سیلاب کے بعد سے بارتھی چوک سے لے کر سوکڑ-بغلانی سڑک جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
انتظامیہ نوٹس لے، اللہ نہ کرے کل کو یہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔۔۔
#بغلانی_ٹوڈے
#BughlaniToday
ضروری اعلان
مسجد وچ اعلان تھیا ہے
اپنے اپنے سر بچواوو
گھرو نکلو روڈ تے آوو
لوھڑ آندا پئے
گھر جے ڈھاندین ڈھہون ڈیوو
مال جے مردے مرن ڈیوو
اپنی جمع پونجی بے شک لڑھدی ہے تاں لڑھنڑ ڈیوو
تساں خاص ہو تساں اہم ہو
کیوں جو تساں ووٹر ہووے
اپنے اپنے خان دے ووٹر
اپنے اپنے خان دے مہرے
جیندی تڈ تیں وت اینہہ گندرے سسٹم دیوچ
خان تہاڈا ممبر بنڑسی
ممبر بنڑ ایوان اچ بہسی
اجڑی ہوئ مخلوق دے ناں تیں فنڈ وی گھنسی
خود وی کھاسی سکے کھاسن
اجڑیے پجڑیے دھکے کھاسن
مسجد وچ اعلان تھیا ہے
اپنے اپنے سر بچواوو
گھرو نکلو روڈ تین آوو
#SaveTaunsa
#SaveWasaib
#TaunsaNeedsAttention
#TaunsaFlooding
حیدر والا لَڑا جس کے ٹوٹنے سے گذی نائیں والا پانی بستی بغلانی میں داخل ہوا تھا، وہاں پر اپنی مدد آپ کے بغلانی کے کچھ لوگوں نے تحت تین ٹریکٹر لگائے ہوئے ہیں۔۔
اہلیانِ بغلانی سے گزارش ہے کہ ان لوگوں کے دست و بازو بنیں خدارا۔
بعد کے پچھتاوے سے بہتر ہے، حفاظتی اقدامات کر لیے جائیں، کیونکہ بارشوں کا سلسلہ بتایا جا رہا ہے 20 اگست تک۔۔
اور انتظامیہ اگر کچھ کر سکتی ہے تو یہاں مدد کریں ان کی۔۔
اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھے آمین !
#Bughlani
سیلاب الرٹ ⚠️
تونسہ شہر کے ساتھ ملحقہ بستیاں تباہ، فصلات تباہ کئی بستیاں زیر آب۔۔۔متعدد دیہات زیرِ آب۔۔۔لاکھوں لوگ بے گھر۔۔۔
اس وقت نقصان کا اندازہ لگانا ناممکن ہے ۔
پورے پاکستان سے دعاوں کی شدید اپیل ۔
ابھی پیچھے بہت بڑے سیلابی ریلے آرہے ۔
ہمارے گھر ملیا میٹ ہونے کا خطرہ اور دھڑکا لگا ہوا ۔
اللہ رحم فرما
سیلاب متاثرین کے لیے
بوائز ڈگری کالج تونسہ شریف
۱ بوائز ہائی سکول تونسہ ،
۲گرلز ہائیر سکینڈری سکول تونسہ ،
۳ سٹی گرلز ہائی سکول
۴ سکول نمبر 3 تونسہ
۵، بوائز ہائی سکول بستی بزدار
۶ گرلز ہائی سکول بستی بزدار کھول دیئے گئے ہیں سیلاب متاثرین ان سکولوں میں پناہ لے سکتے ہیں۔
بارتھی پل کے مقام پر سنگل سیلابی ریلا کی شروعات !
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین ۔
#Bughlani_Today
سنگھڑ میں بہت بڑا سیلابی ریلا بارتھی کے مقام سے اس وقت گزر رہا ہے۔ تونسہ شریف کے نشیبی علاقے محتاط رہیں۔
یا اللہ رحم 🙏🏻
#Bughlani
اساں دھرتی دے بے قیمتے__💔
اوں حکومت کول گزارش ہیے جئیں ایں صوبے دی سیٹ کیتے تاں ڈیہنہ رات جگارا کٹیے
لیکن جڈاں ایں صوبے دے واسیں کوں حکومت دی ضروت پئی اے تاں اے سم گئی اے__
حکومتی نمائندگان کولو دردمندانہ اپیل اے کہ وسیب نال کھڑے تھیون__
اگر ایویں تساں وی حکومت دے نال نال سُتے رہیے تاں وسیب سارا تہاڈے در تے آ کے بائیکاٹ کریسی__
لہذا ہنڑ موقع ہیوے سیلاب زدگان دگان دے نال تھیوو،
انہاں کوں ہر لحاظ نال سپورٹ کرو آپنڑی آخرت وی بنڑاو نال ووٹ وی__ 🙏
#Bughlani
بغلانی میں سیلاب کا پانی داخل۔
اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں !
بغلانی کے تمام نوجوان alert رہیں، متحد رہیں !
اپنی مدد آپ کے تحت جتنا کر سکتے ہیں لازمی کریں، اس آفت میں ایک دوسرے کا دست و بازو بنیں۔
ضلعی اور تحصیل انتظامیہ سے کوئی امید مت رکھیں۔
#Bughlani
Good bye CM Usman Buzdar
You will be missed Sardar Usman Buzdar 💔
نواں ”کٹا“ کھل گئے وے مارکہ ۔!
نواں ”کٹا“ کھل گئے وے مارکہ ۔!
#DrugsFreeBughlani Campaign ✌🏻
بغلانی کے باشعور نوجوانوں کی محنت کی پہلی کامیابی۔
ذرائع کے مطابق عبدالرشید عرف گباروگڑی نے منشیات فروشی سے توبہ کر لی۔ اور مسجد میں معززین علاقہ کی موجودگی میں منشیات فروشی کے کام کو ترک کرنے کا اعادہ کیا
جس کیلئے ہم ان کو خیر مقدم کرتے ہیں۔ اللہ پاک اس استقامت عطا فرمائے۔
جو بھی منشیات فروشی نہیں چھوڑے گا، ہم اس کا جیل تک پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔
ہمارا عزم
#منشیات_سے_پاک_میری_دھرتی
#منشیات_سے_پاک_بغلانی
#DrugsFreeBughlani ✌
This is how we crossed 2020 ! 😁
ہمارا 2020 کچھ ایسا ہی گزرا ہے😁
#Admin
بستی بغلانی میں گرلز اور بوائز ایلمنٹری سکول اپگریڈیشن کی درخواست ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں ۔
Demand of Electric poles and wires @ New Abadi Choiel wala Bughlani