Da Khyber Awaz

  • Home
  • Da Khyber Awaz

Da Khyber Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da Khyber Awaz, Media, .

زۀ خپل فریاد له بۀ دې در تۀ درشمدا ځناور دې ربه چرته لاړ شي  #ميرعلې💔
24/09/2024

زۀ خپل فریاد له بۀ دې در تۀ درشم
دا ځناور دې ربه چرته لاړ شي

#ميرعلې💔

19/09/2024

افسناک واقعہ
ضلع تھانہ تیراہ علاقہ دربار زخہ خیل
میں زمینی تنازعہ 3 افراد قتل
مزید معلومات جاری👇👇👇

سی سی پی او پشاور قاسم علی خان ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عدنان آفریدی کو منشیات کے خلاف موثر اقدامات ا...
18/09/2024

سی سی پی او پشاور قاسم علی خان ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عدنان آفریدی کو منشیات کے خلاف موثر اقدامات اور امن و امان کی صورتحال کے بہتری میں نمایاں ڈیوٹی سرانجام دینے پر بہتر کارکردگی پر توصیفی سرٹیفیکٹ دے رہے ھے۔

ضلع خیبر باڑہ۔ قبیلہ اکاخیل کے ذیلی شاخ سنزل خیل اور متنی کے درمیان صبح سے جاری حدبندی تنازعہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں ...
17/09/2024

ضلع خیبر
باڑہ۔ قبیلہ اکاخیل کے ذیلی شاخ سنزل خیل اور متنی کے درمیان صبح سے جاری حدبندی تنازعہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں، ڈی ایس پی باڑہ سوالزر خان اور ایس ایچ او تھانہ میلواڈ مسلم خان آفریدی نے فریقین کے درمیان 5 اکتوبر تک "امن تیگہ" رکھ دیا ، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق قبیلہ اکاخیل سے ہے۔
پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر لی ہے۔ اور دونوں فریقین کے درمیان 5 اکتوبر تک ایک دوسرے کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی ضمانت رکھ لی ہے۔
واضح رہے کہ دونوں فریقین کے مابین پہلے بھی کئ مسلح جھڑپیں اور جانی و مالی نقصانات ہوئے تھے پولیس ذرائع

ضلع خیبر،پشاور علاقہ متنی اور ضلع خیبر قبیلہ اکاخیل کے سنگم پر اکاخیل اور متنی اقوام کے مابین حد بندی کے تنازعہ پر ایک د...
17/09/2024

ضلع خیبر،پشاور علاقہ متنی اور ضلع خیبر قبیلہ اکاخیل کے سنگم پر اکاخیل اور متنی اقوام کے مابین حد بندی کے تنازعہ پر ایک دوسرے کے خلاف چھوٹے بڑے ہتھیاروں کا ازادانہ استعمال صبح سے جاری ہے ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔مسلح جھڑپ کی خبر ملتے ہی تھانہ میلوارڈ ایس ایچ او مسلم خان آفریدی بھاری پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ہیں۔زرائع کے مطابق پولیس گاڑی کو بھی فائرنگ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔اخری اطلاع آنے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ دونوں طرف سے بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جارہاہے ۔ جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق میرگھٹ خیل سے بتائی جاتی ہے

شاہ خالد ایس ایچ او جمرود تعینات۔نوٹیفکیشن جاری
10/09/2024

شاہ خالد ایس ایچ او جمرود تعینات۔
نوٹیفکیشن جاری

03/09/2024

باڑہ عالم گودر میں ٹرالے اور ڈٹسن کے درمیان تصادم تین افراد جاں بحق جبکہ 6افراد زخمی پولیس زرائع

ایس ایچ او جمرود، عدنان خان ایس ایچ او لنڈیکوتل، مسلم خان ایس ایچ او میلواڈ تعینات
03/09/2024

ایس ایچ او جمرود، عدنان خان ایس ایچ او لنڈیکوتل، مسلم خان ایس ایچ او میلواڈ تعینات

 ❣️
03/09/2024

❣️

ایس ایچ او عدنان افریدی ایک قابل اور قوم کے ساتھ مخلص پولیس افسر ہے ۔ اتفاق کرتا ہوں ❤
02/09/2024

ایس ایچ او عدنان افریدی ایک قابل اور قوم کے ساتھ مخلص پولیس افسر ہے ۔ اتفاق کرتا ہوں ❤

آئی جی خیبرپختونخوا ،سی سی پی او پشاور قاسم علی ،ڈی پی او خیبر اور ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی وزیر ڈھنڈ میں پولیس اہل...
27/08/2024

آئی جی خیبرپختونخوا ،سی سی پی او پشاور قاسم علی ،ڈی پی او خیبر اور ایس ایچ او جمرود عدنان آفریدی وزیر ڈھنڈ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی دو پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں

 👍🏻
23/08/2024

👍🏻

**ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے نیا تعینات ایس ایچ او مسلم خان آفریدی اور ایڈیشنل ایس ایچ او عظمت ولی شینواری نے لنڈی...
22/08/2024

**ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے نیا تعینات ایس ایچ او مسلم خان آفریدی اور ایڈیشنل ایس ایچ او عظمت ولی شینواری نے لنڈی کو تل پریس کلب ڈسٹرکٹ خیبر کا دورہ کیا **

لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او مسلم خان آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ علاقے میں عوام کے جان و مال کی تحفظ پولیس کی اولین زمہ داری ہیں انہوں نے کہا کہ علاقے میں عوام کی خدمت کے لئے خادم کی طور پر ہمارے دفاتر کے دروازے دن رات کھولے رہی گی علاقے میں قیام امن اور موجودہ صورتحال کے بہتری کے لئے عوام اور میڈیا پولیس کے ساتھ تعاون کریں انہوں نے کہا کہ علاقے کے عوام کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں کی جائے گی

**ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے نیا تعینات ایس ایچ او  پولیس سب انسپکٹر مسلم خان آفریدی نے دفتر میں باقاعدہ چارج سنبھ...
21/08/2024

**ضلع خیبر لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے نیا تعینات ایس ایچ او پولیس سب انسپکٹر مسلم خان آفریدی نے دفتر میں باقاعدہ چارج سنبھال لیا **

امجد آفریدی  لائن کلوز اور مسلم خان آفریدی ایس ایچ او لنڈیکوتل تعینات
21/08/2024

امجد آفریدی لائن کلوز اور مسلم خان آفریدی ایس ایچ او لنڈیکوتل تعینات

سابقہ ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ داؤد آفریدی نے پولیس انٹرمیڈیٹ کورس اے ایس آئی مکمل کرکے جس کے بناء پر پولیس کے اعلیٰ حکام...
20/08/2024

سابقہ ایڈیشنل ایس ایچ او باڑہ داؤد آفریدی نے پولیس انٹرمیڈیٹ کورس اے ایس آئی مکمل کرکے جس کے بناء پر پولیس کے اعلیٰ حکام
ڈی آئی جی ٹریننگ غفور آفریدی صاحب
ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال کی طرف سے توصیفی سرٹیفیکٹ دیاگیا۔
مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں اپنے مظلوم عوام کی دن رات خدمت کرینگے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون معاذ جانی اب ہم میں نہیں رہے 😢💔😥
16/08/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
معاذ جانی اب ہم میں نہیں رہے 😢💔😥

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Khyber Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share