Shalkho toppp
#شلخو_سر سیاحت کے لیے بہترین پوائنٹ ۔
شلخوسر کی ایک رہائشی مزاحیہ انداز میں #ٹپی
Sheryar Afrid
قطر: وزیراعظم پاکستان عمران خان کا نیا پاکستان ویژن
وزیرانسداد منشیات شہریار خان آفریدی دوہا سینٹرل جیل میں قید پاکستانیوں سے ملاقات کے لئے جیل کے اندر قیدیوں کے سیل میں پہنچ گئے۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی وزیر کا کسی خلیجی ریاست میں جیل کے اندر سیل کا دورہ
شہریار آفریدی کی میجر جنرل سعد بن جاسم ال خولیفی ڈائرکٹر جنرل پبلک سکیورٹی سے ملاقات۔
قطر میں قید پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔ جاسم الخولیفی کی ہر ممکن مدد کی یقین دہانی۔
شہریار خان افریدی کو اپنے درمیان دیکھ کر پاکستانی قیدی ابدیدہ، پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد شہریار آفریدی زندہ باد کے نعرے لگائے۔
پہلی بار کسی پاکستانی وزیر نے ہماری داد رسی کی اور جیل میں خود ملنے ائے۔ ہمارا اعتماد نئے قیادت اور وزیراعظم عمران خان اور انکے نیا پاکستان ویژن پر مزید بڑھ گیا. قیدیوں کی شہریار آفریدی سے گفتگو
وزیرانسداد منشیات شہریار آفریدی نے جیل میں قید پاکستانیوں کے ساتھ کھانا بھی کھایا۔
بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل ترجیحات میں شامل ہیں. شہریار آفریدی
آپکے لئے وزیر اعظم عمران خان اور مشیر برائے سمندر پار پاکستانیوں زلفی بخاری کا پیغام لایا ہوں. شہریار خان آفریدی
سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے آخری حد تک جا
سابقہ یونین کونسل ملک خیل ناظم عُبید للہ عرف شاہ جی ملک خیل گریڈسٹیشن اور امیرمقام کے بارے بارے کیا کہتے ہیں ویڈیوں دیکھے
#دیکھے_شلخو_سر_کی_خوبصورتی_اس_ویڈیوں_میں
شانگلہ !
شلخو سر یونین کونسل الپورئ جو کہ الپورئ میں روڈ سے 5 کلو میٹر فاصلہ پر وقع ہیں الپورئ سے درہ مناف خیل قلعہ تک لینک روڈ ہیں باقی پیدل راستہ ہیں ۔
اہلیان علاقہ موجودہ حکومت خاص کر #شوکت_یوسفزئی صاحب سے یہ علاقہ ٹواریزم لسٹ میں شامل کرنے کے مطلبہ کرتے ۔
باقی دیکھے اس رپورٹ میں یہ خوبصورتی واقعی قابلی دید ہیں ویڈیو میں دیکھے اور اگے شیر کرے۔
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئ بحرین سوات میں پروٹوکول کے بغیر۔ سوات کی خوبصورتی کے بارے میں کیا کہا؟ تمام پاکستانیوں کو سوات آنے کی دعوت۔ سیاحت کے فروغ کے لیے حکومت مخلصانہ کوششیں کررہی ہے۔
#NA2 #SWAT #PTI #KP #Tourism
یونین کونسل الپورئ قلع سے تعلق رکھنے والہ شاعر اختر ملنگ نے اپنے پہلے غزل ریکارڈ کیا۔
غزل سنے اور اگے شیر کرے
خبردار ! آئس نشہ کا کاروبار کرنے والے سزائے موت اور عمر قید کے حقدار قرار ۔
ضلع مہمند تاریخی کابینہ اجلاس میں آئس نشہ کی روک تھام بارے بل کا مسودہ منظور ۔
خیبر پختونخوا اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا ۔
سالانہ سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر اج وزیر تعلیم ضیاءاللہ بنگش اج شانگلہ ایا تھا اور PTI ضلع رہنما وقار احمد خان ، سابقہ ایم پی اے حاجی عبدالمنعم ، ایجوکیشن DEO میل /فیمل نے انرولمنٹ کا باقعدہ اغاز کردیا اور پبلک کو یہ پیغام دیا کہ اس مہیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرو ۔ تاکہ کوئی بھی بچہ تعلیم کے بغیر نہ رہ سکے ۔ اور مہیم گھر گھر تک چلانے کےلیے حکومت کے ساتھ دو ۔
مینگورہ شہر میں مہنگائی کے خلاف میڈیا والو تحریک انصاف کے ایک کارکن سے بھی سوالات پوچھا سوالاتوں کی جوبات کچھ اس طرح ڈیلور کیا ۔ ویڈو دیکھے اخری بات میر خیال میں 100% ٹھک ہیں ۔
باقی اپ اس نوجوان کے باتوں سے اپ کس حد تک متفق ہیں ۔