زندگی انجانے میں ....
زندگی کی ریلوں میں سنہری لمحات ہم سے گزر جاتے ہیں اور ہمارے پاس صرف یادیں رہ جاتی ہیں۔📋
فرشتے ہماری عیادت کے لیے آتے ہیں اور اس سے پہلے کہ ہمیں احساس ہو، ہم ان کے پاس جا چکے ہیں۔
ماشاءاللہ ۔ پاکستان کے لیئے ایک اور کامیابی 🏅🇵🇰
مبارک ہو الیاس حسین نے اپنے دوسرے میچ میں انتھونی شوان کو شکست دی اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
#insafnewspk1 #insafnewspak1 #commonwealthgames2022 #pakistan
پاکستان کے لئے ایک اور کامیابی 🏆👏 💐 commonwealth گیمز میں پاکستان کی طرف سے OfficialMahoor 🏸 🇵🇰@ نے آسٹریلوی کھلاڑی کے خلاف دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کر لی۔
برمنگھم 2022 Noc Pakistan
@insafnewspk1
#insafnewspak1 #insafnewspk1 #commonwealthgames2022 #bedminton🏸 #pakistan #win
سید اورنگزیب شاہ (بلیو 🔵 - پاکستان 🇵🇰) بمقابلہ (سرخ 🔴 - کرغزستان 🇰🇬) کھیوا ازبیکستان میں منعقدہ ورلڈ کپ ماس ریسلنگ کے پہلے مرحلے کے دوران۔
#TSGPA #maswrestling #insafnewspak1 #insafnewspk1
بہترین ناک آؤٹ پنچ مارا ہے 👊 🥊
ویلڈون الیاس بہترین پرفارمنس۔
مبارک ہو پاکستان باکسنگ ٹیم 👏
الیاس حسین نے 2022 کامن ویلتھ گیمز میں اپنے حریف کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔
#insafnewspak1 #insafnewspk1 #commonwealthgames2022 #boxing
#pakistan
سپریم کورٹ کے باہر حکومتی جماعت مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے: ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی جاری ۔
#insafnewspk #insafmewspak #insafnewspak1 #pmln #PMLQ
#PMLNGovt #PTI #pti
لبرٹی مارکیٹ میں ن لیگی کارکن نے پی ٹی آئی کے ھجوم پر گاڑی چڑھا دی،
لبرٹی مارکیٹ میں ن لیگی کارکن نے پی ٹی آئی کے ھجوم پر گاڑی چڑھا دی،
#insafnewspak1 #insafnewspk #insaf #insafnewspak #pti #pmln #lahore #liberty #LibertyMarket
TV & Film Director, Writer, Producer, Lyricist, Musician and Mentor Shoaib Mansoor calls artists to submit entries by 30 June for the official national song of the 75th Anniversary celebrations of Pakistan. Link:https://nationalsong75.com
@MoIB_Official
.
#artist #challenge #milinaghma #milinaghmay #milinaghma14august #prize #pakistan #insafnewspk #insafnewspak1 #insafnewspk1
ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی راولپنڈی میں واقع کوریئر کمپنی کے دفتر پر اے این ایف کا چھاپہ۔
مذکورہ پارسل برطانیہ کے لیے بک کروایا گیا تھا۔
گرفتار ملزمان میں کمپنی کا مالک اسماعیل، نبیل اور رضا حسین شامل ہیں۔
.
#insafnewspk #insafnewspak1 #insafnews #fia #FIA #airport #smugling #narcotics #police #punjabpolice #Rawalpindi #Islamabad #news
قومی تصدیق و تجدید مہم کے سلسلے میں بھرپور تعاون اور اپنے قومی فریضہ کی بَجا آوری پر میں پاکستانی عوام کا انتہائی شکرگزار ہوں۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنے خاندان کی تصدیق نہیں کی، تو دیر کیوں؟
ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8009 پر بھیجیں اور اپنے خاندان کی تصدیق کریں۔
@NadraPak https://t.co/jeJ7Vdd5aV
وزیراعظم عمران خان کا ایف بی آر میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم شروع کرنے کا اعلان!
یہ ایک مستند ٹیکس وصولی کے نظام کے لیے راہیں ہموار کرتا ہے اور ٹیکس چوری کرنے والوں کے لیے کوئی آسان کام نہیں ہوگا۔ کہ وہ اب ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کر سکیں۔
سیاستدانوں سے كرپشن مقدمات میں ریکور یوں کا آغاز۔۔۔
ایون فیلڈریفرنس، لندن میں مقیم مفرور نواز شریف سے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانے کی وصولی کیلئے نیب ان ایکشن، مریم نواز سے بھی جرمانہ ادا کرنے کی استدعا، بڑا فیصلہ کر لیا،
#NAB #NawazSharif
چھ دہائیوں کے بعد عوام کیلیے سستے اور فوری انصاف کو یقینی بنانے پر جیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کی کاوشوں کو سراہا۔ اور عوام کو فوری انصاف دلانے کا ایک اور وعدہ پورا کر دیا۔