کراچی کے علاقہ کھارادر میں لگی آگ پر گودام مالک رو پڑا
فائر بریگیڈ کا بوسیدہ نظام کب ٹھیک ہوگا ؟؟؟
Latest Software Updated 🤣😂🤣😂😁
کراچی میں پیشہ ور گداگروں نے راشن لوٹ کر بازاروں میں فروخت کرنا شروع کردئیے ہیں کراچی والو مکمل جانچ کے بعد ہی مستحقین میں راشن بانٹو۔
سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل فیکٹری کے مالک شارق کو سرعام گولی مار دی گئی.
قاتل سرعام پھر رہے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گٹکے مین پوری ڈھونڈ رہے ہیں
#WeStandWithSarfarazAhmed ❤
سابق کپتان معین خان کی لائیو پروگرام میں مرزا اقبال بیگ کے ساتھ کھری اور حقیقت پر مبنی گفتگو
"سرفراز کی کپتانی میں 37 T-20 کھیلے گئے جس میں سے 29 جیتے اور 8 ہارے جن میں سے پچھلے 3 نکال دیں تو 5 رہے جاتے ہیں اور پھر سرفراز کی قیادت میں پاکستانی ٹیم T-20 میں دنیا کی نمبر ون ٹیم ہوگئی کیا وہ ساری چیزیں بھلادی گئیں؟ کپتانی سے ہٹاتے وقت کوئی چیز زہن میں نہیں تھی؟ میں صبح سے اپنے دفتر میں بیٹھا ہوں اور کافی Senior پوسٹ کے لوگ مجھے ملے ہیں اور سارے یہی سوال پوچھ رہے ہیں کیا معین بھائی کیا یہ سب کراچی اور پنجاب کی سیاست کا نتیجہ ہے؟ آپ خود دیکھ لیں مرزا اقبال بیگ صاحب جو چیز لوگوں کو نظر آتی ہے پھر لوگ ہم سے اس حوالے سے سوال بھی کرتے ہیں میں کبھی اس چیز کا حامی نہیں تھا لیکن آج سرفراز کو T-20 قیادت سے ہٹانے پر مجھے آج یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ شاید اسطرح کی چیز ہونے لگی ہے کیونہ سرفراز نے outstanding performance دی ہیں 11 سیریز جیتی ہیں اور افسوس ایک سیریز ہارنے پر سرفراز کو ہٹا دیا گیا ہے, PCB بابر اعظم کے ساتھ بھی بہت بڑی زیادتی کرنے جارہا ہے آگے آسٹریلیا سے سیریز آرہی ہے کپتانی کرنا گراؤنڈ کو سمجھنا آسان کام نہیں ہے اس سب صورتحال سے بابر کی پارفرمنس بھی بری طرح متاثر ہوسکتی ہے"۔ معین خان
Useless Mayor Karachi's gift for Karachi.
This is Karachi economic hub of Pakistan !!
اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں کہ مئیر کراچی کو شرم آ جائے۔
کراچی میں بااثر شخصیت شاہ زین بگٹی کے گارڈز طاقت کے نشے میں اندھے ہوگئے.
کلفٹن میں گاڑی نہ ہٹانے پر گارڈز نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا.
لاوارث کراچی :
شاہ زین بگٹی کے گارڈز نے میرے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔والدہ
گارڈز سامنے بیٹھے ہیں لیکن پولیس پکڑ نہیں رہی ۔والدہ
پولیس الٹا ہمیں پریشر دے رہی ہے ۔والدہ نجم
افسوس بہنوں اور بیٹیوں کو بھی دہشتگرد نہیں چھوڑ رہے کھلے عام گولیاں مار کر شہید کر رہے ہیں ۔
لازمی شیر کیجیۓ
Nazimabad no 1 main sir syed girlz college ki DeWar py sunrises school main Kam karnay walay ye sweeper khulay Aam kachrA daal rahy Hain
Mayor Wasim Akhtar
کراچی میں پولیس گردع کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا 50 روپے رشوت نہ دینے پر کالج کے اسٹوڈنٹس پر تشدد