اگر اکیلا بھی رہ گیا تو حقیقی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا...
عمران خان کا پرانا کلپ وائرل
@followers Imran Khan Siasat
آئے ابو السائفر کی ویڈیو وائرل کرئے۔ سب لوگ شئر کرئے زیادہ سے زیادہ۔
"کیا آپ سائفر دیکھانا چاہتے ہیں ، جج ؛ " میں ’’ابو السائفر‘‘ دیکھانا چاہتا ہوں" : بابر اعوان نے کمرہ عدالت میں موبائل پر جنرل باجوہ کی ویڈیو چلا دی "وہ سائفر نہیں، کاغذ تھا " ویڈیو گفتگو: " اگر سائفر چوری ہوا تو قومی سلامتی کمیٹی نے اس پر دوسری میٹنگ کیسے کرلی؟ کہانی من گھڑت ہے" بابر اعوان اور تحریک انصاف کے وکلاء کے دلائل
انہیں کرکٹ کے میچ میں الجھا رکھو۔ انہیں پتہ ہی نہ چلے ان کا کون خون چوس رہا ہے
اس کو کس نے بھاگیا تھا کچھ یاد آیا؟
#pakistan #bill
High bill in pakistan
1947 se 2023 tak ka safar.
Siasat #PakistanZindabad #IndependenceDay #ImranKhan #viral
عمران خان کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام ( پہلے سے ریکارڈ کیا گیا) خصوصی پیغام
#ImranKhan #IndependenceDay #PakistanZindabad
عمران خان کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام ( پہلے سے ریکارڈ کیا گیا) خصوصی پیغام
#ImranKhan #IndependenceDay #PakistanZindabad
حقیقی ازادی کی جدوجہد میں نہ میں ظالم کے سامنے جھکا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ میری قوم جھکے-
پاکستان ایک بڑے خواب کا نام ہے، جس کی حقیقی آزادی کے حصول کی کوششوں سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹنا۔