکومت وقت کے ہاتھ پر ہے: خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک

28/03/2023

عبدالحنان طاہر (مرکزی سیکرٹری فنانس منہاج یوتھ لیگ )کی والدہ محترمہ
رضائے الٰہی سے انتقال کرگئی ہیں۔ان کی نماز جنازہ جامع شیخ الاسلام
ماڈل ٹاؤن لاہور میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری مورخہ28مارچ2023ء بروز منگل بعد از نماز فجر پڑھائیں گے۔

28/03/2023
27/03/2023

منہاج القرآن شکرگڑھ آپ سب کو کل یعنی 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہونے والے دروس عرفان القرآن میں شرکت کی دعوت دے رہی ہے۔تمام افراد ان پروگراموں میں شرکت کریں اور اپنے قلوب و اذہان کو نور علم و عرفان منور فرمائیں

دعوتی سرگرمیاں جاری۔۔۔۔
27/03/2023

دعوتی سرگرمیاں جاری۔۔۔۔

ہم ہیں ہر جگہ۔۔۔الحمدللہ
27/03/2023

ہم ہیں ہر جگہ۔۔۔الحمدللہ

ماشاءاللہ۔۔۔محترم فیصل رفیق قادری صاحب۔۔۔قائدانہ کردار نبھاتے ہوئے۔۔۔۔
27/03/2023

ماشاءاللہ۔۔۔محترم فیصل رفیق قادری صاحب۔۔۔قائدانہ کردار نبھاتے ہوئے۔۔۔۔

معروف ماہرِ تعلیم جناب نواز شاہین صاحب کو بھی درس عرفان القرآن میں شرکت کی دعوت دی گئی
27/03/2023

معروف ماہرِ تعلیم جناب نواز شاہین صاحب کو بھی درس عرفان القرآن میں شرکت کی دعوت دی گئی

محترم عرفان صاحب میدان عمل میں۔۔۔۔
27/03/2023

محترم عرفان صاحب میدان عمل میں۔۔۔۔

ماشاءاللہ۔۔۔محترم فیصل رفیق اور محترم الطاف الرحمن چوہان دعوتی مہم۔پر۔۔۔۔اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ کو دعوت دی گئ۔۔۔۔
27/03/2023

ماشاءاللہ۔۔۔محترم فیصل رفیق اور محترم الطاف الرحمن چوہان دعوتی مہم۔پر۔۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ کو دعوت دی گئ۔۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تحریک منہاج القرآن شکر گڑھ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share