صحیح بول رہا ہے بیچارہ اس قوم اور ملت کیلئے کتنی خواری سے کام لے رہاں ہیں
شیریں رحمان کی میڈیا سے گفتگو
پیپلز پارٹی کی آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت
چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرآئینی اور غیر قانونی ہے، شیری رحمان
چیئرمین نیب کو آرڈیننس کے ذریعے 120 دن کی توسیع دینے پر خدشات ہیں، شیری رحمان
نیب آرڈیننس 1999 کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں دی جا سکتی، شیری رحمان
وزیراعظم ایک آئینی اور قانونی زمہ داری ادا کرنے کے لئے تیار نہیں، شیری رحمان
حکومت تمام اپوزیشن سے مشاورت کا آئینی اختیار چھین رہی ہے، شیری رحمان
اپوزیشن کی مشاورت بنا چیئرمین نیب کو آرڈیننس کے ذریعے توسیع دینا غیر آئینی عمل ہوگا، شیری رحمان
اگر اپوزیشن سے مشاورت کرنا مفادات کا ٹکرائو ہے تو کیا وزیراعظم سمیت وزراء کے خلاف کیسز نہیں؟ شیری رحمان کا سوال
چینی، آٹا، پیٹرول، ادویات، بی آر ٹی، ایل این جی، رنگ روڈ، بلین ٹری اور ہیلی کاپٹر اسکینڈلز کس کے خلاف ہیں؟ شیری رحمان
کیا وزیراعظم اپنا اور اپنے وزراء کے مفادات کا تحفظ نہیں کر رہے؟ شیری رحمان کا سوال
حکومت کے قول و فعل میں کھلا تضاد ہے، شیری رحمان
آئین کے مطابق وزیراعظم معنی خیز مشاورت کے بنا نیب چیئرمین کی تقرری نہیں کر سکتے، شیری رحمان
مدت ملازمت میں 120 دن کی توسیع کے پیچھے حکومت کے ذاتی مفادات
پنجاب حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں مفت ٹیسٹوں کی سہولت ختم کردی۔ پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ٹیسٹوں کی قیمت میں 200فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔
بنوں ٹیکس کے خلاف پولیوں ویکسینیشن کا بائکاٹ
بی این پی مینگک کے رہنما نواب امان اللہ خان قاتلانہ حملہ انکے نواسے سمیت تین افراد جان بحق
رات گۓ MPA ملک شہزاداعوان PS116 پولیس کے ساتھ غلط بیانی کرتے ہوۓ کپڑے اتروانے کی دھمکی دی گئ پولیس کو. ہماری IG sindh سے گزارش ہے کہ ہماری بیعزتی پر نوٹس لیا جاۓ
پولیس
This was expected and it started. Sheikh Rasheed was abused by railway workers. He literally ran from the scene.
اگر کوئی اس کرتب کے بارے میں جانتا ہے تو ہمیں کمینٹس کے زریعے اگاہ کریں
شکریہ