Kalaam ud din Speech
راولپنڈی (GB News) گلگت بلتستان بچاو تحریک کی جانب سے حق پرست رہنما حیدر شاہ رضوی کی ساتویں برسی کی تقریب کے بعد بی این سیف رہنما کلام الدین مناوری جی بی نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
Kashmiri Leader Qayyum Raja Interview
راولپنڈی (GB News) حق پرست رہنما حیدر شاہ رضوی کی ساتویں برسی کی مناسبت سے راولپنڈی میں گلگت بلتستان بچاو تحریک کی جانب سے منعقدہ تقریب کے بعد کشمیری رہنما قیوم راجہ جی بی نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں۔
Najaf Ali Speech.
اسلام آباد (GB News) اسلام آباد پریس کلب کے باہر سول سوسائٹی گلگت بلتستان کی جانب سے منعقد احتجاجی مظاہرے سے عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان کے چیرمین نجف علی خطاب کر رہے ہیں۔
KNM Ex Chairman Mamtaz Nagri Advocate.
اسلام آباد (GB News) نیشنل پریس کلب کے باہر یوتھ آف گلگت بلتستان کا جی بی میں بنیادی انسانی حقوق اور آئینی معاملات کے حوالے سے منعقد احتجاجی مظاہرے سے موجودہ چیرمین قراقرم نیشنل موومنٹ اور ہمارے 1996 کے دوست ممتاز نگری ایڈوکیٹ اپنی ولولہ انگیز تقریر سے نوجوانوں کا خون گرما رہے ہیں۔
Najaf Ali Speech.
گلگت بلتستان کے باسیوں کا راولپنڈی میں زمینوں پر قبضے ، بااختیار آئین ساز اسمبلی، گلگت بلتستان سے شیڈول فورتھ اور اے ٹی اے کا خاتمہ، گلگت ، سکردو، دیامر میں سرکاری میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز کا قیام، گلگت بلتستان میں تعلیم و صحت کا حصول اور گندم کوٹہ میں کٹوٹی کے خلاف اجلاس سے عوامی ایکشن کیمٹی بلتستان کے چئرمین نجف علی کا خطاب۔
Asif Balti Speech.
گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا راولپنڈی میں زمینوں پر قبضے، بااختیار اسمبلی، گلگت بلتستان سے شیڈول فورتھ اور اے ٹی اے کا خاتمہ، سکردو، گلگت، دیامر میں سرکاری میڈیکل اور انجینئرنگ کالجز کے قیام، گلگت بلتستان میں تعلیم و صحت کے حوالے سے منعقدہ پروگرام سے آصف بلتی کا خطاب۔
Agha Anwer Kazmi
گلگت (GB News) بلتستان رائٙٹس مومنٹ کے چیرمین آغا انور کاظمی گریجویٹس الائنس دیامر کی کال پہ اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے کے بعد نمائندہ جی بی نیوز زاہد جمال سے گفتگو کر رہے ہیں۔
Najaf Ali.
اسلام آباد (GB News) گریجویٹ الائنس دیامر کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے باہر حقوق کے حصول کیلئے منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے بلتستان سے تعلق رکھنے والے حق پرست رہنما نجف علی کا خطاب ۔👍👍👍👍
Ashraf Sada
اسلام آباد (GB News) سابق ممبر جی بی کونسل اشرف صدا گریجویٹ الائنس دیامر کے پلیٹ فارم سے پریس کلب اسلام آباد کے باہرمنعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر رہے ہیں۔ 👍👍👍
APC Islamabad
اسلام آباد(GB News) گلگت بلتستان جموں کشمیرکاجزو لانیفک کے عنوان سے"JKLF" کی جانب سے اسلام آباد میں بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس کے موقع پر قراقرم نیشنل موومنٹ کے مرکزی رہنماء جاوید حسین جی بی نیوز کو انٹرویو دے رہے ہیں۔👍👍
Protest
اسلام آباد (GB News) دیامر ڈیم کیلئے مشتہر کی گئی ملازمتوں میں گلگت بلتستان خاص کر دیامر کے نوجوانوں کومعاہدے کے مطابق Accomodate کرنے کی بجائے نظر انداز کرتے ہوئے غیر مقامی افراد کو ترجیح دینے کے خلاف پریس کلب اسلام آباد کے باہر "سونی دیامر" کی جانب سے منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے تنظیم کے صدر "محمد صابر" خطاب کر رہے ہیں