Kpk police

Kpk police پولیس کی امیج کو بہتر بنانا

23/06/2024

*مدین واقعہ آپڈیٹ۔۔۔!!*

سوات:- مدین کے وقوعہ میں ملوث افراد کیخلاف ایس ایچ او مدین اسلام الحق کے مدعیت میں `ایف آئی آر نمبر221 مورخہ 20 جون 2024 زیر دفعات 302, 324, 353, 341, 427, 436, 186, 149,148 7ATA/PPC` کے تحت تھانہ مدین میں مقدمہ درج رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ جسمیں *49 معلوم جبکہ 2000/2500 نامعلوم ملزمان* نامزد کیے گئے ہیں۔ واقعے کے حقائق معلوم کرنے اور ملوث افراد کو منتقی انجام تک پہنچانے کیلئے ایس پی انوسٹی گیشن بادشاہ حضرت خان کی سربراہی میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم(JIT) تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں محمد حلیم خان ڈی ایس پی اپر سوات، سید زمان شاہ ایس ڈی پی او مدین، انسپکٹر محمد کرم انوسٹی گیشن آفیسر مدین، اسلام الحق ایس ایچ او مدین، اے ایس ائی گوہر خان (انچارج آئی ٹی انوسٹی گیشن سوات) سمیت سی ٹی ڈی، سپشل برانچ اور آئی بی کے اہلکار شامل ہیں۔
جے آئی ٹی نے باقاعدہ طور پر جدید سائنسی اور تکنیکی بنیادوں پر کام کرتے ہوئے شواہد اکھٹے کیے ہے، جس کی تحت گزشتہ رات مختلف کاروائیوں میں *نامزد ملزمان میں سے 23 کو گرفتار کرلیا گیا ہے*۔ جبکہ واقعہ میں دیگر نامعلوم ملزمان کی نشاندہی جاری ہے۔ مزید واقعے کے متعلق اپڈیٹ کیا جائیگا۔

ترجمان سوات پولیس

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share