گلگت شہر کے یہ یادگار مناظر 1994 میں غیر ملکی سیاح نے فلمائے ہیں جس میں راجہ بازار ، سبزی منڈی ، صدر بازار ، گھڑی باغ، رقص سینما چوک ، نبی بازار ، نسیم سینما بازار ، اور ائیرپورٹ روڑ کو دیکھا جاسکتا ہے ۔
اس دور میں گلگت کی سڑکوں میں صرف سوزوکی اور جیپ دیکھائی دیتی ہیں ۔
جی بی پولیس کے جوان نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منا رہے ہیں۔
عمران خان کے اوپر فائرنگ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت ۔۔ نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اسے قابو کر لیا ۔۔
دہشت گرد کی فوٹیج
حقیقی ازادی امریکہ کی غلامی سے ازادی IK ❤✌
عوام کو صرف گولی سے نہیں ایسے جبر سے بھی مارا جاتا ہے ۔۔ استور میں سخت سردی کا اغاز ہوتے ہی گیزر اور ہیٹر پر پابندی لگانے لگے ۔۔ سخت برف بھاری۔ کوئی اور متبادل ذریعہ بھی تو نہیں ۔۔ حکومت ایسے جبر سے بہتر کوئی اقدام کریں ۔۔۔
میرے لوگ فیصلہ کریں گے کہ ان کی قیادت کون کرے گا۔
عالمی معزوری کے دن پر بلال استوری کا دھواں دار خطاب
Protest derla
استور گزشتہ دنوں درلہ میں قتل ہونے والا جمشید کے حق میں ریلی
مینسڑ سید شبیہ الحسنین الحسینی صاحب کا چلاس تانگیر میں سہ روز کا دورہ