22/12/2022
میری بیوی اور بچے اور میں آپ کے ایمان میں نئے بھائی ہیں۔
ہم پورے یقین کے ساتھ دین اسلام میں داخل ہوئے اور کسی نے ہمارا استقبال نہیں کیا۔
پھر ہمیں کسی نے نوازا ہی نہیں
یہ سب کچھ اس تصویر والے آدمی کا کہنا ہے کیا آپ اس کا استقبال کرکے اس کا دل خوش کرینگے