وضاحت نیوز کی خبر پر ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے فورآ ایکشن لے لیا۔
ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری کی دبنگ ٹیم کی حسرت موہانی کالونی میں پپو کے سٹے کے اڈے پر کاروائی
بدنام زمانہ سٹوری پپو کے آٹھ سے زائد کارندے گرفتار
پولیس نے چھاپہ مار کاروائی کے دوران مذکورہ اڈے سے جوئے اور سٹے میں لگی رقم اور پرچیاں برآمد کر لی
مذید کاروائی کے لئے تھانے منتقل کیا جا رہا ہے۔
محمد منیر (کراچی سی آئی ڈی نیوز)
گارڈن پولیس کی اسمگلنگ شدہ سامان کے خلاف کاروائی
کاروائی کے دوران سامان سے بھری بس اور تین سوزوکیاں قبضے میں لے لی گئی
کاروائی کے دوران غیر ملکی نان کسٹم پیڈ کپڑا ۔ ڈرائی فروٹس ۔ مثالہ جات اور دیگر سامان برآمد
سامان غیر قانونی طریقے سے شہر میں داخل ہونے کی اطلاع پر کاروائی کی گئی
دھوبی گارڈ اور گارڈن چوک پر دوران چیکنگ سامان قبضے میں لیا
تھانہ پولیس نے چار ملزمان حراست میں لے لیے ہیں
قبضے میں لیے گئے کپڑے کی مالیت کروڑوں روپے کی ہے ۔ پولیس
بادام اور مثالہ جات کی مالیت بھی کروڑوں روپے کی ہے
کراچی تھانہ جمشید کوارٹر کی کھلی بدمعاشی۔۔ جاوید بروہی علاقے کا ڈان بن گیا
پرائیوٹ گاڑیوں میں اغواء کرکے تاوان نا دینے پر جھوٹے مقدمات بنانے لگا۔
زرائع کے مطابق گٹکا مافیا ڈان نوازش واڑی پولیس کو رکھیل بنا کر استعمال کرنے لگا۔
نوازش واڑی کے کہنے پر جاوید بروہی پرائیوٹ کار لال رنگ کی AEB310 اغواء اور جھوٹے مقدمات کے لئے استعمال ہونے لگی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔
انتہائی باخبر زرائع کے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جاوید بروہی نے سمیر نامی شخص کو گٹکا مافیا کے کہنے پر علاقہ میں دہشت قائم کر رکھی ہے۔
سمیر نامی شخص جو کئی عرصہ قبل اس کام سے تائب ہوچکا تھا۔ مگر فواد نامی اہلکار نے گذشتہ ماہ سمیر کو اُٹھایا اور کوئی بھی مال برآمد نا ہونے کے باوجود 80000 روپے تاوان وصولی کے بعد رہا کر دیا۔
اس تمام کاروائیوں میں ہیڈ محرر حفیظ کی مکمل آشیرباد حاصل ہے(جس کے متعدد کال ریکارڈنگ موجود ہےجس میں واضح طور پر بھتہ طلب کیا جارہا )
سمیر نامی شخص کو مختلف حربوں سے واپس لانے کی کوشش کی گئی مگر سمیر کے منع کرنے کے بعد جاوید بروہی کے ذریعے پرائیوٹ گاڑی میں اغواء کیا۔
آئی جی سندھ۔ ایڈیشنل آئی جی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے تحقیقات کریں تو تمام شواہد کی تصدیق ہو سکتی ہے۔
اس ضمن میں جب ایس ایچ او جمشید کوارٹرز کا م