Nai Soch News Network

  • Home
  • Nai Soch News Network

Nai Soch News Network News Reader

جو عمل نہیں کرے گا وہ عید اندر کرے گا
11/05/2019

جو عمل نہیں کرے گا وہ عید اندر کرے گا

10/05/2019

خانیوال میاں چنوں کے نواحی چکوک میں بلیک میلر میڈیا نمائندگان پاسکو اور فوڈ سنٹرز پر اپنی مرضی سے خریداری کروانا چاہتے ہیں بات نہ ماننے پر آفیسرز کے خلاف طرح طرح کی خبریں لگائی جانے لگی....

29/04/2019
انکو سب اجازت ہےپوسٹ باٸی نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک
29/04/2019

انکو سب اجازت ہے
پوسٹ باٸی نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک

29/04/2019

خانیوال کے نواحی علاقہ وجھیانوالہ میں سیوریج اور گٹروں کے زہریلے پانی سے سبزیوں کی پیداوار کا سلسلہ عروج پر رہاٸشی علاقہ کے بیچوں بیچ جمال چوک روڈ پہ فصلوں کی پیداوار سے علاقہ مکین مچھر اور گندگی کی وجہ سے بیمار پڑنے لگے اور علاقہ مکینوں نے فوڈ اتھارٹی اور اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ کیا۔

29/04/2019

نٸی سوچ نیوز الرٹ۔۔۔
خانیوال کے نواحی علاقہ وجھیانوالہ میں نکات اور مردہ جانوروں کا گوشت سرعام گوشت کے پھٹوں پہ فروخت ہونے لگا فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی۔

29/04/2019

نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک۔
ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں نجف عباس سیال نے اپنی بہترین کارکردگی کی بنا پر علاقے میں امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھا ہوا ہے۔

نٸی سوچ نیوز الرٹمہرعمردراز وجھی سابق واٸس چیٸرمین یوسی 65 نے باقاعدہ اپنے حلقہ احباب کے ساتھ الیکشن کمپین کا آغاز کر دی...
29/04/2019

نٸی سوچ نیوز الرٹ
مہرعمردراز وجھی سابق واٸس چیٸرمین یوسی 65 نے باقاعدہ اپنے حلقہ احباب کے ساتھ الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا ہے۔

نٸی سوچ نیوز الرٹچوہدری محمد آصف شریف گجر سابق چیٸرمین یوسی 65 نے باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز کردیا ہے۔
29/04/2019

نٸی سوچ نیوز الرٹ
چوہدری محمد آصف شریف گجر سابق چیٸرمین یوسی 65 نے باقاعدہ الیکشن کمپین کا آغاز کردیا ہے۔

29/04/2019
نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک کراچی نیوز الرٹچیٸرپرسن یوناٸیٹڈ پیپلز پارٹی پاکستان نے ویلج کونسل یوسی 65 وجھیانوالہ میاں چنوں میں...
29/04/2019

نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک کراچی نیوز الرٹ
چیٸرپرسن یوناٸیٹڈ پیپلز پارٹی پاکستان نے ویلج کونسل یوسی 65 وجھیانوالہ میاں چنوں میں ڈاکٹر غلام مرتضی آصف کو امیدوار براۓ چیٸرمن منتخب کیا ہے حلقے کے ہر مکتب فکر سے التماس ہے کہ ان کی سپورٹ کریں۔
چیٸرمین UPP

29/04/2019

نٸی سوچ نیوز نیٹ ورک۔وجھیانوالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی مقبول حسین سیکرٹری کی بھابھی بقاۓ الہی سے وفات پا گٸی ہیں ان کی نماز جنازہ وجھیانوالہ میں ادا کی گی جنازہ میں حلقہ کی معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nai Soch News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share