Kunhar News

Kunhar News کنہار نیوز اپنے ناظرین/قارئین کو سچی اور مستند خبریں فر

بالاکوٹ: چھت سے گر کر نوجوان جاں بحقبالاکوٹ (نمائندہ خصوصی): بالاکوٹ کے علاقے شوہال کمی کا رہائشی نوجوان محمد ریاض اسلام...
09/01/2025

بالاکوٹ: چھت سے گر کر نوجوان جاں بحق

بالاکوٹ (نمائندہ خصوصی): بالاکوٹ کے علاقے شوہال کمی کا رہائشی نوجوان محمد ریاض اسلام آباد میں دوران کام چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق، محمد ریاض اسلام آباد کے علاقے G-13 میں شٹرنگ کے کام کے دوران اچانک چھت سے گر گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا اور جانبر نہ ہو سکا۔ مرحوم کی میت آبائی گاؤں شوہال کمی پہنچا دی گئی ہے، جہاں ان کی تدفین آج ادا کی جائے گی۔

یہ افسوسناک واقعہ مرحوم کے خاندان اور گاؤں والوں کے لیے گہرے صدمے کا باعث بنا ہے۔ اہل علاقہ نے محمد ریاض کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔

اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

24/12/2024

وادی نیلم آزاد کشمیر
نگدر کناری کار کو ح۔ا ۔دثہ۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گے۔چاروں کا تعلق مانسہرہ سے بتایا جا رہا ہےنیلم
گاڑی کرولا زیر نمبریLE 2253
کو نگدر کناری کے مقام پر ح۔ا۔د۔ثہ پیش آیا تفصیل بذیل ہے
1.صابر ولد محمد یوسف ڈرائیور بعمر 35 سال
2.افضال ولد نثار بعمر 22 سال
3.شیراز ولد حیدر زمان بعمر 30 سال
4.محمد اجمل ولد سلیمان بعمر 30 اقوام تنولی ساکنان مانسہرہ
زخمی
نقاش ولد اورنگزیب ساکنہ مانسہرہ دولہا
باڈیز کو آٹھمقام ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ زخ۔می دولہا کی حالت خطرے سے باہر ہے بارات مانسہرہ سے چانگن جا رہی تھی

14/12/2024
مانسہرہ کا ایک اور سپوت مادر وطن کی حفاظت میں اپنی جان نچھاور کر گیا ، شہید عاطف رحمان  کا جسد خاکی بالاکوٹ پہنچا دیا گی...
10/12/2024

مانسہرہ کا ایک اور سپوت مادر وطن کی حفاظت میں اپنی جان نچھاور کر گیا ، شہید عاطف رحمان کا جسد خاکی بالاکوٹ پہنچا دیا گیا،

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیاانتہائی خوش اخلاق اور شریف النفس انسان شموری گڑہی ح...
10/12/2024

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
انتہائی خوش اخلاق اور شریف النفس انسان شموری گڑہی حبیب اللہ کا رہائشی ناصر فاروق رضائے الہٰی سے وفات پا چکا ہے۔ جس کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے شموری گڑہی حبیب اللہ میں ادا کی جائے گی۔ رب تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ناصر فاروق کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

ایبٹ آباد کا ایک اور نوجوان اسلام آباد میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ملک مبین اورنگزیب گلیات کی یوسی پھلکوٹ ویلج کونسل...
26/11/2024

ایبٹ آباد کا ایک اور نوجوان اسلام آباد میں گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ملک مبین اورنگزیب گلیات کی یوسی پھلکوٹ ویلج کونسل جندرباڑی کا رہائشی ہے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسول ہسپتال گڑہی حبیب اللہ والے لیب ٹیکنیشن عمران سواتی وفات پا گئے ہیں انکا نما...
20/11/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سول ہسپتال گڑہی حبیب اللہ والے لیب ٹیکنیشن عمران سواتی وفات پا گئے ہیں انکا نماز جنازہ کل دن 11 بجے چھم گڑھی حبیب اللہ میں ادا کیا جائے گا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے لواحقین کو صبر جمیل دے آمین

مبارکباد
19/11/2024

مبارکباد

ایوب میڈیکل کالج/ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری                                       ...
03/11/2024

ایوب میڈیکل کالج/ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری
ہاوس کیپر (فی میل) , ٹیلی فون آپریٹر , الیکٹریشن , ٹیوب ویل آپریٹر , کلاس فور , سیکورٹی گارڈ , باورچی , سوہپر اور مالی کی پوسٹ پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ تمام بھرتیاں کنٹریکٹ پر ہونگی ۔ کاغذات جمع کرانیکی آخری تاریخ 20 نومبر 2024

07/10/2024

کر دیئے تو نے عملی کام۔۔۔۔۔ منیر حسین لغمانی تجھے سلام
نیو بالاکوٹ سٹی کے حوالے سے عوامی ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ نے بالاکوٹ کے بکریال سٹی متاثرین کے حقیقی ترجمان اور بانی ایم پی اے پی کے 36 بالاکوٹ منیر حیسن خان لغمانی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں بکریال سٹی کی منظوری کے لیے قرداد منظور کروا کر بکریال سٹی کے متاثرین کا آج حق ادا کر دیا۔۔۔

07/10/2024

کل رات تم کہاں تھے بتانا سہی سہی
سی ایم تمھیں قسم ہے بتانا سہی سہی 😹

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب۔
05/10/2024

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل طلب۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunhar News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share