بڑی عید پر مویشی منڈی میں بڑا رش جانور کم خریدار زیادہ
25/03/2024
🙃🇵🇰🫂🫂
23/03/2024
رینالہ خورد میں 23 مارچ تجدید پاکستان کے موقع پر تحصیل رینالہ خورد میں کہیں بھی پرچم کشائی یا کوئی تقریب کا انعقاد نہیں کیا گیا جو تحصیل رینالہ خورد کی انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے اور آج کے دن کو سرکاری طور پر نہ منانا لمحہ فکریہ ہے
آئی ایم ایف مشن کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی یقین دہانی کروادی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سوموار یا منگل کو اسٹاف لیول معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ حکومت نے بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ماہانہ، سہ ماہی اور سالانہ ایڈجسٹمنٹ کی جائے گی۔ ریونیو بڑھانے کیلئے معیشت کو دستاویزی شکل دینے کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ آئی ایم ایف نے بی آئی ایس پی مستحقین کا تحفظ یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
حکومت نے جون تک بی آئی ایس پی مستحقین کی تعداد بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم ایف نے معاشی استحکام کیلئے اصلاحات جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پالیسی برقرار رکھنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کے لیے 1.1 ارب ڈالر کی سفارش کی جائے گی۔ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔
بتایا گیا ہے کہ معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج مذاکرات شیڈول نہیں۔ اس بار آئی ایم ایف سے مذاکرات نسبتا آسان رہے۔
25/01/2024
علاقائ صحافیوں کو نظر انداز کرنے کی پر زور مزمت
04/12/2023
ڈی پی او اوکاڑہ کی یونیورسٹی آف اوکاڑہ آمد
26/11/2023
Get Unlimited Downloads Stock Footage And Template
MotionElements
Be the first to know and let us send you an email when Apna Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.