Naveed Ahmed khoso

  • Home
  • Naveed Ahmed khoso

Naveed Ahmed khoso Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Ahmed khoso, Digital creator, .

ٹی20 ولڈکپ 2024 کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کل صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے کھیلایا...
26/06/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 کا پہلا سیمی فائنل افغانستان اور ساوتھ افریقہ کے درمیان کل صبح پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 5 بجے کھیلایا جائے گا 👏😍

| |
| |
|

آئی سی سی ولڈکپ 2023 : پاکستان بمقابلہ سری لنکا کے میچ میں محمد رضوان کی ہیمسٹرنگ انجری 😮ٹی20 ولڈکپ 2024 : افغانستان بمق...
25/06/2024

آئی سی سی ولڈکپ 2023 : پاکستان بمقابلہ سری لنکا کے میچ میں محمد رضوان کی ہیمسٹرنگ انجری 😮

ٹی20 ولڈکپ 2024 : افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش کے میچ میں گلبدین نائب کی ہیمسٹرنگ انجری 🤔

دونوں میچز میں انجری کم اور ایکٹنگ زیادہ شامل تھی 🤣😮😆

| |
| |
| |

ہربھجن سنگھ:- "ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور افغانستان کے درمیان ہوگا، 2022 میں انگلینڈ نے بھارت کو سیمی فائنل می...
25/06/2024

ہربھجن سنگھ:- "ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بھارت اور افغانستان کے درمیان ہوگا، 2022 میں انگلینڈ نے بھارت کو سیمی فائنل میں بری طرح شکست دی، اس بار مجھے لگتا ہے کہ بھارت انگلینڈ کو ہرائے گا"

I I I I I

پاکستان کے ریڈ بال اسکواڈ کا فٹنس اور ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا 🏏🏋️‍♂️📸: PCB  I   I   i   I   I   I   I
25/06/2024

پاکستان کے ریڈ بال اسکواڈ کا فٹنس اور ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا 🏏🏋️‍♂️

📸: PCB

I I i I I I I

راشد خان نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف جیت افغانستان کے شائقین کے نا...
25/06/2024

راشد خان نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف جیت افغانستان کے شائقین کے نام کی 💙

I I I I

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز میں افغانستان کے فضل الحق فاروقی پہلے نمبر پر ہیں 👏😍افغانستان کی ا...
25/06/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولرز میں افغانستان کے فضل الحق فاروقی پہلے نمبر پر ہیں 👏😍

افغانستان کی اسپین بولنگ شروع سے ہی بہترین رہی ہے مگر اس ولڈکپ میں افغانستان کی کامیابی کا راز فضل الحق فاروقی اور نوین الحق کی شاندار فاسٹ بولنگ ہے ✅️



| |
| |
| |
|

نوین الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف 3.5 اوور میں 26 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا 👏😍نوین الح...
25/06/2024

نوین الحق کو بنگلہ دیش کے خلاف 3.5 اوور میں 26 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا 👏😍

نوین الحق کو پہلے اوور میں 13 رنز پڑے مگر نوین الحق شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے 2.5 اوور میں صرف 13 رنز دے کر 4 اہم وکٹیں حاصل کیں اور افغانستان کرکٹ ٹیم کو سیمی میں پہنچانے میں اہم کردار دار ادا کیا ✅️

| |
| |
| |
|

افغانستان کے شائقین ننگرہار، افغانستان میں اپنی پہلی سیمی فائنل کوالیفائی کرنے کا جشن منا رہے ہیں💙📸: Abdulhaq Omeri/Twit...
25/06/2024

افغانستان کے شائقین ننگرہار، افغانستان میں اپنی پہلی سیمی فائنل کوالیفائی کرنے کا جشن منا رہے ہیں💙

📸: Abdulhaq Omeri/Twitter

I I I I

الوداع، وارنر!💛 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آتش بازی اور ان گنت یادوں کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ کو یاد کیا جائے گا 🙌  I   I   I   I...
25/06/2024

الوداع، وارنر!💛 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آتش بازی اور ان گنت یادوں کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ کو یاد کیا جائے گا 🙌

I I I I

افغانستان میں ننگرہار کی گلیاں 🤯🇦🇫
25/06/2024

افغانستان میں ننگرہار کی گلیاں 🤯🇦🇫

یار افسوس ہو رہا ہے اتنى اچھی اپڈیٹ دے رہا ہوں لیکن آپ پیارے بھائى پوسٹ کو لائک ہی نہیں کر رہے ہو..😢💔
25/06/2024

یار افسوس ہو رہا ہے اتنى اچھی اپڈیٹ دے رہا ہوں لیکن آپ پیارے بھائى پوسٹ کو لائک ہی نہیں کر رہے ہو..😢💔






25/06/2024

یار افسوس ہو رہا ہے اتنى اچھی اپڈیٹ دے رہا ہوں لیکن آپ پیارے بھائى پوسٹ کو لائک ہی نہیں کر رہے ہو..😢💔فالو بي کر لو 😥💔






Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ahmed khoso posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share