Zainab Waheed

  • Home
  • Zainab Waheed

Zainab Waheed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zainab Waheed, Video Creator, .
(32)

UNICEF Youth Foresight Fellow | Climate Activist and Journalist | Pakistan's representative to UN's Youth Force | Delegate at C40 Summit 2022 | Delegate Youth4Climate pre-COP26 and pre-COP27

Super honoured to have received the   Award by the , and the Ministry of Climate Change
08/06/2024

Super honoured to have received the Award by the , and the Ministry of Climate Change

05/06/2024

This ‌, my vision for our future is one where climate justice and climate finance are not just our dreams, they've become our reality۔

کل صبح 10 بجے۔ PTV پر ۔  Climate Change کی وجہ سے Heatwave، کوئی حل ہے یا روتے رہیں ؟ پاکستان جل رہا ہے، یورپ خاموش کیوں...
27/05/2024

کل صبح 10 بجے۔ PTV پر ۔ Climate Change کی وجہ سے Heatwave، کوئی حل ہے یا روتے رہیں ؟ پاکستان جل رہا ہے، یورپ خاموش کیوں؟ کیا مسجد و ممبر کوئی کردار ادا کر سکتے ہیں؟

20/05/2024

قسم لے لیں
کمروں میں اے سی لگانے، تربوز کھانے فالسے کا جوس پینے، بادام اور صندل کا شربت پینے سے گرمی کی شدت کم نہیں ہو گی۔ درخت لگانے ہوں گے، کلائمٹ چینج کے باعث بڑھتی گرمی کا مقابلہ جدید انداز سے کرنا ہو گا

18/05/2024

کرغزستان میں پاکستانی اسٹوڈنڑس پھنسے ہیں۔ حکومت کو اپنی کوشش بڑھانی چاہیئے کیونکہ پیرنٹس بہت اپ سیٹ ہیں۔ خاص طور پر فی میل۔اسٹوڈنٹس کیلئے مجھے زیادہ فکر ہے۔۔پلیز حکومت کو کلیئر پکچر بتانی چاہئے۔ میں انڈین اور بنگلہ دیشی اسٹوڈنٹس کی سلامتی کیلئے بھی دعا گو ہوں

آج پیپر ہے۔ ماما نے چقندر کا جوس بنا کر دیا ہے۔ اس کے زائقے نے 14 طبق روشن کر دئے ہیں۔ کافی سبق تو بھول ہی گئی ہوں۔۔ڈان ...
15/05/2024

آج پیپر ہے۔ ماما نے چقندر کا جوس بنا کر دیا ہے۔ اس کے زائقے نے 14 طبق روشن کر دئے ہیں۔ کافی سبق تو بھول ہی گئی ہوں۔۔
ڈان کی طرح ماما کا فلسفہ سمجھنا مشکل۔ہی نہیں ناممکن بھی یے۔

ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیاہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیںاحمد سلیم
13/05/2024

ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لے دنیا
ہم ان کے سامنے بیٹے خدا سے مانگتے ہیں
احمد سلیم

08/05/2024

سرکاری ٹی وی پر ایک تقریب چل رہی ہے۔
ایجوکیشن کے لئے ساری ٹاپ پولیٹیکل ایلیٹ موجود ہے۔۔😊😊😊
مگر76 سال سے تعلیم کا برا ہی حال ہے۔۔اپ تقرریں سنیں۔ لگتا ہے امریکا بنا دیا ہے تعلیمی ادارواں کو۔۔
کتنے بے حس ہوتے ہیں حکمران۔

Live on
06/05/2024

Live on

06/05/2024

‏میم ‎ کا شکرہہ ‎ کیلئے
سر ‎ کاتھینک یو اسکول کیلئے پل کیلئے
سر ‎ کا شکریہ ایجوکیشن کی ترجیح کیلئے
سر‎ کاشکریہ سیلاب متاثرین کی مددکیلئے
(سیاسی ایلیٹ پر میرا غصہ،انکے سیاسی اختلاف اپنی جگہ، اچھے کاموں کو سلام

سینئرزگوگل کر لیں یا ویسے آپکو پتہ ہو تو بتائیے کہ ‎کو  اہل لندن نے کیوں چوتھی بار میئر منتخب کیا ؟ کوئی تو ریزن ہو گی؟ ...
04/05/2024

سینئرز
گوگل کر لیں یا ویسے آپکو پتہ ہو تو بتائیے کہ ‎
کو اہل لندن نے کیوں چوتھی بار میئر منتخب کیا ؟ کوئی تو ریزن ہو گی؟ اور ہمارے ہاں بلدیاتی نظام کے کیا حالات ہیں اور کلائمٹ چینج کے خطرے میں گھرے سب سے بڑے شیئر کے میئر صاحب مستقبل کی کیا پلاننگ کر رہے ہیں؟

Congratulations!  is the a passionate   champion and   advocate. I wish him the best of luck!!
04/05/2024

Congratulations! is the a passionate champion and advocate. I wish him the best of luck!!

Eid Mubarik! I pray this Eid heralds joy and success for all of us! Ameen- Zainab Waheed
11/04/2024

Eid Mubarik! I pray this Eid heralds joy and success for all of us! Ameen
- Zainab Waheed

گرہٹا تھن برگ کو پتہ چل جائے کہ پاکستان میں ہم "منٹ مار گریٹا" غٹا غٹ پی لیتے ہیں تو کلائمٹ ایکٹوزم چھوڑ  کر "اپنے نام ک...
03/04/2024

گرہٹا تھن برگ کو پتہ چل جائے کہ پاکستان میں ہم "منٹ مار گریٹا" غٹا غٹ پی لیتے ہیں تو کلائمٹ ایکٹوزم چھوڑ کر "اپنے نام کا برینڈ شروع کر دے۔ 🤔😀😀♥️

Exciting things in the works!
02/04/2024

Exciting things in the works!

دنیا مین مہنگے سکولوں کی بھی بس چلتی ہے لیکن پاکستان کے کسی بڑے پرائیویٹ سکول کے باہر آپ بس نہیں دیکھیں گے۔ اگر سکول میں...
31/03/2024

دنیا مین مہنگے سکولوں کی بھی بس چلتی ہے لیکن پاکستان کے کسی بڑے پرائیویٹ سکول کے باہر آپ بس نہیں دیکھیں گے۔ اگر سکول میں چار سو طالب علم ہیں تو صبح اور پھر چھٹی کے وقت چار سو گاڑیاں موجود ہوں گی۔ بعض بچوں کے ساتھ چار مسلح گارڈ بھی ہوں گے"

کندھکوٹ میں ٹیچر کا قتل۔۔استاد محترم کا جرم کیا تھا؟ ریاست نوٹس  تک محدود کسی ٹی وی اینکر بے  پروگرام کیا؟کسی پروگرام ای...
20/03/2024

کندھکوٹ میں ٹیچر کا قتل۔۔
استاد محترم کا جرم کیا تھا؟ ریاست نوٹس تک محدود
کسی ٹی وی اینکر بے پروگرام کیا؟کسی پروگرام اینکر نے اسپیشل سیگمنٹ کیا؟
ویسے تو ہر بات پر پروگرام ہوتا ہے۔ ایک اینکر لفظ لونڈے لپاڑے پر بھی پروگرام کر لیتا ہے۔
جہاں یہ حال ہو وہاں کیا ترقی ہو گی؟

17/03/2024

موجودہ مہنگائی کے تناظر میں

حکمرانوں(پرانے و نئے) کی زندگی۔۔اقتدار۔ حلف برداری۔ خطابات۔۔دعوے۔ نعرے۔ افطار ڈنر۔ پارٹیاںعوام کی زندگی(سدا بہار)افطار ک...
16/03/2024

حکمرانوں(پرانے و نئے) کی زندگی۔۔
اقتدار۔ حلف برداری۔ خطابات۔۔دعوے۔ نعرے۔ افطار ڈنر۔ پارٹیاں
عوام کی زندگی(سدا بہار)
افطار کیلئے روٹی مہنگی۔ فروٹ مہنگا۔ سبزی مہنگی۔
کوئی پرسان حال نہیں۔

اسوہ حسنہ۔ اسوہ زینب کے ساتھ۔
12/03/2024

اسوہ حسنہ۔ اسوہ زینب کے ساتھ۔

الحمدللہ رب العالمین۔قرآن پیام رحیم و رحمانایک ایک حرف تازہ کرے ایما یوٹیوب پر پہلی باراپنی نوعیت کا منفرد پروگرام ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے پروگرام :اسوہ حسنہ، ا...

12/03/2024

عزم رمضان۔
لوگوں کو جج کرنا چھوڑوں گی۔
پانی ضائع ہونے سے بچاوں گی۔ مسح کرتے اور پاوں دھوتے وقت ٹیب بند کر دوں گی۔
آپ کا عزم کیا ہے۔؟

The threat   poses to  's rights is disproportionate, hence we need to include women when deciding on   policies. This  ...
08/03/2024

The threat poses to 's rights is disproportionate, hence we need to include women when deciding on policies. This , I spoke at about the intersection of women's rights and the .

Women are the future changemakers. They adapt, conserve and nurture. Their capacities and key roles have not always been...
08/03/2024

Women are the future changemakers. They adapt, conserve and nurture. Their capacities
and key roles have not always been recognized due to social and cultural constraints. It is
time now to give visibility to their strengths and use their knowledge and skills to navigate
the climate crisis. Investing in women today will brighten all our tomorrows.”

07/03/2024

معصوم سا سوال ہے
366 ارکان اسمبلی۔ آخر کرتے کیا ہیں؟

03/03/2024

ایلیٹ اپنے کلب پارلینٹ میں آج انجوائے کر رہی ہے۔
عوام سڑکوں پر 2 وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں
کہاں کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس ۔ کہاں کا جدید تصور حکومت۔
سب جھوٹ۔

Congratulations on becoming the deputy speaker of a province that is under-developed due to our neglect. I hope you are ...
02/03/2024

Congratulations on becoming the deputy speaker of a province that is under-developed due to our neglect. I hope you are triumphant against the challenges of working for in a male-dominated environment.
Credit goes to

28/02/2024

کے پی کے لئے چترال سے کامیاب بہادر خاتون ثریا بی بی کی ڈپٹی اسپیکر کی کامیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ ان کو نامزد کرنے پر عمران خان سر کا شکریہ ۔ اسمبلیوں میں خواتین کی زیادہ شمولیت خوش آئند ہے

Congratulations ma'am  Young girls are looking up to you to set an unparalleled precedent as the first woman CM. We hope...
27/02/2024

Congratulations ma'am Young girls are looking up to you to set an unparalleled precedent as the first woman CM. We hope you deliver on what you've promised: advancement of women's rights & . I hope u also ensure youth inclusion in your decisions!

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Waheed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zainab Waheed:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share