محکمہ اقلیتی امور کے زیراہتمام پشاور میں نوجوانوں کی ٹریننگ
پشاور () محکمہ اقلیتی امور حکومت خیبر پختونخوا کے زیراہتمام پشاور میں اقلیتی طلبہ و طالبات کیلئے چھ روزہ ٹریننگ۔ شرکاء میں اقلیتی برادری کے نوجوان طلباء و طالبات شامل چھ روزہ تربیتی کیمپ 80 سے زائد طلبہ و طالبات کو ملک کے مایہ ناز ماہر ٹریننگ دیں گئی۔ ٹریننگ کیمپ کے انتظامات پشاور یونیورسٹی میں کئے گئے ۔ جہاں پر ٹریننگ کے شرکاء ، ٹرینرز اور سٹاف کیلئے قیام و طعام اور ٹریننگ ہال و دیگر بہترین انتظامات کئے گئے تھے ۔ پروگرام کے تحت کمیونیکشن سکلز ، لیڈرشپ سکلز ، انٹرپرینوشب ، سی وی بنانے کی ٹریننگ ، انٹروویوز کیلئے ٹریننگ ، کیریئر کونسللنگ اور مقابلے کے امتحانات کی تیاری بارے ٹریننگ دی گئی۔
ٹریننگ پروگرام سے اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز ، روزگار کے اصول ، موثر رابطہ کے طریقہ کار اور اپنی شخصیت کو نکھارنے اور بہتر انداز میں پیش کرنے کی مہارت حاصل ہوئی۔ مخصوص امور مہارت پر تربیت صوبائی حکومت کے پروگرام " کیپیسٹی بلڈنگ اینڈ ایمپلائیبلٹی سکلز ٹریننگ پروگرام " کے تحت دی جارہی ہے۔ اس سے قبل صوبے کے مختلف اضلاع و ریجنل ہیڈ کوارٹرز میں اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو ان مخصوص امور مہارت کی ٹریننگ دی چاچکی ہے ۔
Throwback (24-25 / 05/2023 )
Hightlights of Madaris Youth Leadership Summit 2023 Peshawar .
Government of Khyber Pakhtunkhwa and Pakistan Army HQ 11 Corps teamed up to include the youth of tribal districts in the national stream.
قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے حکومت خیبر پختونخوا اور پاک فوج سرگرم۔
محکمہ مذہبی امور خیبر پختونخوا کا پاکستان آرمی کے تعاون سے مدارس کے اساتذہ اور طلباء کیلئے قبائلی اضلاع میں تربیتی پروگرام کے بعد پشاور میں تمام اضلاع کیلئے سمٹ کا انعقاد۔ سمٹ میں کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سیکٹری اوقاف، حج اور مذہبی امور ڈاکٹر اسد علی خان ، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ آیاز ، چیئرمین متحدہ علماء بورڈ خیبر پختونخوا مولانا سید یوسف شاہ ، چیف خطیب مولانا طیب قریشی اور دیگر علماء ، مقررین ، ماہرین تعلیم و تربیت ، اعلی حکومتی اور عسکری حکام شریک تھے۔ دو روزہ کانفرنس میں نامور ماہرین قبائلی نوجوانوں سے مخاطب رہے اور مختلف امور پر مہارت زیر بحث رہی۔ اس سے قبل ٹریننگ پروگرام کے تحت مختلف مدارس کے اساتذہ کرام اور طلباء کو شخصیت سازی ، معاشرتی بااختیاری ، ملازمت سے متعلق رہنمائی ، موثر طریقہ اظہار ، نو کاروباریت ، بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی ، شہریت اور شخصی ذمہ داریاں پر تربیت دی گئ
VC Khyber Medical University on Covid 19 2nd Wave.
خیبر پختونخوا میں کورونا دوسری لہر پہلی زیادہ خطرناک ثابت ہورہی ہے ۔ ہم سب احتیاط کرنی چاہئے اور تمام احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی
Khyber Pakhtunkhwa inaugurates first child protection court
DG ISPR seen playing cricket with youth in Karachi
Renowned Artist Arshad Hussain Life Story