Dasht e Hijraan

Dasht e Hijraan اشعار میرے چھوڑ یہ وعدہ رہا تجھ سے
چہرے پہ میرے ہجر دکھائی نہیں دے گا

11/01/2025
02/01/2025

کیا یہ کافی نہیں کہ تمہیں سوچ کر مسکرانے کا حق مجھ سے آج بھی کوئی نہیں چھین سکا، تم بھی نہیں !!🔥

01/01/2025

اس سال نے مجھے بدل دیا۔
مجھے یقین دلایا کہ کچھ باتیں ہو کر رہتی ہیں، چاہے وہ کتنی ہی بُری کیوں نہ ہوں، اور ہمیں انہیں قبول کرنا پڑتا ہے۔
یہ بھی سمجھایا کہ کچھ چیزیں کبھی نہیں ہوتیں، چاہے ہم انہیں کتنا ہی شدت سے کیوں نہ چاہیں۔
یہ کہ خوشی اور غم دونوں عارضی ہیں۔
یہ کہ لوگ چلے جائیں گے، چاہے ہم انہیں کتنا ہی مضبوطی سے کیوں نہ تھامے رکھیں۔ اور کچھ لوگ ساتھ رہیں گے، چاہے حالات کتنے ہی ڈھیلے کیوں نہ ہوں۔
اس سال نے مجھے یہ سکھایا کہ آپ کا اصل مددگار صرف آپ کا اپنا وجود ہے۔ اگر آپ نے خود کو نہ سنبھالا، تو کوئی اور نہیں سنبھالے گا۔

31/12/2024

کچھ دروازے اس لیے نہیں کھلے تھے کہ وہ میرے لیے نہیں تھے،
کچھ لوگ اس لیے غائب ہو گئے کہ وہ بس ایک ورق تھے،
پوری کتاب نہیں اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہو گئیں کہ انکا اہم کردار میں نہیں تھی۔۔!!

31/12/2024

آج ایک اور برس بیت گیا، اُس کے بغیر 🥺

12/12/2024

کوئی تعبیر نہیں تھی جس کی،
ہم نے وہ خواب مُسلسل دیکھا۔۔!!

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dasht e Hijraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share