16/11/2023
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج پاکستان کا مقابلہ سعودی عرب سے ہو گا۔ یہ میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 09:30 پر شروع ہو گا۔ اس سے پہلے ٹیم پاکستان نے سعودی عرب کا سامنا 1978 میں کیا تھا جس میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-6 سے شکست دی تھی۔ 🇵🇰⚽🇸🇦
#فیفا #النصر #رونالدو