KPGN

KPGN kp government news updates

04/04/2023
04/04/2023
*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
04/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
31/03/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
30/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

26/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے

• مجموعی طور پر تین دن میں چار لاکھ بیس ہزار نو سو چھبیس گھرانوں میں 1202774  آٹے کےدس کلو تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔ مح...
25/03/2023

• مجموعی طور پر تین دن میں چار لاکھ بیس ہزار نو سو چھبیس گھرانوں میں 1202774 آٹے کےدس کلو تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔
محکمہ خوراک

24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!

‏نگران وزیر اطلاعات کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ سکول انتظامیہ نے بچوں کے لیے خوراک کے فنڈز کی عدم دستیاب...
24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ

سکول انتظامیہ نے بچوں کے لیے خوراک کے فنڈز کی عدم دستیابی کا معاملہ اٹھایا

نگران وزیر نے خصوصی بچوں اور بچیوں میں تحائف تقسیم کیے۔

بیرسٹر فیروز جمال شاہ

23/03/2023

‏د خېبر پښتونخوا حکومت بې وسه خلکو ته د سهولتونو ورکولو په لړ کښې لوی ګام ۔حکومت به د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
23/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution. The process of flour distributio...
22/03/2023

Caretaker Chief Minister KP took notice of the disorder during free flour distribution.

The process of flour distribution be made easy for ppl during the Holy month of Ramadan: CM KP

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف ‎
18/03/2023

‏جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف

پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ  144 کے تحت مکمل پابند ی...
15/03/2023

پشاور / پتنگ بازی/ پابندی عائد

پشاور میں ائیر پورٹ کی حدود میں پتنگ بازی اور کبوتر بازی پر دفعہ 144 کے تحت مکمل پابند ی عائد

خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضلعی انتظامیہ پشاور

09/03/2023

List of Social Media Influencers who got Bint-e-hawwa Achievement Award 2023 today.

05/03/2023

‏غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف مہم مزید تیز کی جائیگی،محکمہ ایکسائز کی عوام سے درخواست ہے کہ تمام غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کی جلد ازجلد رجسٹریشن کروالیں۔

‏‎
01/03/2023

‏‎

شمالی وزیرستان / سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ / نگران وزیراعلیٰ / مذمتنگران وزیراعلیٰ کا اسپین وام میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر...
28/02/2023

شمالی وزیرستان / سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ / نگران وزیراعلیٰ / مذمت

نگران وزیراعلیٰ کا اسپین وام میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

حملے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر اظہار تعزیت

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان

ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول کا انعقاد سنو سپورٹس اینڈ کلچر فی...
24/02/2023

ضلعی انتظامیہ سوات اور کلچر و ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام گبین جبہ میں 3 روزہ فیسٹیول کا انعقاد

سنو سپورٹس اینڈ کلچر فیسٹیول 26 فروری سے 28 فروری تک جاری رہےگا

فیسٹیول میں میراتھن ریس، رسہ کشی، مارشل آرٹس، سائیکلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے

24/02/2023
کا پی رائٹ ترمیمی آرڈیننس / مشاورتی اجلاسکاپی رائٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے  پشاور میں مشاورتی اجلاس کا انعقادخیبر پخت...
23/02/2023

کا پی رائٹ ترمیمی آرڈیننس / مشاورتی اجلاس

کاپی رائٹ ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے پشاور میں مشاورتی اجلاس کا انعقاد

خیبر پختونخوا کے نامور اداکاروں، گلوکاروں، شعراء اور ادیبوں کی شرکت

آرڈیننس کے ذریعے اپنی ثقافت اور موسیقی کومحفوظ بنایا جا سکتا ہے

خیبر پختونخوا آرٹسٹ کمیونٹی اجلاس منعقد کرنے پر انٹیلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن کی شکر گزار

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine  # 021-111 ...
23/02/2023

BoK will never ask you for Login ID, CNIC #, password, pin code, OTP, CVV or Card expiry date on its helpine # 021-111 265 265 or any other number.

20/02/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
1976 میں بننے والا خیبر ٹیچنگ ہسپتال بہترین خدمات اور سہولیات کی وجہ سے پاکستان کا پہلا ISO 9001:2015 سرٹیفائیڈ جنرل ہسپتال بن چکا ہے۔
‎ ‎

  started a weekly program-  to discover hidden gems of KP & highlight soft image of the province across the globe. If y...
16/02/2023

started a weekly program- to discover hidden gems of KP & highlight soft image of the province across the globe. If you're a citizen of KP & have a distinction, send ur details on WhatsApp #03332554213. We'll contact you & tell ur story to the world.

Chief Minister Relief Fund established for earthquake victims of Turkiye and Syria. Care-taker CM KP urged ppl across th...
15/02/2023

Chief Minister Relief Fund established for earthquake victims of Turkiye and Syria. Care-taker CM KP urged ppl across the country to generously donate for the victims. Donations can be deposited in the BoK Account # 2008992129.

15/02/2023

‏گاڑیوں اور موٹر سائیکل کے مالکان توجہ فرمائیں!
ٹریفک پولیس بہت جلد غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔17 فروری 2023 سے قبل اپنی گاڑی اورموٹرسائیکل کی رجسٹریشن کروالیں.بغیر رجسٹریشن یا اپلائیڈ فار گاڑی اور موٹرسائیکل کوتحویل میں لیا جائے گا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPGN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share