PakAfrica TV

PakAfrica TV Welcome to The Official Page of PAk africa TV

PAK AFRICA FM radio, a streaming e-radio, an only internet radio without any associations with any frequency or terrestrial radio, has been broadcasting/streaming on web since July 2012 simultaneously from Pakistan, Austria, Nigeria, Saudi Arabia, Algeria, India, France, Germany, U.K and China. It is working with the mission statement of “Edu-Infotainment” specifically the edutainment and the slogan “The Voice of Today Youth ”.

Pretoria: The High Commissioner hosted a delegation of the participants of 120th National Management Course (NMC) for a ...
30/05/2024

Pretoria: The High Commissioner hosted a delegation of the participants of 120th National Management Course (NMC) for a briefing and dinner at the Pakistan House.

Pretoria: A delegation of the participants of 120th National Management Course (NMC) visited the High Commission.
30/05/2024

Pretoria: A delegation of the participants of 120th National Management Course (NMC) visited the High Commission.

اچھے مستقبل کے لیے     ووٹ افریقن نیشنل کانگریسپبلک سروس مسیجپاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ (دھکڑ صاحب)
29/05/2024

اچھے مستقبل کے لیے ووٹ افریقن نیشنل کانگریس

پبلک سروس مسیج
پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ (دھکڑ صاحب)

میرا مشن ہے لوکل جنوبی افریقن کمیونٹی کیساتھ تعلقات کو بہتر سے بہترین بناوں اوربن بھی رہے ہیں ۔شمریز احمد دھکڑ(مرکزی صدر...
29/05/2024

میرا مشن ہے لوکل جنوبی افریقن کمیونٹی کیساتھ تعلقات کو بہتر سے بہترین بناوں اوربن بھی رہے ہیں ۔شمریز احمد دھکڑ(مرکزی صدر پاسا)

چوہدری انار رنیاں کا عشائیہ جنوبی افریقہ کی تاریخ کا ریکارڈ عشائیہ بن گیا۔چوہدری اصغر گجر(مرکزی چئیرمین سپریم کونسل پاسا...
29/05/2024

چوہدری انار رنیاں کا عشائیہ جنوبی افریقہ کی تاریخ کا ریکارڈ عشائیہ بن گیا۔چوہدری اصغر گجر(مرکزی چئیرمین سپریم کونسل پاسا)

حکومتی نمائندوں کی جنوبی افریقہ آمدبہت خوش آئند ہے اس سے دونوںممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھاوا ملے گا۔چوہدری انار احمد...
28/05/2024

حکومتی نمائندوں کی جنوبی افریقہ آمدبہت خوش آئند ہے اس سے دونوںممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھاوا ملے گا۔چوہدری انار احمد رنیاں

ہم پاکستانی جنوبی افریقہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات کام کریں گے جس سے ہمارے ملک پاکستان کا نام روشن ہو جنوبی افریقہ...
27/05/2024

ہم پاکستانی جنوبی افریقہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات کام کریں گے جس سے ہمارے ملک پاکستان کا نام روشن ہو جنوبی افریقہ بھی ہمارا ملک ہے یہاں کے لوگ ہمارے بھائی بہن ہیں ہمارا ووٹ جنوبی افریقہ کی ترقی و بقا کے لیے ہے فیاض خان تور خیلی کا جلسے سے خطاب

پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے لوڈیم میں ایک کامیاب پروگرام کیاہے۔ امانت علی تارڑ۔فیاض خان تورخیلی یہ کامیابی ہر پا...
27/05/2024

پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے لوڈیم میں ایک کامیاب پروگرام کیاہے۔ امانت علی تارڑ۔فیاض خان تورخیلی
یہ کامیابی ہر پاکستانی بھائی کی کامیابی ہے، آپ سب کی کامیابی ہے

چوہدری انار احمد رنیاں ہماری کمیونٹی کی مظبوط آواز ہیں ۔ شمریز احمد دھکڑہمیں امید ہے کہ چوہدری انار احمد رنیاں اورسیز ک...
27/05/2024

چوہدری انار احمد رنیاں ہماری کمیونٹی کی مظبوط آواز ہیں ۔ شمریز احمد دھکڑ
ہمیں امید ہے کہ چوہدری انار احمد رنیاں اورسیز کمیونٹی کے مسائل حل کروانے میں ہمارا ساتھ دیں گے

27/05/2024

چوہدری انار احمد رنیاں نے دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ دیا
مجھے خوشی ہے میرے تمام دوست احباب نے میرے عشائیہ میں شرکت کر کے مجھے عزت دی،چوہدری انار احمد رنیاں

25/05/2024
جنوبی افریقہ میں اظہربائیجان کا یوم آزادی پریٹوریا اظہربائیجان کےہائی کمیشن میں جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا جنوبی افریق...
24/05/2024

جنوبی افریقہ میں اظہربائیجان کا یوم آزادی پریٹوریا اظہربائیجان کےہائی کمیشن میں جوش و جذبہ کیساتھ منایا گیا جنوبی افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات کلیم گوندل،پرنس شہباز،وقاص وڑائچ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف کاروباری سماجی و سیاسی شخصیت رانا زہد اقبال ڈائریکٹر پاکستان ایسوسی ایشن آف س...
24/05/2024

ساؤتھ افریقہ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف کاروباری سماجی و سیاسی شخصیت رانا زہد اقبال ڈائریکٹر پاکستان ایسوسی ایشن آف سدرن افریقہ PASA و سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ساؤتھ افریقہ کی جانب سے جوہانسبرگ کے معروف ریسٹورنٹ لال قلعہ میں اہلیان فلسطین پر اسرائیل کے مظالم کے خلاف اہلیان فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے معروف کاروباری شخصیت و مرکزی صدر پاکستان ایسوسی ایشن آف سدرن افریقہPASA چوہدری شمریز احمد دھکڑ اور معروف کاروباری شخصیت پرنس شہباز نے اپنا قلیدی کردار ادا کیا

انشااللہ پوری ہمت اور استقامت کیساتھ کمیونٹی کی خدمت اولین ترجیع ہو گی۔ مہر ارشد لکی
23/05/2024

انشااللہ پوری ہمت اور استقامت کیساتھ کمیونٹی کی خدمت اولین ترجیع ہو گی۔ مہر ارشد لکی

پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ پاسا کے ڈائریکٹر رانا زاہد اقبال کی مرکزی صدر پاسا چوہدری شمریز احمد دھکڑ کی جوہنسبرگ می...
23/05/2024

پاکستان ایسوسی ایشن سدرن افریقہ پاسا کے ڈائریکٹر رانا زاہد اقبال کی مرکزی صدر پاسا چوہدری شمریز احمد دھکڑ کی جوہنسبرگ میں ملاقات کی اور تنظیمی معمالات پر تبادلہ خیال کیا۔

میں اپنے بھائیوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچنے دوں گا،چوہدری معاویہ گجر صدر پاسا زیرس یونٹ
23/05/2024

میں اپنے بھائیوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچنے دوں گا،چوہدری معاویہ گجر صدر پاسا زیرس یونٹ

صدر ابراہیم رئیسی کی موت پوری امہ کیلیئے بہت بڑا نقصان ہے، اُن کی شھادت امہ میں اتفاق کا تقاضہ کرتی ہے امانت علی تارڑ
22/05/2024

صدر ابراہیم رئیسی کی موت پوری امہ کیلیئے بہت بڑا نقصان ہے، اُن کی شھادت امہ میں اتفاق کا تقاضہ کرتی ہے امانت علی تارڑ

کب تک ہم عالم اسلام کے عظیم لیڈر یونہی کھوتے رہیں گے ۔فیاض خان تورخیلی چئرمین سپریم کونسل پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ای...
22/05/2024

کب تک ہم عالم اسلام کے عظیم لیڈر یونہی کھوتے رہیں گے ۔فیاض خان تورخیلی چئرمین سپریم کونسل پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی شہادت عالم اسلام کا بہت بڑا سانحہ ہے شمریز احمد دھکڑ مرکزی صدر پاسا
22/05/2024

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی شہادت عالم اسلام کا بہت بڑا سانحہ ہے شمریز احمد دھکڑ مرکزی صدر پاسا

پاسا کے مرکزی صدر جناب شمریز احمد دھکڑ کی مرکزی تنظیم کی ازسر نو تنظیم سازی بہترین اقدام ہے،حنیف خان آفریدی
22/05/2024

پاسا کے مرکزی صدر جناب شمریز احمد دھکڑ کی مرکزی تنظیم کی ازسر نو تنظیم سازی بہترین اقدام ہے،حنیف خان آفریدی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے۔ امت مسلمہ کے اتحاد کو توڑنے کی ہر دور میں کوشش کیا گئ...
21/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کی شہادت بہت بڑا سانحہ ہے۔ امت مسلمہ کے اتحاد کو توڑنے کی ہر دور میں کوشش کیا گئی ہے تمام امت مسلمہ کو ان سازشوں کا منہ توڑ جواب دینا ہو گا۔امانت علی تارڑ

معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد رمضان اور جناب طاہر مھٹو چھٹہ صاحب نے شرکت کی اور بچوں میں میں پہلی دوسری تیسری پوزی...
21/05/2024

معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد رمضان اور جناب طاہر مھٹو چھٹہ صاحب نے شرکت کی اور بچوں میں میں پہلی دوسری تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کو میڈلز اور شیلڈیں تقسیم کی

یونائٹڈ فارم فاؤنڈیشن UFF کی جانب سے ANC لیڈران و ممبر پارلیمنٹ مسٹر آسکر و مسٹر ایپرل کے اعزاز میں تقريب  کا اہتمام ی...
21/05/2024

یونائٹڈ فارم فاؤنڈیشن UFF کی جانب سے ANC لیڈران و ممبر پارلیمنٹ مسٹر آسکر و مسٹر ایپرل کے اعزاز میں تقريب کا اہتمام یونائٹڈ فارم فاؤنڈیشن کے روح رواں رانا عامر جمیل اور معاون محمد فیروز کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
معروف سماجی شخصیت رانا زاہد اقبال سینیئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ساؤتھ افریقہ کی خصوصی شرکت پاکستانی بزنس کمیونٹی کی جانب سے انتخابات میں ANC کی حمایت کا اعلان ANC کی جانب سے پاکستانی بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کا وعدہ

کیپ ٹاون(نمائندہ خصوصی) پاکستان پاسپورٹ ہیڈ آفس کے افسران کا کیپ ٹاون ائیر پورٹ پر معروف سیاسی و سماجی شخصیات ،میاں محم...
20/05/2024

کیپ ٹاون(نمائندہ خصوصی) پاکستان پاسپورٹ ہیڈ آفس کے افسران کا کیپ ٹاون ائیر پورٹ پر معروف سیاسی و سماجی شخصیات ،میاں محمد رمضان۔ملک عدیل۔رانا عبدالجبار۔ طاہر مٹھوچھٹہ۔علی بٹ۔پرویز مئیو صاحب نے پرتپاک استقبال کیا اوران کی آمد کو خوش آئندکہا

براعظم افریقہ کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید خوشگوار بنانے کی ضرورت ہے۔پرنس شہباز
20/05/2024

براعظم افریقہ کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید خوشگوار بنانے کی ضرورت ہے۔پرنس شہباز

میں مرکزی صدر شمریز احمد دھکڑ پاسا کی پوری تنظیم کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتا ہوں اور اپنی سربراہی میں عنقریب نئی شیڈول ک...
20/05/2024

میں مرکزی صدر شمریز احمد دھکڑ پاسا کی پوری تنظیم کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتا ہوں اور اپنی سربراہی میں عنقریب نئی شیڈول کا باقاعدہ اعلان کیا جائیگا۔
شمریز احمد دھکڑ
مرکزی صدر پاسا

ہمارے بچے ہمارا فخر ہیں۔ملک عاطف اعوان کے صاحبزادے نے انڈر 18کراٹے چیمپین شپ میں تمام حریفوں کو مات دیwww.pakafricatv.co...
19/05/2024

ہمارے بچے ہمارا فخر ہیں۔ملک عاطف اعوان کے صاحبزادے نے انڈر 18کراٹے چیمپین شپ میں تمام حریفوں کو مات دی
www.pakafricatv.com

معروف سیاسی و سماجی شخصیت احتشام اعظمکو پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن میفی کنگ ٹاؤن کا صدر منتخب ہونے پردل کی اتھاہ ...
18/05/2024

معروف سیاسی و سماجی شخصیت

احتشام اعظم

کو پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن میفی کنگ ٹاؤن کا صدر منتخب ہونے پر

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

06/02/2024

پاکستان ہائی کمیشن جنوبی افریقہ آفتاب حسن خان ! 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر جنوبی افریقہ !

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakAfrica TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share