25/08/2022
اسلام نے سیاست کی تعلیم بھی دی ہے، اگر اسلامی نقطۂ نظر سے سیاست کیا جائے تو یہ اصلاً خدمت خلق ہے جس میں پوری انسانیت شامل ہے، یہی وجہ ہے کہ رسول اعظم ﷺ اور اُنکے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت سے روزِ روشن ہے کہ جس کا عدل وانصاف کرنے میں کوئی ثانی نہیں، اگر یہی اصول عدل و انصاف آج کل ملک کی سیاست میں اپنائی جائے تو یقیناً سماج کا ہر طبقہ ساتھ آجائے گا اور ساتھ ہی لوگوں کے دلوں میں جو نفرت بھر دی گئی ہے اس کے اندر محبت اور بھائی چارگی پیدا ہوجائے گی۔اسلام نے سیاست کی تعلیم بھی دی ہے، اگر اسلامی نقطۂ نظر سے سیاست کیا جائے تو یہ اصلاً خدمت خلق ہے جس میں پوری انسانیت شامل ہے، یہی وجہ ہے کہ رسول اعظم ﷺ اور اُنکے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سیرت سے روزِ روشن ہے کہ جس کا عدل وانصاف کرنے میں کوئی ثانی نہیں، اگر یہی اصول عدل و انصاف آج کل ملک کی سیاست میں اپنائی جائے تو یقیناً سماج کا ہر طبقہ ساتھ آجائے گا اور ساتھ ہی لوگوں کے دلوں میں جو نفرت بھر دی گئی ہے اس کے اندر محبت اور بھائی چارگی پیدا ہوجائے گی۔