Balochistan Patriots

  • Home
  • Balochistan Patriots

Balochistan Patriots A group of interconnected friends from various districts of Balochistan, working together to bring yo

20/11/2024

‏بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی کی اصل ذمہ داری مہرنگ بلوچ اور اس کی تنظیم ‎ ہے جو نوجوانوں کو برین واش کر کے انہیں دہشتگردی کے کیمپوں میں بھیجنے کا کام کرتی ہے۔

20/11/2024

‏بلوچستان میں امن کی بحالی کیلئے قبائلی عمائدین اور علماء کا اظہار یکجہتی.ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے لورالائی کے قبائلی عمائدین و علماء کرام سے ملاقات.بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام اور علاقے میں قانون کے نفاذ کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی. عمائدین اور علماء کا بلوچستان میں امن کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین . عمائدین نے علاقے میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا
#بلوچستان

19/11/2024

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جناح الائیٹ اسکول سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح کردیا
میر سرفراز بگٹی کا سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن سے خطاب
بلوچستان کا مستقبل خوبصورت اور محنتی ہاتھوں میں ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
طالب علم مستقبل کے لیڈر بلوچستان کے سفیر ہیں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں روایتی تعلیم کے ساتھ جدید تعلیم کا فروغ اشد ضروری ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
آرٹیفیشل اینٹیلی جنس پر مبنی پروجیکٹ دیکھ کر دلی خوشی ہوئی، وزیر اعلٰی بلوچستان
طالب علم اسی مثبت مائینڈ سیٹ کو لیکر آگے بڑھیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان
پاکستان سے غیر مشروط وفاداری آئین کا جز اور ہمارا اخلاقی فرض ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان
جس نے پاکستان سے وفا کی اللہ تعالٰی نے عزت سے نوازا ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
جس نے پاکستان سے غداری کی وہ ذلیل و رسوا ہوا ، وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ہماری تمام تر صلاحیتیں اور مخلصانہ محنت پاکستان کے لئے ہونی چاہئے، وزیر اعلٰی بلوچستان
وزیر اعلٰی بلوچستان کا اسکول کے لئے دس لاکھ روپے کیش ایوارڈ کا اعلان
ٹیبلو پیش کرنے والے بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان ۔

19/11/2024

آئیڈیاز 2024 کی افتتاحی تقریب کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی. یہ دفاعی نمائش پاکستان کی عسکری صلاحیتوں کے اظہار اور عالمی تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
تقریب میں 38 ممالک کے 500 سے زائد نمائش کنندگان اور 350 غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔
پہلی بار اٹلی، یوکرین، اور ایران سمیت کئی نئے ممالک نے نمائش میں شرکت کی​​​​۔
ایونٹ میں بین الاقوامی سیمینارز، ٹیکنالوجی منتقلی اور کاروباری تعلقات کو فروغ دینے کے مواقع پیش کیے گئے​​۔
چار دن جاری رہنے والی نمائش میں ملکی اور غیر ملکی دفاعی ٹیکنالوجی کی نمائش کی جا رہی ہے​​
یہ نمائش پاکستان کی دفاعی برآمدات کو فروغ دینے اور معاشی استحکام میں کردار ادا کرتی ہے، ساتھ ہی جدید دفاعی ٹیکنالوجی کے تبادلے کا ذریعہ بھی بنتی ہے۔

‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بلوچ نسل کشی جاری ہے۔۔۔!!آج صبح ‎ #بلوچستان کے شہر ‎ #تربت میں جوسک کے مقام پر دہشت گرد...
19/11/2024

‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کی بلوچ نسل کشی جاری ہے۔۔۔!!
آج صبح ‎ #بلوچستان کے شہر ‎ #تربت میں جوسک کے مقام پر دہشت گرد تنظیم ‎ کےدہشتگردوں نے فائرنگ کر کے مرادمحمد ولد محمد نور کو شدید زخمی کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق مراد محمد کو پیٹ اور پاؤں پر گولیاں لگی ہیں.
بزدل دہشتگرد تنظیمیں اب معصوم بلوچوں کو نشانہ بنا کراپنی ساکھ بچانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کررہی ہیں.
‎ ‎ ‎

19/11/2024

‏ماہرنگ لانگو جو کہ ‎ #بلوچستان میں بلوچ حقوق کی علمبردار ہونے کا دعویٰ کرتی ہے درحقیقت ایک دہشتگرد عبدالغفار لانگو کی بیٹی ہے۔
اس کا باپ دہشتگرد تنظیم ‎ کا کمانڈر تھا۔ ماہرنگ بھی اپنے باپ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث ہے.
ماہرنگ کی تنظیم ‎ جو بظاہر ایک سیاسی اور انسانی حقوق کی تنظیم نظر آتی ہے حقیقت میں دہشتگرد تنظیموں کی سیاسی ونگ کے طور پر کام کر رہی ہے۔
ماہرنگ انسانی حقوق کے نام پر پوری دنیا سے فنڈز اکٹھا کرتی ہے اور وہی پیسے دہشتگرد تنظیموں کے ہتھیار خریدنے اور ان کی مدد کرنے میں استعمال ہوتے ہیں۔
اب تک ماہرنگ لانگو کو غیر ملکی تنظیموں اور مختلف ممالک میں سیمینارز میں شرکت کرنے کے عوض کروڑوں روپے مل چکے ہیں۔
اس کے علاوہ ماہرنگ اور اس کی دہشتگرد تنظیموں کا سب سے گھناؤنا کام ‎ #بلوچستان میں غیر مقامی افراد کا قتل ہے۔
یہ لوگ بلوچستان میں غیر مقامی افراد خصوصاً پنجابی اور سندھیوں کو شناختی کارڈ چیک کر کے نشانہ بناتے ہیں اور نسلی بنیاد پر ان کا قتل کرتے ہیں۔

‎ ‎

19/11/2024

کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کا تقریب سے خطاب
براہ راست


‏آواران کی تحصیل جھاؤ میں پاک فوج کے تعاون سے ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے معززین، حکومتی افسران اور عوام نے ش...
18/11/2024

‏آواران کی تحصیل جھاؤ میں پاک فوج کے تعاون سے ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے معززین، حکومتی افسران اور عوام نے شرکت کی۔ اس جرگے کا مقصد مقامی ترقیاتی مسائل، امن و امان کی بحالی اور عوامی فلاح و بہبود پر تفصیلی گفتگو کرنا تھا
‎ ‎ ‎ ‎

دہشت گردوں نے میرے دونوں بیٹوں کو بے دردی سے شہید کرکے گھر کے سامنے پھینک دیا مستونگ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے ...
18/11/2024

دہشت گردوں نے میرے دونوں بیٹوں کو بے دردی سے شہید کرکے گھر کے سامنے پھینک دیا مستونگ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مقتولین کی والدہ سراپا احتجاج

18/11/2024

‏وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ہر اس شہری کی ترجمانی کرتے ہوئے حقائق پر بات کررہے ہیں جو دہشتگردی کے خلاف ہے، ہمیں معلوم ہے ہمارا خوشحال مستقبل تب ممکن ہے جب دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا۔ ناراض دہشتگرد نہیں ہیں، ناراض ہم ہیں۔

18/11/2024

دہشتگردوں نے بے دردی سے ہمارے 2 بچوں کو شہید کیا۔ ایک بیٹے کو شادی سے آغوا کیا اور دوسرے بیٹے کو بلایا کہ اپنے بھائی کو لے جاو اور پھر اسے بھی شہید کردیا
یہ اصل بلوچ نسل کشی ہے۔ ہم ماہرنگ بلوچ کے پہلے ساتھ تھے لیکن ابھی وہ ہم سے توقع نہ رکھے۔ وہ بھی دہشتگردی کی ساتھی ہے۔ ورثہ امام علی اور محب علی

18/11/2024

‏فیکٹ ـ چیک بلوچستان۔۔۔!!!

‎ #خضدار یونیورسٹی ‎ #بلوچستان کے طلباء کو ایک سازگار اور معیاری تعلیمی ماحول فراہم کر رہی ہے۔ اب تک تقریباً 3500 طلباء یہاں سے فارغ التحصیل ہو کر دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ہر سال 194 طلباء کی گریجویشن کے ساتھ نب یہ ادارہ نہ صرف نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدل رہا ہے بلکہ ان کے مستقبل کو سنوارنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

18/11/2024

‏بلوچستان میں دہشتگرد تنظیمیں کس طرح بلوچ عوام کی نسل کشی کر رہی ہیں اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشوں میں مصروف ہیں...!!!

بلوچستان میں دہشتگرد تنظیمیں جو بیرونی عناصر جیسے"RAW" کی مالی معاونت سے چلتی ہیں نہ صرف مقامی بلوچ عوام پر ظلم و ستم کر رہی ہیں بلکہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازشوں میں بھی ملوث ہیں۔

لفظ "گریٹر" صرف ‎ #پاکستان کے ساتھ ہی جچتا ہے اور "گریٹر پاکستان" تب ہی ممکن ہے جب ایک خوشحال اور پُرامن ‎ #بلوچستان ہوگا۔ بلوچستان کی خوشحالی کا انحصار ان دہشتگرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے پر ہے۔

بلوچستان کے عوام ان دہشتگردوں کے مظالم سے تنگ آچکے ہیں۔ وہ امن اور ترقی چاہتے ہیں جس میں یہ دہشتگرد تنظیمیں اور ان کے حامیسب سے بڑی رکاوٹ ہیں.

18/11/2024

‏*شمالی وزیرستان کے نوجوانوں کا میران شاہ کینٹ کا دورہ*

شمالی وزیرستان کے نوجوانوں نے میران شاہ کینٹ کا دورہ کیا اور جی او سی سے خصوص ملاقات کی ۔

نوجوان نے امن و امان خراب کرنے والے انتہا پسند عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

اس دوران نوجوانوں کے کلیدی کردار اور ان کی انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں پر مفصل گفتگو کی گئی ۔

نشست کے دوران ملکی سکیورٹی مسائل اور ان سے نمٹنے میں نوجوانوں کے مرکزی کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا-

نوجوانوں نے اسں عزم کا اظہار کیا کہ تمام دستیاب وسائل کے صحیح استعمال سے پائیدار امن کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔

نوجوانوں نے پاک فوج کی اس کاوش کو بےحد سراہا اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا ۔

17/11/2024

‏جس نے ریاست پاکستان کے ساتھ وفا کیا، اللہ پاک نے اسے عزت بخشی اور کامیاب کیا۔
جس نے ریاست پاکستان کے ساتھ غداری کی، اللہ پاک نے اسے زلیل خوار کیا۔
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

17/11/2024

کشمیر والی بال سپُر لیگ کا انعقاد
آزاد کشمیر مظفرآباد میں کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن 2 کا افتتاح
پاک فوج کے تعاون سے کے وی ایس ایل سیزن 2 کی افتتاحی تقریب جلال آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کی گئی
‎ ‎ ‎ ‎

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Patriots posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share