بھکر سوشل میڈیا

  • Home
  • بھکر سوشل میڈیا

بھکر سوشل میڈیا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بھکر سوشل میڈیا, Social Media Agency, .

15/11/2023
15/07/2023
 ہمارے معاشرے میں ڈاکٹر کا بہت اہم مقام ہے ایک ذمہ دار ڈاکٹر پیسے کو نہیں بلکہ انسانی خدمت کو ترجیح دیتا ہے ڈاکٹر بیمارو...
22/12/2022


ہمارے معاشرے میں ڈاکٹر کا بہت اہم مقام ہے ایک ذمہ دار ڈاکٹر پیسے کو نہیں بلکہ انسانی خدمت کو ترجیح دیتا ہے ڈاکٹر بیماروں کا علاج اور صحت سے متعلق مناسب مشورے بھی دیتے ہیں اور ڈاکٹرز مریضوں کے علاج کیلئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں ایک ڈاکٹر ہمیشہ خوش اخلاق ہوتا ہے اور اپنے مریضوں کے ساتھ بہت نرمی سے پیش آتا ہے ڈاکٹر کا فرض لوگوں کی جان بچانا ہے ایک ڈاکٹر انسانی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے طبی پیشہ دنیا کا سب سے معزز پیشہ ہے ڈاکٹروں کی زندگی خدمت اور مشقت کی زندگی ہے کبھی کبھی آپریشنز کے دوران ڈاکٹرز کو کئی گھنٹے تک کام کرنا پڑتا ہے وہ آرام سے سو بھی نہیں سکتے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کو کئی گھنٹے مریضوں سے ملنا پڑتا ہے اگر مریض کی حالت سنگین ہو تو تو انہیں رات کئی بار جانچنا بھی پڑتا ہے ڈاکٹر مریض کا علاج کر کے اسے اللہ کی مدد سے نئی زندگی عطا کرتا ہے۔چائلڈ اسپیشلسٹ DHQ ہسپتال بھکر ڈاکٹر محسن نواز کی بات کی جائے تو وہ ڈاکٹر کی ان تمام خوبیوں پر پورا اترتے ہیں جو ایک اچھے ڈاکٹر میں ہونی چاہیے ڈاکٹر محسن نواز انسانی خدمت کا بھرپور جذبہ اور علاج معالجے کی بہترین صلاحیت رکھتے ہیں گزشتہ دنوں کا ایک واقعہ کے مطابق ڈاکٹر محسن نواز DHQ ہسپتال میں ڈیوٹی نہ ہونے کے باوجود ایک بچی جسکو ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا اسکی حالت سے لمحہ با لمحہ اپڈیٹ رہنے اور اسکی ٹریٹمنٹ کیلئے ایمرجسنی میں موجود ڈاکٹرز کو گائیڈ کرتے رہے حالانکہ اس وقت وہ آٹھ گھنٹے کا سفر کر کے رات گئے اپنے آبائی گھر پہنچے تھے انہوں نے آرام کرنے کے بجائے بچی کے علاج کو ترجیح دی جسکی وجہ سے بچی کی طبیعت اسٹیبل ہوئی یہی انسانی خدمت ہے اس لیے ڈاکٹرز کو مسیحا کہا جاتا ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بھکر سوشل میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share