22/02/2024
پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی۔ پشتون آباد سینیئر علاقائی سیکرٹری نعمت اللہ خان کاکڑ ۔اور اس کی ٹیم ہر وقت اپنے علاقے میں لوگوں کی مسائل حل کرنے کی کوشش میں مصروف رہتا ہے ۔پچلھے کچھ دنوں سے علاقے میں گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔
انشاء اللّه کل بروز جمعہ گیس دفتر کے سامنے سخت احتجاج کرے گا ۔ علاقے کے تمام لوگوں سے شرکت کرنے کی اپیل ۔
سینیئر علاقائی سیکرٹری نعمت اللہ خان کاکڑ