Herbal Desi Nuskhe

  • Home
  • Herbal Desi Nuskhe

Herbal Desi Nuskhe Asslam-o-Alaikum is page py ap ko health ki all information milly gi

11/08/2023

10/08/2023

10/08/2023

10/08/2023

‏سپر ڈائٹ ناشتہ
شہد کا قہوہ اور 2 انڈوں کی سفیدی
فوائد:
اسکن فریش
معدہ درست
کولسٹرول متوازن
دل مضبوط
یاداشت قوی
اعصابی قوت
ہلکا پن
خوشی و جوش کا احساس
فاسد مادے خارج
آپ ایک ہفتہ یہ ناشتہ لے کر تو دیکھیں
چائے شائے بھول جانی
خوشی و فرحت کے مارے جھومنے لگیں گے۔

09/08/2023

08/08/2023

08/08/2023

08/08/2023

06/08/2023

06/08/2023

معجون ریگ ماہی جواہردار......
فوائد..مقوی باہ,شادی سے پہلے یابعد میں ہونےوالی کمزوری مقوی اعضائے رائیسہ,دل دماغ گردوں کو تقویت دیتی ہے سستی ختم کر کے جسم کو چست چاق و چوبند کرتی ہے,شوگر اور بڑھاپہ کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کیلیے بہترین ساتھی ہے وظیفہ زوجیت کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے کیونکہ ازدوجی تعلقات کی بہترین ادائگی خوشگوار زندگی کیلیے ازحد ضروری ہے
خوراک ,۳ گرام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ہمراہ رات سوتے ہوے,,,
طریقہ تیاری ,,,
ریگ ماہی ۵۰ گرام
جنسنگ سفید ۵۰گرام
ورق سونا ۱ گرام
زاعفران ا تولہ
عنمبر ۵ گرام
مغز جائفل 1 تولہ,
دارچینی ۱ تولہ,
جڑ پان ۱ تولہ,
مصطلگی رومی ۵۰ گرام
لونگ ۱ تولہ,
تخم پیاز ۳۰ گرام
دامیانہ بوٹی ۲ تولہ,
تیاری ,,,,
سب چیزوں کا سفوف بنا لیں بعد میں ,,زاعفران,عنمبر,ورق سونا ڈال کر کھرل کر کے شہد مکس کر لیں معجون تیار ہے,,,

06/08/2023

04/08/2023
03/08/2023

ye challenge ha mra sb ko 1 bar azmao zror isy

02/08/2023

حب شنگرف زعفرانی
یہ نسخہ خاص مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاهت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعفِ باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے ۔مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو ختم کرکےلمحات خاص کو دیر تک طولانی کر کے حقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔
نسخہ :
ھوالشافی :
جائفل ،جلوتری ،اذراقی مدبر،لونگ ،عقرقرعا زعفران ،بچھناک مدبر،جند بیدستر ،تریاق خالص ،تخم بھنگ ،بزرالبنج ،دارچینی،شنگرف مکلسہ در لہسن ،سب اجزاء ایک ایک تولہ
کشتہ نقرہ در کھٹکل بوٹی 6 ماشہ
سب اجزاء کا الگ الگ سفوف بناکر مکس کرکے چنے برابر گولیاں بنا لیں
ایک گولی بوقت ضرورت ھمراہ دودھ استعال کر کے وہ فائدہ حاصل کرین جس کا آپ نے تصّور بھی نہ کیا ھو گا۔۔۔ اس کا ھر گز یہ مطلب نہیں کہ یہ صرف وقتی امساک کے لیۓ ھے یہ سرعتِ انزال ،زکاوتِ حس کے ساتھ ساتھ شوگر زیابیطیس اور کثرتِ ج**ع کے نتیجہ میں ھونیوالی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ھے ۔30 دن استعمال براۓ مستقل علاج ایک کیپسول روزانہ ھمراہ دودھ ۔ انتشار تناؤ شہوت زبردست ۔۔امساک اعلیٰ ۔۔ قوّتِ بَاہ کا بادشاہ نسخہ ھے ۔

01/08/2023

01/08/2023

یہ نسخہ اپ کی ہر قسم کی کمزوری کو ختم کر دے گا جڑ سے اور اپ کو ایک نئی زندگی دے گا اپ نے جتنی بھی مشت زنی ہمبستری کی ہو یہ سب ٹھیک کر دے گا صرف ایک ماہ کے اندر ایک بار ضرور ازمائیں
यह नुस्खा आपकी सारी कमजोरी को जड़ से खत्म कर देगा और आपको नई जिंदगी देगा।

27/07/2023

इस नुस्खे को बच्चे, बूढ़े, जवान महिलाएं सभी प्रयोग करें और इसका भरपूर लाभ उठायें।
اج کا نسخہ بچے بوڑھے مرد جوان عورتیں استعمال کریں اور بھرپور فائدہ اٹھائیں یہ ایک بہترین نسخہ ہے جس کا استعمال سے جسم م میں ایک نئی جان ا جائے گی

26/07/2023

سم اللّہ الرّحمن الرحیم
𝕋𝕆𝔻𝔸𝕐 𝕀𝕊 𝕄𝔼𝔻𝕀ℂ𝕀ℕ𝔼
𝔸ℂ𝕀𝔻 ℙℍ𝕆𝕊
ایسڈ فاس
ابتدائی معلومات
ایسڈ فاس یا فاسفورک ایسڈ
ہو میو پیتھی کی بہت مشہور ، اہم اور فائدہ مند دوا ہے۔ یہ بہت گہرا اثر رکھنے والی یعنی مزمن دوا ہے۔
اس دوا کو چھوٹی طاقتوں سے لے کر بڑی طاقتوں تک کامیابی سے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ دوا دماغی، جنسی اور جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ کے لئے انتہائی مفید ہے۔
اہم علامات
دماغی کمزوری کی صورت میں مفید ہے۔
جسمانی کمزوری کے لئے مفید ہے۔
اعصابی کمزوری میں بھی مفید ہے۔
جنسی کمزوری میں بہت مفید ہے۔
مردانه خاص امراض میں لا جواب ہے۔
ڈپریشن اور پریشانی میں مفید ہے۔ شوگر اور پیشاب کے دودھیا پن میں مفید ہے۔
اور بالوں کے جلد سفید ہونے میں مفید ہے۔
𝕡𝕠𝕥𝕖𝕟𝕔𝕪 𝕒𝕟𝕕 𝔻𝕠𝕤𝕒𝕘𝕖
اس دوا کو عموما مدر ٹنکچر میں یا 30 طاقت میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اور 200 کی طاقت,1M, میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سب سے زیادہ اس دوا کو 1x میں کھانا کھانے کے درمیان استعمال کیا جاتا ہے۔ 30 کی طاقت کو دن میں تین مرتبہ 5/5 قطرے پانی میں ڈال کر استعمال کریں۔ چائنا اور ایسڈ فاس دونوں یکے بعد دیگرے یا ایک ساتھ اچھا کام کرتی ہیں۔
دعاؤں کا طلبگار "

🔥مشت زنی کے ہولناک نقصانات🔥👈اس موذی مرض کا شکار انسان کئی بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے۔۔👈منہ_اور_جسم_سے_بدبو. آپ کی زبان پ...
26/07/2023

🔥مشت زنی کے ہولناک نقصانات🔥
👈اس موذی مرض کا شکار انسان کئی بیماریوں کا گڑھ بن جاتا ہے۔۔
👈منہ_اور_جسم_سے_بدبو.
آپ کی زبان پر ایک سفید تہہ جم جاتی ہے.
اور منہ سے ہمیشہ درگند(گندی بو) آنے لگتی ہے چاہے آپ کتنی بار منہ صاف کریں۔
👈جس طرح ایک لاش میں زندگی نہ ہونے کے سبب بدبو آنے لگتی ہے اسی طرح مادہ منویہ جو آپ کی قوت حیات (Vital energy) ہے کی کمی سے آپ کا جسم بھی بے جان ہونے لگتا ہے۔
👈وائٹ بلڈ سیلز جو خطرناک بیکٹیریاز سے لڑتے اور انہیں مارتے ہیں، کم ہونے لگتے ہیں۔
👈 چنانچہ جب آپ کے جسم میں خطرناک بیکٹیریا بڑھتے ہیں تو یہ آنتوں اور معدے میں انفیکشن کا سبب بنتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کے منہ سے بدبو آنے لگتی ہے۔
👈جب یہ پرابلم بہت بڑھ جائے تو آہستی آہستہ جسم سے بھی بدبو آنے لگتی ہے۔ مادہ منویہ کی کمی پورے جسم کو اندر ہی اندر کھوکھلا کر دیتی ہے۔
💥نظام_انہظام_پر_اثرات:-
سٹریس اور ڈپریشن کا براہِ راست اثر آپ کے نظام انہضام پر ہوتا ہے۔ لہذا آپ کا معدہ اور آنتیں ٹھیک سے کام نہیں کریں گی۔
اسی طرح
جگر،
پتہ،
اور پینکریاز کے افعال بھی متاثر ہوں گے جس سے قوت ہاضمہ پر برا اثر پڑتا ہے۔
👈دماغی کمزوری جسمانی کمزوری چلتا پھرتا ڈھانچہ۔
👈نیند_کامتاثر_ہونا_اور_متعلقہ_نتائج
آپ کی نیند کے معمولات شدید متاثر ہوتے ہیں۔ ایکسائٹمنٹ کی کمی کی وجہ سے آپ سونے کے وقت پورن دیکھیں گے جس کے سبب آپ کا وقت، آپ کی نیند اور آپ کی انرجی میں کم ہو جاتی ہے۔ اس سے آپ کا سر ہمیشہ بھاری بھاری رہتا ہے، کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا۔ قبض کی مستقل شکایت رہنے لگتی ہے۔ اور ایسا ہونا کئی خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔
🔥ارتکاز_توجہ_کی_کمی:-
آپ کا دماغ، قوت ارتکاز اور قوت حافظہ شدید متاثر ہوتے ہیں۔شہوانی خواہشات کی بھرمار سے آپ کا کام شدید متاثر ہوتا ہے۔اور آپ وقت کی شدید کمی کا شکار ہوتے ہیں۔ آپ دن میں ایک سے زیادہ بار مشت زنی کرنے لگتے ہیں تاہم پھر بھی مطمئن نہیں ہوتے۔ یہ چیز آپ کی شخصیت کے قدرتی توازن اور قوت ارتکاز (توجہ کرنے کی صلاحیت) کو ختم کر دیتی ہے۔ آپ کا اپنے ساتھ "میں کیا کروں" والا رویہ ہوجا تا ہے اگرچہ آپ کو اپنا کام معلوم بھی ہوتا ہے۔
🔥 سر_چکرانا_بالوں_کا_جھڑنا_اور_سفید_ہونا:-
زیادہ مشت زنی سے سر میں چکر آنے کی شکایت عام رہنے لگتی ہے۔ بال جھڑتے ہیں اور جلد ہی سفید ہونے لگتے ہیں۔
🔥 اعتماد_CONFIDENCE_کی_کمی:-
آپ کا سارا اعتماد مادہ منویہ کی طرح نالیوں میں بہ کر ختم ہوجاتا ہے۔ انسان کو اپنے آپ پر بھی کنٹرول نہیں رہتا۔
🔥 منرلز_کی_کمی_اور_زہریلے_مادے:-
زیادہ مشت زنی سے جسم کے منرلز ختم ہونے لگتے ہیں اور اس وجہ سے جسم میں زہریلے مادے بڑھنے لگتے ہیں۔ (جو پھوڑے پھنسیوں کی صورت اختیار کر سکتے ہیں)
🔥 نامردی_اورسرعت_انزال:-
نامردی (Erectile disfunction) کی شکایت ہو جاتی ہے اور عضوخاص میں انفیکشن ہونے لگتے ہیں۔
زیادہ مشت زنی سے سرعت انزال کی بیماری بھی ( وقت سے پہلے مادہ منویہ خارج ہونا) ہو جاتی ہے جس کے سبب آپ کی ازدواجی زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔
🔥 کمر_اور_گھٹنوں_میں_درد:-
سیمینل لیکوڈ (مادہ منویہ) میں کیلشیلم اور کئی اور قیمتی منرلز پائے جاتے ہیں۔ ماسٹربیشن سے ان کی مقدار جسم میں کم ہوتی جاتی ہے جس سے کمر اور گھٹنوں میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
مادہ منویہ آپ کی قوت حیات ہے۔جس کی کمی سے آپ کے بوڑھے ہونے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔
🔥 سپرمز_مقدار_میں_کمی:-
زیادہ مشت زنی سے مادہ منویہ میں موجود سپرمز کی مقدار کم ہونے لگتی ہے۔ اس کے سارے منرلز ختم ہو جاتے ہیں اور یہ پانی جیسا پتلا ہو جاتا ہے۔ جس سے بانجھ پن جیسی بیماری لگ جاتی ہے۔
🔥خود_کشی_کے_خیالات:-
پورن اور مشت زنی سے خودکشی کے خیالات آنے لگتے ہیں کیونکہ آپ کے دماغ کا زیادہ ڈپریشن کی وجہ سے قدرتی توازن خراب ہو جاتا ہے۔
بار بار پورن دیکھنے اور مشت زنی کی وجہ سے آپ کی حساسیت ختم ہو جاتی ہے۔ مزید یہ کہ پورن میں دکھائے جانے والے سین حقیقی زندگی سے کہیں زیادہ پر کششِ ہوتے ہیں۔آپ کو لگتا ہے کہ پورن اور مشت زنی سے بڑھ کر اس دنیا میں کوئی لطف نہیں۔ یہاں تک کہ آپ پورن اور مشت زنی کو بیوی سے مجامعت پر بھی ترجیح دینے لگتے ہیں۔ کیونکہ آپ کو پتہ ہوتا ہے کہ آپ اپنے جیون ساتھی کو سیٹسفائڈ نہیں کر سکتے۔ لہٰذا آپ کو حقیقی دنیا میں عورت کے وجود ہی سے نفرت ہونے لگتی ہے۔اگر وکٹم عورت ہے تو اسے مرد سے بیزاری ہونے لگتی ہے۔
🔥 اکیلے_پن_کا_احساس_اور_سٹریس:-
عدم تحفظ اور اکیلے پن کا احساس بڑھ جاتا ہے۔یہ بہت ہی خطرناک صورتحال ہوتی ہے۔ ماہرین بتاتے ہیں کہ ایسی صورتحال میں آپ کے جسم کے اندر ایسے کیمیکلز خارج ہوتے ہیں جس سے آپ کا سٹریس رسپونس مستقل طور فعال رہتا ہے۔ اس کے مستقل فعال رہنے سے آپ کے جسم کا کوئی عضو ایسا نہیں جو متاثر نہ ہو۔ اکڑا جسم،کندھے اور خاص طور پر معدہ اس سے شدید متاثر ہوتے ہیں۔
🔥 سنسان_اور_اداس_چہرہ:-
آپ کی آنکھوں کی روشنی، چہرے کی چمک اور باتوں کی مٹھاس اور شخصیت سب کچھ تباہ ہو کر رہ جاتا ہے۔
🔥 بے_صبری:-
قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے "بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے" ۔
پورن اور مشت زنی سے آپ کو فوری تسکین کا احساس ملتا ہے۔ جونہی خواہش ابھری، آپ نے پورن دیکھ کر پوری کر لی۔ ایسا مستقل کرنے سے آپ کی طبیعت میں ایک عجیب سی بے صبری پیدا ہوجاتی ہے۔ آپ کوئی بھی ایسا کام کرنے سے گھبراتے ہیں جو صبر آزما ہو۔
دوستو ! شاید آپ کو پتہ نہ ہو لیکن صبر زندگی کا ایک بنیادی جزو ہے۔بے صبری کی بری عادت سے آپ کی مردانگی، آپ کا اعتماد، اور آپ کے کام شدید متاثر ہوتے ہیں۔ آپ ہر وہ کام کرنے لگتے ہیں جس سے فوری تسکین ملے خواہ اس کام میں آپ کو نقصان ہی کیوں نہ پہنچ رہا ہو۔
🔥 مادہ_منویہ_کےگلینڈز_کی_کمزوری:-
سیمنل لیکوڈ کے گلینڈز اتنے کمزور ہو جاتے ہیں کہ محض پورن دیکھنے سے، غلط خیال آنے سے یا جنس مخالف کے چھونے سے یا محض بات کرنے کے دوران ہی مادہ منویہ خارج ہونے لگتا ہے۔ یہاں تک کہ کئی بار اونچی آواز سننے سے یا زیادہ وزن اٹھانے سے بھی منی کا اخراج ہوجاتا ہے
۔پیشاب میں بھی قطروں کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ اور پیشاب جھاگ دار ہو جاتا ہے۔ سارا دن شہوت انگیز خیالات دماغ میں گردش کرتے رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی شھوانی خواب آنے لگتے ہیں۔
💥نوٹ:- یہ تمام نقصانات اس دنیا سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ آخرت کے نقصانات تو اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں جن کا اظہار اسی دنیا میں ہی ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک پورن اڈکٹ کا دل نماز قرآن اللّٰہ کے ذکر اور اسلام سے اچاٹ ہونے لگتا ہے۔ اس کی حسیات اس قدر کمزور ہوجاتی ہیں کہ اسے یہی دنیا حتمی لگتی ہے اور آخرت کا وجود اسے ڈرامہ لگنے لگتا ہے۔ اس کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہوتا کہ وہ کائنات کے اسرار و رموز اور روحانیات جیسے موضوعات پر غور و فکر کرے۔ اس سے اس کا ایمان بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے.
💥نوٹ:-
پوسٹ پسند آئے تو ضرور اس کو لائک ضرور کریں اور پیج کو فالو لازمی کریں.
👈 آپکی صحت ہماری اول ترجیح ہے.
خدانخواستہ اگر آپ کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں تو مشورہ لازمی کریں. جزاک اللہ

26/07/2023

کلینکل ٹپس
ہمبستری کے بعد گڑ چینی یا شہد ملا دودھ پینے سے کھوئ ہوئ توانائ فوری بحال ہوجاتی ہے

25/07/2023

خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دال چینی:1گرام, کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج
10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal Desi Nuskhe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share