Ghareeb Awami Party

  • Home
  • Ghareeb Awami Party

Ghareeb Awami Party we want change

11/02/2024

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرز اور ورکرز جس طرح ایک دوسرے پر نازیبا الفاظ استعمال کر رہے ہیں یہ پاکستان میں استحکام کے بجائے بحران پیدا کرےگا۔
سیاست میں منفی کردار ادا کرنے کے بجائے ایک دوسرے کا ساتھ دے اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے

09/02/2024

عوامی مینڈیٹ جو تسلیم کر لینا چاہیے۔ اگر ایسا نہیں ہوا تو ملک کے لیے بد ترین جنگ میں داخل ہو جاۓ گا۔

28/12/2023

اس بار کؤی بھی امیدوار ووٹ مانگنے آے تو ان سے پوچھوں آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بد حال کیوں۔
ہمارے مسائل حل کرتے کرتے آپ کے وسائل اتنے زیادہ کیسے ہو گئے۔ ہمارے بچوں کو یہاں پر تعلیم میسر نہیں اور آپ کے بچے بیرونی ممالک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
اپنے حلقے کے امیدواروں سے پوچھے آپ اگلے پانچ سالوں میں میرے ملک کےلئے کیا کروگے۔
اس بار ووٹ کا صیح استعمال کرے

28/12/2023

غریب عوامی پارٹی کا عام انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان۔

18/10/2023

انگریزوں نے جب ہندوستان پر حملہ کیا تو وزیر بہادر شاہ ظفر کے دربار میں حاضر ہوا اور کہا کہ حملہ ہوا ہے تو بہادر شاہ ظفر نے کہا دہلی ابھی دور ہے۔
پاکستان میں موجود حالات کو دیکھ کر بہادر شاہ ظفر کا وہ جملہ یاد آ جاتا ہے ( دہلی ابھی دور ہے)
فلسطین حالات جنگ میں ہے اور ہمارے حکمران اعلیٰ عہدیدار افسران عیاشی میں مصروف ہے اور یہ سوچ رہے ہیں کہ جنگ تو صرف فلسطین میں ہے۔اگر ہمارے حکمران ایسے چلتے رہے تو عنقریب ہماری حالت بھی غزہ اوا فلسطین جیسی ہوگی۔
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے حال پر رحم کرے پاکستان کو بزدل اور عیاش پرست حکمران سے نجات دلائے۔
اللّٰہ تعالیٰ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما اسرائیل کو نیست ونابود فرما آمین ثم آمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghareeb Awami Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share