350 Tons of GAZA relief supplies shipped from Karachi port to Egypt.
Keep sending the financial aid to Alkhidmat, so we can make their lives better.
🔴 Donate Now 👉https://alkhidmat.org/donate
📞 0800 44 44 8
#Palestine #Alkhidmat #Egypt #AlkhidmatForPalestine #Gaza
"Alumni Meetup"
with Shinning Stars Of Alkhidmat Child Protection Centers
#alkhidmat #cprt #streetchildren #education #childdevelopment #pakistan #KPK #youth
90 ہزار سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں
220 ارب کا مفت پیٹرول
550 ارب کی مفت بجلی
یہ سب غریب عوام کے ٹیکسوں سے
اگر یہ تماشا بند کرنا ہے تو
8 فروری کو ترازو پر مہر لگائیں
پاکستان کو آگے لے جائیں
Watch a special report as President Alkhidmat speaks from Cairo about the sending of 150 tons of relief aid to Gaza by Alkhidmat. #Gaza #Relief #Alkhidmat #Cairo #Egypt #tents #flour #Packs
الخدمت فاؤنڈیشن تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
اس ضمن میں سرکی چارسدہ میں 2000 سے زائد بچوں کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے سٹیٹ آف دی آرٹ اسکول کی بلڈنگ کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں ہے۔
اس سکول میں یتیم اور مستحق بچوں کو مفت تعلیم دی جائے گی۔
کلاس رومز، اسٹاف روم، کمپیوٹر لیب، لائبریری، اور سائنس لیب کے لئے فرنیچر سمیت جدید کمپیوٹر، لیبارٹری کا سامان اور لائبریری کی کتابیں درکار ہیں۔
آگے بڑھیے ۔۔۔ تعلیم کو عام کرنے اور محروم بچوں کو مفت تعلیم دینے میں الخدمت فاؤنڈیشن کا ساتھ دیں۔
Donate now:
Bank: Meezan Bank
Account Title: Alkhidmat Foundation
Account: 0100716354
IBAN: PK39MEZN0007010100716354
Saddar Road, Peshawar Cantt.
Contact Number: 0912263651,2
www.alkhidmat.org
#AlkhidmatFoundation #education #schools #studentlife #humanity #charity #Charsadda #Pakistan #highlights #followers #everyone #donatelife
*An ideal teacher*
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بلوزئی(ضلع پشین) میں ایک استاد کا بچوں کی تربیت کا منفرد انداز
#education #educationforall #students #leadership #schools #Professer #teacherlife #teachers #teachertraining
𝐀𝐧𝐧𝐮𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐭𝐞𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐅𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥
Alkhidmat Foundation Schools Event Report
.
.
.
.
#AlkhidmatFoundation #EDUCATION #ilm #students #event
#schools #help #donate #festival
*مسلم ایجوکیشن کمپلیکس دلہ زاک روڈ پشاور میں الخدمت فاونڈیشن سکولز کے تحت صوباٸی ادبی مقابلوں کے فاٸنل راونڈکے موقع پر منعقدہ تقریب کے حوالے سے مشرق ٹی وی پر خصوصی رپورٹ
*مسلم ایجوکیشن کمپلیکس دلہ زاک روڈ پشاور میں الخدمت فاونڈیشن سکولز کے تحت صوباٸی ادبی مقابلوں کے فاٸنل راونڈکے موقع پر منعقدہ تقریب کے حوالے سے مشرق ٹی وی پر خصوصی رپورٹ
اللہ پر ایمان اور یقین کی کمال پختگی ہے۔
اس بہن نے تو کمال کر دیا۔ بیغرت مسلم ممالک کے
حکمرانوں،ارمی چیف افیسرز، مسلم ممالک کے مختلف تنظیموں کے سربرہان اور نمائندگان کو جگانے کے لئے بہت کوشش کی ہے۔لیکن بدقسمتی سے یہ بیغرت نہیں جاگتے۔
اسرائیلی سفاک درندگی کا مزید شکار۔الفخورہ اسکول کے 50معصوم مسلمان بچے۔
جبالیہ کے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے تحت یہ اسکول چلتاہے۔
پہلے اسرائیل نے جنوبی غزہ خالی کرایا ، پھر پناہ گزین کیمپوں میں جانے والوں پر بمباری کر ڈالی۔
اقوام متحدہ کے قائم کردہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر یہ 43 دن میں تیسری بدترین بمباری ہے ۔
ہر طرف لاشیں ،زخمی ،چیخیں، احتجاج و قراردادیں سب بے کار ہوچکی۔
2009-2014-میں بھی اس اسکول پر اسرائیل بمباری کر چکا ہے۔
الشفا ہسپتال سے الفخورہ اسکول ؛اسرائیل صرف مریضوں ،کمزوروں پر ہی زور لگا رہا ہے۔
اوو بیغرت مسلم ممالک کے حکمرانوں, اوو بذدل مسلم ممالک کے ارمی چیف افیسرز کب تمہاری غیرت جاگے گی اور کتنا انتظار کروگے۔غیرت نام کی کوئی چیز بھی باقی ہے۔کب تک اپنی عیاشیوں میں مصروف رہوگے۔ اس ظلم کے بعد بھی تمہاری غیرت نہیں جاگےگی۔ کس چیز نے تمہیں اتنے بغیرت اور بذدل بنایا ہے۔
What a scene.Alkhidmat Foundation team Mr.Hayatullah and Mr.Masaood pick this boy ( Khuzaifa) from garbag dump and workshop, they bring them to the Alkidmat child protection Center landikotal for basic literacy and informal education.
Alhamdulillah.. The boy has beem amitted in alkhidmat foundation school landikotal campus for formal schooling and his holistic development. It is just a one year journey, his confidence in the class is self- explainatory of the conducive, transformative and supportive environment to these street children in the child protection center.