Tolanj Online

  • Home
  • Tolanj Online

Tolanj Online Kohat, KPK, Pakistan
(17)

*عام انتخابات 8 فروری کوہی ہونگے،سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ، الیکشن کمیشن*الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ...
05/01/2024

*عام انتخابات 8 فروری کوہی ہونگے،سینیٹ قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ، الیکشن کمیشن*

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات کے علاوہ کوئی احکامات الیکشن شیڈول پر اثر انداز نہیں ہوسکتے۔ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں۔ سینیٹ کی قرارداد کا الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

05/01/2024
الیکشن ٹریبیونل نے کوہاٹ پی کے 92 اور این 35 کے پی ٹی آئی امیدوار شفیع جان کے کاغذات منظور کرلیے۔شفیع جان کے کاغذات ایف ...
05/01/2024

الیکشن ٹریبیونل نے کوہاٹ پی کے 92 اور این 35 کے پی ٹی آئی امیدوار شفیع جان کے کاغذات منظور کرلیے۔شفیع جان کے کاغذات ایف آئی آر کے بنا پر مسترد کے گئے تھے

دھند اور سموگ دونوں ہوا میں موجود ذرات کی وجہ سے ہوتے ہیں، لیکن ان میں کچھ اہم فرق ہیں۔دھند ایک قدرتی واقعہ ہے جو ہوا می...
05/01/2024

دھند اور سموگ دونوں ہوا میں موجود ذرات کی وجہ سے ہوتے ہیں، لیکن ان میں کچھ اہم فرق ہیں۔

دھند ایک قدرتی واقعہ ہے جو ہوا میں پانی کے بخارات کی گاڑھا ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ پانی کی چھوٹی بوندوں کا ایک دکھائی دینے والا بادل ہے جو اس وقت بنتا ہے جب ہوا کا درجہ حرارت اوس نقطہ کے قریب ہوتا ہے۔ صبح سویرے اور دیر شام میں دھند سب سے زیادہ عام ہے، جب ہوا ٹھنڈی ہوتی ہے۔

سموگ فضائی آلودگی کی ایک قسم ہے جو دھوئیں اور دھند کے امتزاج سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ دھول اور راکھ سمیت چھوٹے ذرات کا ایک دکھائی دینے والا بادل ہے، جو گاڑیوں، کارخانوں اور دیگر ذرائع سے آنے والی آلودگی دھند کے ساتھ مل جانے پر بنتا ہے۔ بڑے شہروں اور صنعتی علاقوں میں سموگ سب سے زیادہ عام ہے۔

ضلع کوہاٹ میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے...
04/01/2024

ضلع کوہاٹ میں گھریلو صارفین کو سوئی گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کوھاٹ ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے دفعہ 144 کے تحت ضلع کوھاٹ کے سی این جی (CNG) سٹیشنز /پمپس کو 5 جنوری 2024 سے 31 جنوری 2024 تک بند رکھنےکا حکم جاری کر دیا۔ نافذ دفعہ 144 سی آر ۔پی۔سی کی خلاف ورزی کرنیوالے سی این جی (CNG)سٹیشنز /پمپس مالکان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی مسترد افراد کا ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کی تفصیل آگئ۔۔۔
04/01/2024

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی مسترد افراد کا ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کی تفصیل آگئ۔۔۔

یہ ہے کوئی بہت اچھا انسان جس تک بات پہنچی اور اس نے فوری عمل بھی کیا۔ ان لائیٹس پہ کتنا خرچ آتا ہے؟ ایک ہزار نہیں تو 2 ہ...
04/01/2024

یہ ہے کوئی بہت اچھا انسان
جس تک بات پہنچی اور اس نے فوری عمل بھی کیا۔

ان لائیٹس پہ کتنا خرچ آتا ہے؟ ایک ہزار نہیں تو 2 ہزار
کروڑوں روپے مالیت کی ٹرالی ٹریکٹر اور گنا ہے، لیکن ترجیحات میں فرق ہے
ایک چھوٹی سی لائٹ لازمی گدھا گاڑی، ٹرالی ، سائیکل اور سست رفتار ٹرانسپورٹ کے پیچھے لگائیں تا کہ اس شدید دھند کے موسم میں آپ بھی محفوظ رہیں اور دوسرے بھی محفوظ رہیں۔

04/01/2024

دا غوا کہ چا لیدلئ وی نو پہ دی نمبر دئ رابطہ اوکئ۔03479698472
04/01/2024

دا غوا کہ چا لیدلئ وی نو پہ دی نمبر دئ رابطہ اوکئ۔
03479698472

03/01/2024

ٹیم تولنج آن لائن کی جانب سے افراسیاب کو شادی کی مبارکباد
01/01/2024

ٹیم تولنج آن لائن کی جانب سے افراسیاب کو شادی کی مبارکباد

ٹیم تولنج آن لائن کی جانب سے جعفر آمین اور شاہد نسیم کو شادی مبارک۔😍
31/12/2023

ٹیم تولنج آن لائن کی جانب سے جعفر آمین اور شاہد نسیم کو شادی مبارک۔😍

31/12/2023

مجھ سے میرا شناختی کارڈ کہیں گم ہوگیا ہے اگر کسی کو ملے تو رابطہ کریں
علی محمد ولد زوران گل سکنہ تولنج جدید

این اے 35 کوہاٹ،پی کے 90 اور پی کے 92  لسٹ جاری۔شہریار آفریدی،آفتاب عالم،خرم ذیشان اور شفیع جان کے کاغذات مسترد۔
30/12/2023

این اے 35 کوہاٹ،پی کے 90 اور پی کے 92 لسٹ جاری۔شہریار آفریدی،آفتاب عالم،خرم ذیشان اور شفیع جان کے کاغذات مسترد۔

کوہاٹ 2024 جنرل  الیکشن کے لیے پی کے 92 کے لیے 23 اُمیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے جانچ پڑتال کرنے کے بعد 16 امیدوار ...
30/12/2023

کوہاٹ 2024 جنرل الیکشن کے لیے پی کے 92 کے لیے 23 اُمیدواروں نے کاغذات جمع کروائے تھے جانچ پڑتال کرنے کے بعد 16 امیدوار الیکشن کے لیے اہل قرار دیے گئے

💥اخروٹ💥اخروٹ فولاد، پوٹاشیم، کیلشیم، وٹامنز اور پروٹین کا خزانہ ہے۔ اس کا مسلسل استعمال شوگر کے مرض کو ختم کرتا ہے، اس م...
29/12/2023

💥اخروٹ💥
اخروٹ فولاد، پوٹاشیم، کیلشیم، وٹامنز اور پروٹین کا خزانہ ہے۔ اس کا مسلسل استعمال شوگر کے مرض کو ختم کرتا ہے، اس میں اومیگا فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے جو ڈپریشن کی کمی کا باعث بنتا ہے۔ دماغی کمزوری اور تھکاوٹ کے لیے بے حد مفید ہے، دل کے لیے بھی بے حد مفید ہے، یہ کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے، بلڈ پریشر کے مریض استعمال کر سکتے ہیں۔ رات کو نیند نہ أنا، ڈپریشن کا شکار ہونا، فالتو چربی پگلاتا ہے، بالوں کا گرنا، مردوں کی کمزوری۔ ہڈیاں مضبوط اور قبض میں بھی بہت مفید ہے۔

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی امیدواروں کی اسکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی،الیکشن ...
29/12/2023

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کردی
امیدواروں کی اسکروٹنی 30دسمبر کے بجائے 13جنوری تک ہوگی،الیکشن کمیشن
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 16جنوری تک دائر کئے جاسکیں گے،الیکشن کمیشن
ٹربیونلز20جنوی تک اعتراضات پر فیصلہ کرسکیں گے، شیڈول
امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 22جنوری تک واپس لے سکیں گے، شیڈول
امیدواروں کی ختمی فہرست 23جنوری کوجاری ہوگی، الیکشن کمیشن

29/12/2023

چئیرمن تولنج سپورٹس کمیٹی (مجیب الرحمٰن) کا تولنج سپورٹس کمیٹی کے حوالے سے اظہار خیال ۔۔۔

بور پائپ کا یہ حصہ گمبٹ سے تولنج روڈ پر کہیں گر گیا ہے اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ 03489084959
28/12/2023

بور پائپ کا یہ حصہ گمبٹ سے تولنج روڈ پر کہیں گر گیا ہے اگر کسی کو ملا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ
03489084959

28/12/2023

حکومت خیبرپختونخوا

عنوان: نوٹس/اطلاع بابت بروقت فوتگی اندراج/ ڈیتھ رجسٹریشن
محترم جناب!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ!
بحوالہ عنوان بالا آپ کی رہنمائی کیلئے عرض ہے کہ محکمہ مقامی حکومت،انتخابات و دیہی ترقی خیبرپحتونخوا کے نئے پیدائش،اموات،نکاح و تنسیح نکاح/طلاق رجسٹریشن قوانین 2021ءکے تحت کسی بھی گھرانے/خاندان میں فوتگی واقع ہونے کی صورت میں اس کے ورثاء کی قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ مطلوبہ فوتگی کا اندراج اپنے متعلقہ ویلیج/نیبرہوڈ کونسل میں نارمل یعنی 90 نوے دن کے اندر اندر کرواکے کمپیوٹرائز ڈیتھ سرٹیفیکیٹ حاصل کرسکے جب کہ ایک سال گزرنے کے بعدفوتگی (ڈیتھ) کے اندراج/ رجسٹریشن کیلئے عدالتی ڈگری لازمی قرار دی گئی ہے۔ جس کیلئے آپ کو عدالت سے رجوع کرنا پڑے گا۔
چونکہ پیدائش،اموات،نکاح و تنسیح نکاح/طلاق کا بروقت اندراج / رجسٹریشن ہماری قومی ذمہ داری ہے،لہٰذا بعد میں کسی بھی مشکلات و عدالتی چکروں سے بچنے کیلئےدفتر ویلیج/نیبرہوڈکونسل ہٰذا میں متوفی کی بروقت فوتگی اندراج/ڈیتھ رجسٹریشن یقینی بنائیں اور اپنی قانونی ذمہ داری نبھائیں۔
درخواست فارم (لف ہٰذا)اُردو و انگریزی میں پُر کرکےمتوفی کی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈکی فوٹوکاپی، متوفی کے شوہر/بیوی کے کمپیوٹرائز شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی،متوفی کے والدین کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی فوٹوکاپیاں ، گواہوں اورتدفین کنندہ یا قریبی رشتہ دار کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈز کی فوٹوکاپیاں درخواست فارم کیساتھ لف کرواکر متعلقہ کونسلر اور چئیرمین ویلیج/نیبرہوڈکونسل سے تصدیق کروائیں اور دفتر ویلیج/نیبرہوڈکونسل ہٰذامیں دفتری اوقات کار میں جمع کروائیں۔
وسلام

گمبٹ اور تولنج کے لوگ لین دین کرتے وقت احتیاط کریں۔مارکیٹ میں یہ جعلی نوٹ گردش کر رہے ہیں۔
28/12/2023

گمبٹ اور تولنج کے لوگ لین دین کرتے وقت احتیاط کریں۔
مارکیٹ میں یہ جعلی نوٹ گردش کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل
26/12/2023

پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

پورا سوچیئے !
25/12/2023

پورا سوچیئے !

پہلا گاؤں لیول فٹبال ٹورنامنٹ تولنج 🏆اج کا فائنل میچ رزلٹخان کلب گمبٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)🥅جانباز کلب گنڈیالی ۔۔۔۔۔۔۔۔(1)🥅خان کل...
25/12/2023

پہلا گاؤں لیول فٹبال ٹورنامنٹ تولنج 🏆
اج کا فائنل میچ رزلٹ
خان کلب گمبٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔(1)🥅
جانباز کلب گنڈیالی ۔۔۔۔۔۔۔۔(1)🥅
خان کلب گمبٹ نے پلنٹی ککس میں فتح حاصل کرلی۔میچ کے مہمان خصوصی اے این پی کے صوبائی اسمبلی امیدوار پی کے 90 یعقوب خان تھے

انا للہ وانا الیہ راجعون
25/12/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔پہلا گاؤں لیول فٹبال ٹورنامنٹ تولنج گراؤنڈ 🏆کل یعنی بروز پیر بڑا فائنل میچجانباز کلب گنڈیالی بمق...
24/12/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔
پہلا گاؤں لیول فٹبال ٹورنامنٹ تولنج گراؤنڈ 🏆
کل یعنی بروز پیر بڑا فائنل میچ
جانباز کلب گنڈیالی بمقابلہ خان کلب گمبٹ
مہمان خصوصی ۔ جناب حاجی یعقوب خان صاحب ۔
تمام شائقین کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے ۔۔
میچ سٹارٹ ٹائم 03:15
دونوں ٹیمیں سے گزارش ہے کہ وقت کی پابندی کریں ۔۔

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس
22/12/2023

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس

کوہاٹ: امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK90 امجد خان آفریدی کی آج اپنے فرزند بابر عظیم آفریدی کے ہمراہ تولنج کا دورہ۔الیکشن ک...
22/12/2023

کوہاٹ: امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK90 امجد خان آفریدی کی آج اپنے فرزند بابر عظیم آفریدی کے ہمراہ تولنج کا دورہ۔الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

یہ بچہ گمبٹ تولنج روڈ نزد درے وال کنواں کورونہ،جس کی عمر دو ڈھائی سال ہے کہیں گم ہوگیا ہے ، اگر کسی کو ملا ہو تو برائے م...
22/12/2023

یہ بچہ گمبٹ تولنج روڈ نزد درے وال کنواں کورونہ،جس کی عمر دو ڈھائی سال ہے کہیں گم ہوگیا ہے ، اگر کسی کو ملا ہو تو برائے مہربانی کرکے اس نمبر پر یا پولیس اسٹیشن گمبٹ اطلاع کریں۔پوسٹ ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
شکریہ03350994412

سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شا ہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور
22/12/2023

سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شا ہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور

پاکستان کی لاکھوں ٹیکٹاکرز لڑکیاں ماہ رنگ بلوچ کے سر کے ایک بال پہ قربان✌صرف دل والا لائک❤
22/12/2023

پاکستان کی لاکھوں ٹیکٹاکرز لڑکیاں ماہ رنگ بلوچ کے سر کے ایک بال پہ قربان✌
صرف دل والا لائک❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tolanj Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share