23/05/2022
افسوس کا مقام ہے کہ پی ٹی ایم کے سرخے جنہیں ذلیل کر رہے تھے، وہ کسی کے مہمان نکلے۔ اور آگ کی وجہ سے شہید ہونے والے مقامی دوست کی تعزیت کے ساتھ مولانا سعید احمد صاحب کو دستار بندی پر مبارکباد دینے آۓ تھے۔
اب خود کو خوددار پشتون اور پشتونوں کے تحفظ کا ٹھیکہ دار سمجھنے والوں کے ہلکا پن کی وجہ سے ہونے والی مہمانوں کی اس بےعزتی کا زمہ دار کون ہوگا؟
کیا یہی ہمارا رواج ہے کہ گھر آۓ مہمان کو زلیل کر کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جائے؟
ہم رضا محمد رضا اور اس کے غنڈوں سے مطالبہ کرتے ہیں اس نہ صرف مہمانوں سے خود جا کر معافی مانگیں بلکہ پوری قوم کو جھوٹی اور من گھڑت افواہیں پھیلانے کا بھی جواب دیں۔
ایسے ہی سرخے ماضی سے یہی کرتے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے دوسرے علاقوں سے سرمایہ کار تو دور اب دوست بھی آنے سے پہلے ہزار بار سوچتے ہیں۔