Accept the reality of Death and keep this factor in your mind 24/7 .... Only then u will take happen
Accept the reality of Death and keep this factor in your mind 24/7 .... Only then u will take happenings around you in the larger canvas. And all of your problems/worries will vanish automatically ...
and you will feel real liberty ...And u will feel lighter more than ever ...
SRM ....
12/03/2020
11/12/2019
04/06/2019
30/05/2019
21 سحری مبارک😍
دکھ کس بات کا؟؟؟
جب ہم نے اس دار فانی میں رہنا ہی نہیں
شکوہ کیوں کریں؟؟جب پروردگار نے بہت کچھ عطا کیا ھے بس خوش رہیںاس امید پر کہ اللہ تعالیٰ کبھی بھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑ سکتا
اسے ہم سے ماں کی محبت سے بڑھ کر پیار ہے
بس مانگنا سیکھیں اللہ کو مانگنے والے بہت پسند ہیں اللہ ہر چیز پر قادر ہے اس اپنے طریقے سے نوازنے دیںمالک بڑا مہربان ہے۰بسا اوقات ہم اللہ تعالیٰ سے ایک چھوٹی سی خواہش کا پورا ہونے کیلئے دعائیں مانگتے ہیں
مگر وہ ہمیں کوئی بڑی خوشی دینا چاہتا ہے
اور ہمیں صبر کی ضرورت ہوتی ہے
۰ اس ذات کے آگے جھک کر اپنے آپکو بے بس تسليم کر لیںدعائیں بھی قبول ہوں گی اطمنان قلب اور اللہ عزوجل کی حب بھی ملے گی جسے اللہ کی محبت ملی اسے غم میں بھی خوشی محسوس ہوگی
رحمتوں کا مہینہ ہے
رب سے رحمتوں کا سوال کریں اپنے لیے اور سب کے لیے رحمتیں مانگیں۔
اللہ ہم سب کے دل ٹھنڈے کر دے
امین💕
Be the first to know and let us send you an email when Don't take Life so Seriously. It isn't Permanent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.