Hafiz Hamza Mehmood.

  • Home
  • Hafiz Hamza Mehmood.

Hafiz Hamza Mehmood. مانسہرہ میں طلباء کے فن خطابت کو فروغ دینے والا واحد اد?
(2)

27/08/2024

مؤدبانہ درخواست ہے
ایک غریب بچی ہے جسکی ایک ہفتے بعد شادی ہے ،اور واشنگ
مشین کی ضرورت ہے ، اگر کوئ اللہ کا بندہ مدد کر سکتا ہے یا براہ راست خود دینا چاہتا ہے تو رابطہ کروا سکتا ہوں

08/08/2024

شام کے وقت گاؤں بسندھ کا خوبصورت منظر ۔❤️❤️
فکر دنیا سے منقطع ہو کر 🧡
کسی گاؤں کے کچے راہ پر درخت کے تنے سے ٹیک لگا کر ،ہوا کی تازگی، ٹھنڈک مسجد میں جاتے سادہ لوگ
بیل جوتے ہل چلاتے کسان بیلوں کے گلے میں بجنے والی گھنٹی سے جاگ جانے والے پرندے، پرندوں کی چہچہاہٹ
نئے دن کو جنم دیتا دور افق پہ ابھرتا سورج، بھیڑ ، بکریوں کے ریوڑ ،لوک گیتوں کے سر لگاتے چرواہے،
کندھوں پہ بستوں کا بوجھ اٹھائے
ایک دوسرے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف بچے دیکھیں
آ کہیں مل بیٹھ کے اک حسین زندگی دیکھیں
گاؤں کی اک صبح دیکھیں 🧡

31/07/2024

ملک محمد یعقوب ، ملک محمود کا بھائی/
ملک معروف عرف مدا ملک ،آج قضاء الہی سے وفات پا چکے ہیں ، جنکی نمازِ جنازہ بروزِ جمعرات گیارہ بجے گاؤں بسندھ میں ادا کیا جائے گا .

17/06/2024

تمام عالم اسلام کو عید الاضحی مبارک ہو ۔

23/05/2024

مانسہرہ کے دو گمشدہ بچے اپنے ورثاء کو مل گئے ہیں ۔

19/05/2024
09/05/2024

"ہلالِ نو مئی"

ہلالِ نو مئی کی سرخیاں غمزدوں کی تسکین کررہی ہیں
تمام بے حس عوام کو حزن و غم کی تلقین کررہی ہیں

ہلالِ نو مئی شفق کی لالی کو مات دیتا ہے رنگتوں میں
ہلالِ نو مئی کا لال ماتم بپا ہے جنگل میں پربتوں میں

یہ پاک لوگوں کے واسطے رنج کا غمِ برملا کا دن ہے
تمام ماتم کے خوگروں کو یہ آخری کربلا کا دن ہے

سناؤ نوحہ وطن کی عزت پہ وار کرتے جفا گروں کا
وطن کی عظمت کی سرحدوں پر عدو کی صف کے صفا گروں کا

چلو وفا کا علم اٹھا کر جلوسِ اہلِ وفا نکالو
ہلالِ نو مئی کی ساعتوں میں بعشق فرشِ عزا نکالو

جناح کے گھر پہ وار ہے ذوالجناح کے منکروں کا ہائے
یہ مجمعِ عام کو بتاؤ کہ وقت ہے ماتموں کا ہائے

ہلالِ نو مئی کے سب شہیدوں تمام موروں پہ میں فدا ہوں
وفا خدا کی قسم وطن کے نفیس چوروں پہ میں فدا ہوں

وفا مدراسی 🖤

ضلع مانسہرہ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے یہ قابلِ تحسین بات ہے ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ۔
29/04/2024

ضلع مانسہرہ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے یہ قابلِ تحسین بات ہے ، اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ۔

29/04/2024

Asslamulaikum politely request O+ positive blood required king Abdullah hospital Mansehra.

28/04/2024

موسمی انتباہ
ملک بھر میں 29 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان،جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔کچے مکانات کی مرمت و پانی کی نکاسی یقینی بنائیں۔ کاشتکار موسم کیمطابق فصل خصوصاً گندم کی کٹائی کا منصوبہ بنائیں۔آسمانی بجلی کی صورت میں کھمبوں و درختوں سے دور رہیں۔

رحمتہ اللعالمین یوتھ کلب کے حوالے ایک نشست رکھی گئی ہے،جس سے سینئر صحافی ،اینکر پرسن،محقق ،لیکچرر، اور ال پاکستان ڈیجیٹل...
25/04/2024

رحمتہ اللعالمین یوتھ کلب کے حوالے ایک نشست رکھی گئی ہے،
جس سے سینئر صحافی ،اینکر پرسن،محقق ،لیکچرر، اور ال پاکستان ڈیجیٹل میڈیا فار پاکستان کے صدر سبوخ سید ھم کلام ہونگے،
یہ نوجوانوں پر مشتمل ایک سنجیدہ پلیٹ فارم ہے،جسکا مقصد فرقہ ورایت والحاد سے نوجوانوں کو سیرت کی روشنی میں آگاہی ہے،
مقام۔۔
رائل کالج آف سائنسز ڈھانگری چوک مانسہرہ
وقت۔چار بجے،
نوٹ ۔وقت کی پابندی ضروری ہے

برائے رابطہ ۔
شمس الحق
03335885849

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔آج الحمد اللہ اپنے گاؤں بسندھ  جامعہ مسجد صدیق اکبر بسندھ میں ، غزہ کے مستحق لوگوں...
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو ۔
آج الحمد اللہ اپنے گاؤں بسندھ جامعہ مسجد صدیق اکبر بسندھ میں ، غزہ کے مستحق لوگوں کیلئے اپنی طرف سے کوشش کی ہے ،الحمدللہ آج دولاکھ دس ہزار سے زائد رقم جمع ہوئی، خوش آئند بات یہ ہے گاؤں کے چھوٹے چھوٹے بچوں نے اپنی عیدی سے دس بیس روپے بھی جمع کئے ، اللہ پاک بچوں کا یہ جذبہ سلامت رکھے ۔
اور انتہائی مشکور ہیں تمام نوجوانوں کا جنھوں نے اپنا وقت دیا۔
🎉🎉🎉

09/02/2024

مانسہرہ سے NA15 درانتی نے سب درخت کاٹ دئیے ہیں
مانسہرہ والوں نے شیر کا چمڑہ درانتی سے اتار دیا ۔
شیر پنجاب چھانگا مانگا جنگل ر۔

08/02/2024

خلائ مخلوق پیراشوٹ لے کر میدان میں اتر رہی ہے ۔
ایک دم جزبات بدل رہے ہیں ،وقت بدل رہا ہے ،معاملاے بدل ۔۔۔

08/02/2024

جنات کی غیر موجودگی میں پلیٹ لیٹس گرنا شروع ، گھبرانا نہیں جنات مستقبل میں یعنی دو دن بعد کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔

07/02/2024

مانسہرہ سے مظفر آباد ریل پر سفر کرنے والے حضرات ، آگاہ ہو جائیں پہلا سٹیشن ،موسی دا مصلہ،
دوسرا گھڑی حبیب اللہ ۔
ریل ڈولی کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے ۔
بزنس کلاس کا ٹکٹ کروانے کیلئے سردار یوسف سے رابط کریں ۔

شہلیہ سپورٹس کمپلیکس مانسہرہ کا  صبح کے وقت ایک خوبصورت منظر ۔
10/01/2024

شہلیہ سپورٹس کمپلیکس مانسہرہ کا صبح کے وقت ایک خوبصورت منظر ۔

15/04/2023

شہلیہ سپورٹس کمپلیکس کی رونق امجد بھائ
ہر گراؤنڈ میں کوئی نہ کوئی دیوانہ بزرگ گراؤنڈ کی رونق ہوتا ہے، خوبصورتی میں اضافہ کرتاہے ، اسی طرح شہلیہ سپورٹس کمپلیکس کی رونق امجد بھائ شہلیہ کی پہچان جو کرکٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں ، بلکہ کھیلنے پر بھی کافی زیادہ عبور حاصل ہے ،اپنی ٹیم کی جیت پر کس قدر خوشی کا اظہار کرتے ہیں ۔
جرید بادشاہ کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاللہ فائنل میں ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا ۔

15/04/2023

امام مسجد ، مرکزی جامعہ مسجد جلو مولانا جواد صاحب مخصوص انداز بیان سے لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے ہوئے ۔

15/04/2023

استاد محترم قاری مشتاق احمد عثمانی صاحب ،اپنے صاجزادے کے تراویح میں مکمل قرآن سنانے کے بعد ،دعائیہ کلمات بیان کرتے ہوئے ۔

09/04/2023

اقبال کا شاہین تراویح پڑھتے ہوئے ،

اللہ پاک شہید کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
03/04/2023

اللہ پاک شہید کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 😔مصطفیٰ نامی بچہ  روزے کی حالت میں زیادتی کے بعد تشدد کرکے زبان کاٹ کر قتل کردیے جانے والے ننھے...
03/04/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 😔
مصطفیٰ نامی بچہ
روزے کی حالت میں زیادتی کے بعد تشدد کرکے زبان کاٹ کر قتل کردیے جانے والے ننھے پھول کو اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین راولپنڈی کا رہائشی مصطفٰی نامی بچہ ، اجتماعی ذیادتی کے بعد قتل کردیا گیا
مسلمانوں کی یہ حالت پتھر اور آگ کی بارش برسانے کے لیے کافی ھے ۔
😓😓😓😥😥😥

Ripضلع مانسہرہ کے علاقے کاغان میں باپ نے افطاری کے وقت شور کرنے پر فائرنگ کرکے بچے کو ق ت ل کردیا. انا للہ وانا الیہ راج...
03/04/2023

Rip
ضلع مانسہرہ کے علاقے کاغان میں باپ نے افطاری کے وقت شور کرنے پر فائرنگ کرکے بچے کو ق ت ل کردیا. انا للہ وانا الیہ راجعون
میرے پاس کوئی الفاظ نہیں اس بارے لکھنے کو البتہ آپ یہ حساب کر لیجیے کہ کن جاہلوں، درندوں، وحشی اور پاگلوں کے دیس میں رہتے ہیں ہم 😭

ندیم صادق سلیمانی

03/04/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
ضلع مانسہرہ گاؤں بیدڑہ کی جامعہ مسجد کے امام مولانا عبدلحنان صاحب دوران نماز تراویح سجدہ کی حالت میں سے ہی اپنے حالات حقیقی سے جا ملے ،نماز جنازہ آج دن گیارہ بجے بیدڑہ گاؤں کی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

31/03/2023

ماموں کی شہزادی
بے شک بیٹیاں گھر میں رحمت ہوتی ہیں ،اللہ پاک ننھی گڑیا کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور زندگی راحت وسکون اور کامیابیوں سے نوازے ۔

جس دن اس ہمارے معزز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور دیگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچے  ایک سال  سے زائد عرصے کیلئے سرکاری سک...
31/03/2023

جس دن اس ہمارے معزز ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور دیگر سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے بچے ایک سال سے زائد عرصے کیلئے سرکاری سکولوں میں پڑھے تو زیادہ نہیں تو ،میں خود اپنے علاقے کے دو تین گاؤں سے پچاس تک بچوں کا داخلہ کراؤں گا ۔
لیکن ابھی ۔۔۔۔۔۔۔!

29/03/2023

مانسہرہ پھلڑہ میں سات سالہ معصوم بچے کو درندوں نے پتھر مار مار کر اس دنیا سے رخصت کر دیا ۔

26/03/2023

رمضان کا دوسرا عشرہ اور ہماری افطار پارٹیاں ،
لیکن المیہ یہ ہے کہ پڑوسی ہمارا بھوکا ۔۔۔۔۔۔

Address


Telephone

03497309005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hamza Mehmood. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share