28/02/2023
Always remember that you are absolutely unique. Just like everyone else. - 👌
TiPu Vlogs
Always remember that you are absolutely unique. Just like everyone else. - 👌
Alhamdulilah 🙏🏻 Google Certified Digital Marketing Expert.
❤️Mr TiPu ( +92-308-3996943 )
.
“I do not believe in taking the right decision, I take a decision and make it right.”🇵🇰
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران🇵🇰
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان!🇵🇰
🇵🇰
Look deep into nature, and then you will understand everything better.
📷 : Izaan Ahmad TiPu Mr TiPu
📍 : Phularwan Railway station 🚂 District Sargodha, Punjab Pakistan
📸 Izaan Ahmad TiPu
📍 Phularwan Sargodha , Punjab Pakistan 🇵🇰
❤️
بچے سکول جائیں اور پھر واپس نہ آئیں
یا الله پھر کبھی ایسا دسمبر نہ آئے🥺💔
16 دسمبر کا دن سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲😰
16 december 2014 peshawar attack
𝐃𝐄𝐂𝐄𝐌𝐁𝐄𝐑 𝐁𝐋𝐀𝐂𝐊 𝐃𝐀𝐘
APS school attack😔
📸 Izaan Ahmad TiPu
📍 Shifa International Hospital Islamabad , Pakistan 🇵🇰
❤️
📸 Izaan Ahmad TiPu
📍 Chak No 1 N/B Gahkra , Phularwan District Sargodha , Punjab Pakistan
❤️🇵🇰
ٹیکنالوجی کے اس دور میں قدیمی ثقافت کی اہمیت کم ہو چکی ہے اور زیادہ تر لوگ روٹی پکانے کیلئے مشین سے پسے آٹے کو ہی اہمیت دے رہے ہیں، لیکن پھلروان شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نہر لوئر جہلم کے کنارے لگی 100 سال سے زاہد پرانی پن چکی سے گندم کا آٹا پیسنے کا رواج آج بھی قائم ہے ، پن چکی سے پسا ہوا آٹا لذت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ خالص، اور صحت بخش بھی ہوتا ہے مزید جانتے ہیں نمائندہ 7 نیوز اذعان ٹیپو کی اس رپورٹ میں۔
Old Water Flour Mill In Punjab Pakistan | Chakian Phularwan , Sargodha |Traditional Natural Way To Make Flour| Mr TiPu |TiPu Vlogs| Chakian Phularwan Sargodha Punjab Pakistan | 4K
ٹیکنالوجی کے اس دور میں قدیمی ثقافت کی اہمیت کم ہو چکی ہے اور زیادہ تر لوگ روٹی پکانے کیلئے مشین سے پسے آٹے کو ہی اہمیت دے رہے ہیں، لیکن پھلروان شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نہر لوئر جہلم کے کنارے لگی 100 سال سے زاہد پرانی پن چکی سے گندم کا آٹا پیسنے کا رواج آج بھی قائم ہے ، پن چکی سے پسا ہوا آٹا لذت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ خالص، اور صحت بخش بھی ہوتا ہے مزید جانتے ہیں اذعان ٹیپو کے اس Vlog میں
https://youtu.be/vwDvq5shtZ8
ٹیکنالوجی کے اس دور میں قدیمی ثقافت کی اہمیت کم ہو چکی ہے اور زیادہ تر لوگ روٹی پکانے کیلئے مشین سے پسے آٹے کو ہی اہمیت دے رہے ہیں، لیکن پھلروان شہر سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع نہر لوئر جہلم کے کنارے لگی 100 سال سے زاہد پرانی پن چکی سے گندم کا آٹا پیسنے کا رواج آج بھی قائم ہے ، پن چکی سے پسا ہوا آٹا لذت سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ خالص، اور صحت بخش بھی ہوتا ہے مزید جانتے ہیں اذعان ٹیپو کے اس Vlog میں
Old Water Flour Mill In Punjab Pakistan |Traditional Natural Way To Make Flour| Mr TiPu |TiPu Vlogs|
https://youtu.be/vwDvq5shtZ8
Old Water Flour Mill In Punjab Pakistan | Traditional Natural Way To Make Flour| Mr TiPu | TiPu Vlogs |--------------------Follow me on Instagram: https://ww...
Mr.TiPu ❤️
Brothers ❤️ . Congratulations For Engagement ❤️
Mr.TiPu
میں مسکراتا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے 🌹
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں,انسان کا نہیں 💔
TiPu ❤️
دردِ دل اب آنکھوں میں محسوس کیجیئے ۔ 💔
With former International Pakistani🇵🇰 Cricketer🏏🥎⚾ Shahid Nazir .
Exclusive Interview Of DPO Sargodha Zulfiqar Ahmad With Mr.TiPu ❤️
https://youtu.be/U02V6bieU2c
Exclusive Interview Of DPO Sargodha Zulfiqar Ahmad| Punjab Police | Mr TiPu | Izaan Ahmad TiPu | Mr TiPu | | TiPu Vlogs | --------------------Follow me on In...
سرگودھا : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد کی اذعان احمد ٹیپو سے خصوصی گفتگو
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ، آئی جی پنجاب راو سردار علی خان اور ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا اشفاق احمد کی ہدایت پر عوام اور پولیس میں فاصلے کم کرنے اور عوام کو انکی دہلیز پر فوری انصاف پہنچانے کی پالیسی کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا ذوالفقار احمد کی جانب سے تحصیل بھلوال کی عوام الناس کیلئے تھانہ پھلروان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا مزید جانتے ہیں اذعان ٹیپو کی اس رپورٹ میں
مصطفیٰ ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ❤️
My First VLOG / Mr TiPu
Katas Raj Temple | 5000+ Years Old Temple in Pakistan |
https://youtu.be/4lFCLWFDv2s
https://youtu.be/4lFCLWFDv2s
Subscribe > Like > Share ❤️
Katas Raj Temples | 5000+ Years Old Temples |Series of Hindu Temples In Pakistan | TiPu Vlogs | Mr TiPu Mr TiPu | Izaan Ahmad TiPu | Mr TiPuPakistan---------...
معروف عالم دین اور مفسر قرآن جسٹس پیر محمد کرم شاہ صاحب کے سالانہ عرس کی تقریبات کا اختتام ہو گیا اختتامیہ نشست اور دعا میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق ، وفاقی وزیر علی محمد خان اور علامہ مولانا ثاقب رضا مصطفیٰ نے خصوصی شرکت کی اس موقع پر موئے مبارک ﷺ کی خصوصی زیارت کروائی گئی اس بارے میں دیکھتے ہیں اذعان ٹیپو کی یہ رپورٹ
Izaan Ahmad TiPu
0308-3996943
عيد مبارك (Eid Mubarak)
May Allah open the doors of happiness and prosperity for you. Eid Mubarak to you and your family. ( Ameen 🤲🏻)
Regards :
Izaan Ahmad TiPu
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے موٹروے سالم انٹرچینج سے 10 منٹ کی مسافت پر موجود ہندو برادری کا مندر 1919 میں تعمیر ہونے والا مندر ،
Old Historical Temple Near Motarway Salam Interchange Distt.Sargodha , Punjab PAKISTAN
Full HD 8K Link : https://youtu.be/M_eW77bF-Lo
Eid Mubarak ❤️
Be the first to know and let us send you an email when Izaan Ahmad TiPu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Izaan Ahmad TiPu:
Want your business to be the top-listed Media Company?