09/01/2024
ردِ رافضیت،تفضیلیت و ناصبیت کے عنوان پر اورنگی ٹاؤن کا عظیم الشان مرکزی سیمینار
مقامِ صحابہ و افضلیت سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
خصوصی خطاب: مفکر اسلام پروفیسر مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ مولانا مفتی منیب الرحمان صاحب
ضیغم اسلام حضرت علامہ مولانا مظفر حسین شاہ صاحب
اظہار خیال: تنظیم المساجد اہلسنت پاکستان مفتی عابد مبارک المدنی حفظہ اللہ
دیگر نامور علمائے کرام نے اپنا قیمتی وقت دیا
مرکزی جامع مسجد غوث الاعظم
سعادت اہتمام: مجلس علماء اہلسنت ( اورنگی ٹاؤن)