Ithad press club safdarabad

  • Home
  • Ithad press club safdarabad

Ithad press club safdarabad only newes updates

مسلم۔ ن کے متوقع امیدواربیرسٹر مجتبیٰ جمال کا کہنا کہ ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے تحریک برائے ترقی تحصیل صفد...
10/01/2024

مسلم۔ ن کے متوقع امیدوار
بیرسٹر مجتبیٰ جمال کا کہنا کہ ہےکہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم
سے تحریک برائے ترقی تحصیل صفدر آباد و شیخوپورہ بشمول صفدر آباد شہر، خانقاہ ڈوگران شہر، اجنیانوالہ شہر و دیہی علاقہ جات آپ سب بزرگوں، دوستوں اور ساتھیوں کے تعاون سے جاری رہےگی۔ اگر پارٹی نے مجھے آپ کی نمائندگی کا اعزاز بخشا تو بھی، اور اگر پارٹی قیادت نے یہ اعزاز کسی اور کو دیا تو بھی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ نسل در نسل پرانے تعلق کے باعث جس حد تک ممکن ہوا اپنے علاقے اور حلقے کی تعمیر و ترقی کی اس تحریک میں آپ سب کے ساتھ مل کر اپنا پورا حصہ ڈالونگا، انشاءاللہ۔ ترقی کا پیغام، خدمت کا عزم۔

حلقہ پی پی ۱۴۴ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے متوقع امیدوار میاں عمران حیدر ڈوگر کے صفدرآباد کے نجی میرج ہال میں صحافیوں و دیگ...
05/01/2024

حلقہ پی پی ۱۴۴ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے متوقع امیدوار میاں عمران حیدر ڈوگر کے صفدرآباد کے نجی میرج ہال میں صحافیوں و دیگر معززین کے اعزاز میں ظہرانہ

صفدر آباد سیاسی و سماجی شخصیت محمد نعمان شاکر کی ہونہار بیٹیوں کی تعلیمی سال کے اختتام پر نمایاں کارکردگی۔ دریم شاکر نے ...
01/01/2024

صفدر آباد سیاسی و سماجی شخصیت محمد نعمان شاکر کی ہونہار بیٹیوں کی تعلیمی سال کے اختتام پر نمایاں کارکردگی۔ دریم شاکر نے ٹو کلاس میں پہلی پوزیشن۔ عزبہ شاکر نے نرسری کلاس میں سیکنڈ پوزیشن اور دعا شاکر نے پلے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دعا ہے کہ الله ہونہار بیٹیوں کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور انکے نصیب اچھے کرے۔۔ آمین
اس کامیابی پر والدین اور القلم سکول سسٹم کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ithad press club safdarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ithad press club safdarabad:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share