22/08/2023
بات سیاست کی نہیں بات ان کی اہلیت کی ہے۔
کمانڈو بہادر ہیں، ان کے تربیت لڑنے کی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور لوگ خود ہی ریسکیو آپریشن کر کے 1 دو گھنٹے میں لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کر لیتے ہیں۔ لیکن یہ سنہری موقع تھا کمپنی کی امیج بلڈنگ اور مشہوری کا۔ 8 گھنٹوں سے "مشن ایمپوسبل" کے نام پر مسلسل ٹرانسمیشن چلائی گئیں، اینکرز کے گلے بیٹھ گئے لیکن پھر مقامی لوگوں کی مدد لینی پڑ رہی ہے جنہیں پہلے مدد کرنے سے روک دیا گیا تھا۔